New Contest Announcement Sunset Photography Contest by Zubair khan 422
بسم اللہ الرحمن الرحیم
شروع کرتا ہوں اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے
اسلام علیکم دوستو میں آپ کے لیے سورج غروب ہونے کی ایک بہت پیاری تصویر لے کر آپ کی خدمت میں حاضر ہوا ہوں۔
اور مجھے امید ہے کہ آپ کو میری یہ سورج غروب ہونے کی تصویر پسند آئے گی یہ تصویر ر میں نے اس وقت لی تھی جب شام ہونے والی تھی اس وقت میں نہر تھل پروجیکٹ کے کنارے اپنے لوڈر پر میانوالی سے واپس آ رہا تھا۔میں نے دیکھا راستے پر بارش کا پانی کھڑا تھا اور سورج کی کرنیں اس پانی پر پڑ رہی تھیں اور مجھے وہ منظر بہت پسند آیا تھا سورج غروب کے ایسے مناظر مجھے بہت پسند ہیں۔
میں مشکور ہوں جناب حسیب آصف خان کا جنہوں نے یہ مقابلہ منعقد کروایا اور میں جن لوگوں کو دعوت دینے لگا ہوں ان کے نام نیچے درج ہیں۔
Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community
Quick Delegation Links
50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP
Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On
Dear your entry is approved
Bht bht best wishes for you bhai
Thank you so much dear brother ❣️
Beautiful picture in sunset photography Good entry
بہت شکریہ بھائی جان
ماشاءاللہ بہت اچھی تصویر بنائی ہے آپ نے
بہت شکریہ جی آپ کا
A beautiful photography of sunset scenery.i liked your work.
بہت شکریہ بھائی جان
اچھی فوٹو گرافر کی
بہت شکریہ
Beautiful photography
Yes yes welcome to this contest I like it
Mashalllah bhai bhot peari tasver bnai hy good work Brother
بہت شکریہ بھائی جی