🌹 the dairy game urdu community 🌹@zubairkhan422🌹 06.11.2021- steemit🌹

in Urdu Community3 years ago

Polish_20211104_190428417.jpg

بسم اللہ الرحمن الرحیم

شروع کرتا ہوں اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے

صبح کا وقت

السلام علیکم میرے پیارے بھائیو میں خیریت سے ہوں اور میں آپ کی خیریت کے لیے خداوند کریم سے دعا گو ہوں اور مجھے امید ہے کہ آپ سب لوگ ٹھیک ہوں گے اور میری اللہ پاک سے دعا ہے کہ آپ جہاں بھی رہیں خوش رہیں۔
تقریبا ہر روز کی روٹین ایک ہی جیسی ہوتی ہے صبح جلدی آ نکھ کھلی آ نکھ کھلنےکےبعد پہلے میں نے وضو کیا پھر نماز ادا کرنے کے لیے مسجد میں چلا گیا۔نماز ادا کرنے کے بعد گھر واپس آ گیا۔
گھر آکرمیں پہلے نہایا اور پھر اس کے بعد ناشتہ کیا آج میں نے ناشتہ چائے اور بسکٹ کے ساتھ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں بچوں کو سکول لے جانے کی تیاری میں مصروف ہوگیا۔میں تقریبا بیس منٹ میں مکمل تیار ہو کر گھر سے نکل پڑا۔

تھوڑی دیر میں ان بچوں کے گھر پہنچ گیا جن کو میں سب سے پہلے اٹھاتا ہوں جب میں وہاں پہنچا تو بچے تیار تھے میں نے ان کو اپنے لوڈر پر بٹھایا اور پھر دوسرے بچوں کو اٹھانے کے لئے وہاں سے نکل پڑا پہلے بچوں کو اٹھانے کے آدھا بعد میں نے سب بچوں کو اکٹھا کر لیا اور اس کے بعد سکول کے لیے روانہ ہو گیا سب بچوں کو اکٹھا کرنے کے بیس منٹ بعد میں سکول کے گیٹ پر پہنچ گیا وہاں بچوں کو اتارا اور پھر واپس اپنے گھر 🏠 آگیا۔
گھر آ کر میں نے ایک کپ چائے پی اور پھر ایک ضروری کام کے سلسلہ میں میانوالی جانا پڑا میں نے اپنی موٹر سائیکل نکالی اور میانوالی جانے کے لیے روانہ ہو گیا تقریبا آدھا گھنٹہ بعد میں میانوالی پہنچ گیا یا وہاں میں نے اپنا کام نمٹایا اور اس کے بعد گھر واپس آ گیا۔

دوپہر کا وقت

تقریباً بارہ کے قریب دوپہر کو کھانا تیار ہو گیا پھر ہم سب گھر والوں نے مل کر کھانا کھایا اور کھانا کھانے کے بعد میں نے تھوڑی دیر دیر آرام کیا پھر میں تقریبا پونے دو بجے کے قریب بچوں کو اسکول سے واپس لے آنے کے لئے گھر سے نکل گیا جب سکول پہنچا تو بچوں کی چھٹی ہونے والی تھی تھوڑی ہی دیر میں بچوں کی چھٹی ہوگئی اور بچے سکول کےگیٹ سے باہر آگئے میں انہیں اپنے لوڈر پر بٹھا کر واپس روانہ ہوا۔
چھٹی کی تقریبا پچاس منٹ بعد میں سب بچوں کو اپنے اپنے گھر چھوڑ کر واپس اپنے گھر آ گیا جب گھر پہنچا تو پونے تین بج رہے تھے۔

شام کا وقت

تقریبا تین بجے کے قریب جائے اور ہوگئی میں نے چائے پی جائے پینے کے فورا بعد ایک بیوپاری کی کال آگئی میں نے دو جانور خریدے ہیں وہ مہربانی کرکے میرے گھر چھوڑ آئیں تو میں نے کہا ٹھیک ہے میں تھوڑی دیر میں آپ کے پاس پہنچ جاتا ہوں تقریباً پندرہ منٹ بعد میں اس زمیندار کے گھر پہنچ گیا جہاں بیوپاری بیٹھا تھا وہاں پہنچ کر ہم دونوں نے مل کر وہ جانور اپنے لوڈر پر لوڈ کیے اور میں بیوپاری کے گھر کے لئے روانہ ہوگیا بیوپاری نے زمیندار کو پیسے دیے اور پھر آپنی موٹر سائیکل پر گھر کے لئے روانہ ہوا میں تقریبا آدھے گھنٹے میں ان کے گھر پہنچ گیا اور اتنے میں بیوپاری بھی پہنچ گیا پھر ہم نے جانور اتارے اور میں نے ان سے اجازت لی تو بیوپاری نے میرا شکریہ ادا کیا اور مجھے اپنا کرایا بھی دیا میں نے ان جانوروں کی ایک دو تصویریں بھی بنائیں جو آپ کے ساتھ شئیر کر رہا ہوں اس کے بعد میں وہاں سے روانہ ہوا جب گھر پہنچا تو شام ہونے والی تھی اور آج کا میرا یہ دن اسی طرح اختتام پذیر ہوا۔
گھر آ کر میں نے مغرب کی نماز ادا کی اور پھر میں نے شام کا کھانا کھایا۔

کھانا کھانے کے بعد میں نے ڈائری لکھنا شروع کی جو آپ کے ساتھ شئیر کر رہا ہوں مجھے امید ہے آپ تمام ساتھیوں کو میری ڈائری پسند آئے گی۔

خداحافظ۔

IMG_20211105_193513.jpg

IMG_20211106_162320.jpg

IMG_20211106_162328.jpg

IMG_20211106_162729.jpg

IMG_20211106_165407.jpg

IMG_20211106_165744.jpg

IMG_20211106_165940.jpg

IMG_20211106_165944.jpg

IMG_20211106_170246.jpg


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Sort:  
 3 years ago 

ماشاءاللہ آپ بہت محنت سے کام کرتے ہیں

 3 years ago 

Thank you so much dear brother ❤️

 3 years ago 

بہت اچھی ڈائیری لکھی ہے آپ نے

 3 years ago 

بہت شکریہ جی آپ کا

Aapny bhut khoobsorat diary likhi Hy aur photography bhi khoobsorat ki hy

 3 years ago 

Thank you dear 💕

You are very hard working for Urdu Community thanks for sharing your activities

 3 years ago 

Thank you dear brother 😘

 3 years ago 

Beautiful day dairy report along with nice photography.i liked your post.

 3 years ago 

بہت شکریہ بھائی آپ نے میری پوسٹ کو سراہا

Apny bhot achi dairy likhi hy

آپ نے بہت اچھی فوٹو گرافر ی کی ہے

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 63057.34
ETH 2546.78
USDT 1.00
SBD 2.64