You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W6/Shining with your own light

in Shine with Steem12 days ago

السلام علیکم کیا حال ہے امید کرتا ہوں خیریت سے ہوں گے میں نے اپ کی پوسٹ پڑھی ہے اپ نے بہت ساری چیزوں کو بیان کیا جس میں کچھ چیزیں ضروری ہوتی ہے اپ نے والدین کا ذکر کیا ہے کہ وہ اپ کے ساتھ ہمیشہ سپورٹ کرتے ہیں یہ تو نعت اچھی بات ہے کہ ہر بچے کو اس کے والدین سپورٹ کرتے ہیں جا کے ایسے سیکس نہیں ہے کوئی دوست کوئی بھی رشتہ دار کوئی کزن وغیرہ جو اپ کو سپورٹ کریے دوسروں کی مدد کرنے میں ہی بھلائی ہوتی ہے اپ کے والدین نے اپ کو بہت اچھی بات سمجھائی ہے جزاک اللہ

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.13
JST 0.028
BTC 56570.01
ETH 3028.13
USDT 1.00
SBD 2.29