The Steemit Awards 2021 | Nominate the Urdu Community and @yousafharoonkhan

in Urdu Community3 years ago

385375.jpg

بسم اللہ الرحمن الرحیم

شروع کرتا ہوں اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے ہم اسی کی عبادت کرتے ہیں اور اسی سے ہی مدد طلب کرتے ہیں۔

میری طرف سے تمام دوستوں کو السلام علیکم میں
اللہ پاک کے فضل و کرم سے بلکل ٹھیک ہوں اور آپ کی خیریت کے لیے خداوند کریم سے دعا گو ہوں ہوں میری اللہ پاک سے دعا ہےکہ اللہ پاک آپ تمام دوستوں کوخوش رکھے ۔آمین۔

جیسا کہ ہم سب کو معلوم ہےکہ سٹیمنٹ ٹیم اس سال بہترین کمیونٹی بہترین کنٹریبیوٹر اور بہترین مصنف کا انتخاب کرنے جارہی ہے اور جیتنے والے کو انعام دیا جائے گا۔اسی ٹاپک پر میں اپنی رائے دینے کی کوشش کروں گا۔

بہترین کمیونٹی اردو کمیونٹی

سب سے پہلے میں اردو کمیونٹی کا انتخاب کروں گا۔ میری نظر میں اردو کمیونٹی سب سے بہتر ہے۔کیونکہ اردو ہماری قومی زبان ہے ہم تمام یوزرز کے لیے اردو لکھنا،پڑھنااور سمجھنا بہت آسان ہے۔اردو کمیونٹی نے نے بہت کم عرصے میں بہت زیادہ پاور بڑھائی ہے۔ اردو سبکریبر کی تعداد تقریبا 3300 کے قریب ہے یہ سب اردو کمیونٹی کی کامیابی کی وجہ ہےاردو میں میں ہر روز تقریبا 100 کے قریب پوسٹس لگتی ہیں۔ جو اس کی کامیابی کو ظاہر کرتی ہیں۔اردو کمیونٹی کے تمام یوزرز کی پوسٹس اصلی اور حقیقی زندگی پر مبنی ہوتی ہیں۔ان میں کوئی بھی یوزر کاپی پیسٹ نہیں کرتا اور میں مکمل اس پر اعتماد کرتا ہوں۔میں اس کمیونٹی کو اپنی پاور ڈیلیگیٹ کر چکا ہوں میں اپنے تمام دوستوں کو اردو کمیونٹی میں شامل ہونے کی دعوت دوں گا۔میری سٹیمٹ سے گزارش کہ اردو کمیونٹی کا شمار سٹیمٹ کی بہترین کمیونٹی میں ہوتا ہے۔اردو کمیونٹی اس سال کی بہترین کمیونٹی ہے۔اردو کمیونٹی اردو بولنے،لکھنے اور سمجھنے والوں کے لیے بہت زبردست اور بہت آسان کمیونٹی ہے۔

کمیونٹی میں بہترین کنٹریبیوٹر جناب یوسف ہارون خان

جہاں تک سوال ہے بہترین کمیونٹی کنٹریبیوٹر کا تو یہ جناب یوسف ہارون خان ہیں یوسف ہارون خان 2017 سے سٹیمنٹ پر کام کر رہے ہیں اور ابھی تک اپنی پاور بڑھا رہے ہیں جو ہمارے لئے بہترین مثال ہے اور یہ بات ثابت کرتی ہے کہ جناب یوسف ہارون خان سٹیمنٹ کے ساتھ کتنے فادار ہیں جناب یوسف ہارون خان ہم تمام یوزرز کو بہت آسان طریقے سے سمجھاتے ہیں اور ہمیں کوئی بھی مسئلہ درپیش ہو توجناب یوسف ہارون خان بہترین طریقہ سے ہمیں گائیڈ کرتے ہیں۔
جناب یوسف ہارون خان نےاپنے ملک پاکستان میں اردو کمیونٹی کےدو واٹس ایپ گروپ بنائے ہیں۔جن کی مدد سے ہم تمام یوزرز ایک دوسرے کی پوسٹس پڑھ سکتے ہیں اور ایک دوسرے کو کمنٹس بھی کر سکتے ہیں۔

بہترین مصنف

میری نظر میں بہترین مصنف جناب یوسف خان ہیں اور وہ پوری کمیونٹی میں بہترین مصنف ہیں۔


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Sort:  

بہت اچھی پوسٹ شیئر کی ہے

 3 years ago 

بہت شکریہ

بہت خوب انتخاب یوسف ہارون صاحب
ھم یوسف ہارون صاحب کے دعاگو ہیں اللہ پاک ان کو کامیابی عطاء فرمائے

 3 years ago 

آ مین

Aapny bhut achy post lgayee Hy.urdu community ko best community ka award zaroor milna chahiye

 3 years ago 

انشاءاللہ ضرور ملےگا

 3 years ago 

بہت پیاری پوسٹ تیار کی ہے آپ نے

 3 years ago 

Thank you so much 🥰

 3 years ago 

#club5050 enjoy

thank you very much dear for this great appreciation and your post has been selected for booming vote, boom boom steemit and urdu community,
once again thank you very much for this great respect , i am really feeling proud that you love me, and your this love increase my passion
i will do my best effort to grow urdu community and i will promote steemit to every corner of the urdu community area region

 3 years ago 

Thank you so much dear brother.

 3 years ago 

بہت اچھی پوسٹ لکھی ہے آپ نے

first thank you very much for taking participate in this beautiful contest, and your every good effort will be counted to bring more reptation to you, join #club5050 and thank for appreciation urdu community and its team

Congratulations
You have been upvoted by @yousafharoonkhan, a Country Representative from Pakistan. We are voting with the Steemit Community Curator @steemcurator07 account to support the newcomers coming into Steemit.

Engagement is essential to foster a sense of community. Therefore we would request our members to visit each other's post and make insightful comments.

Thank you.

 3 years ago 

Thank you so much 🌹

Bhot achi post tyar ki hy apny

 3 years ago 

بہت شکریہ جی آپ کا

 3 years ago 

AP n BHT achi post taiyr ki ha

 3 years ago 

بہت شکریہ جی آپ کا

 3 years ago 

Mashalllah brother you are doing a great job good work Brother keep it up

 3 years ago 

بہت شکریہ بھائی جان

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.030
BTC 67638.45
ETH 2614.27
USDT 1.00
SBD 2.67