#Club75 || betterlife - My diarygame - today school duty and Uther activities | 24.nov.2021 #club 75 #5050 to club100 | Urdu community.
بسم اللہ الرحمن الرحیم
شروع کرتا ہوں اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے
صبح کا وقت
میری طرف سے تمام سٹیمٹ یوزر کو اسلام علیکم مجھے امید ہے کہ آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے اور آپنی زندگی ہنسی خوشی گزار رہے ہوں گے میں بھی الحمدللہ اللہ پاک کے فضل و کرم سے ٹھیک ہوں دعا ہے کہ آپ سب لوگ خوش رہیں
میں ہر روز کی طرح آج بھی صبح جلدی اٹھا اٹھ کر پہلے وضو کیا پھر نماز ادا کرنے کے لیے مسجد میں چلا گیا نماز ادا کرنے کے بعد میں باہر چہل قدمی کے لیے نکل گیا آج تقریبا میں نے صرف بیس منٹ چہل قدمی کی چہل قدمی کرنے کے بعد میں اپنے آبائی قبرستان میں آگیا وہاں آ کر میں نے اپنے آ باؤ اجداد کے لئے دعا کی اور دعا کرنے کے بعد میں گھر واپس آ گیا۔
گھر آکر میں نے تھوڑی دیر آرام کیا اور اس کے بعد نہانے کے لئے واش روم چلا گیا جب میں نہا کر واش روم سے باہر آ یا تو ناشتہ بھی تیار تھا آج میں نے ناشتہ دہی کے ساتھ کیا اور اس کے بعد ایک کپ چائے بھی اور پھر چائے پینے کے بعد میں نے اپنے کبوتروں کو کو تازہ پانی اور دانے ڈالے۔
کبوتروں کو دانہ پانی ڈالنے کے بعد میں سکول جانے کی تیاری میں مصروف ہوگیا تقریباً بیس منٹ میں تیار ہو کرگھر سے نکل پڑا تھوڑی ہی دیر بعد میں ان بچوں کے گھر پہنچ گیا جن کو میں سب سے پہلے اٹھاتا ہوں جب وہاں پہنچا تو بچے تیار تھے میں نے ان بچوں کو اپنے لوڈر پر بٹھایا اور پھر دوسرے بچوں کو اٹھانے کے لیے وہاں سے روانہ ہوا۔
پہلے بچوں کو اٹھانے کے تقریبا بیس منٹ بعد میں نے سب بچوں کو اکٹھا کر لیا اور پھر سکول کی طرف روانہ ہو گیا سب بچوں کو اکٹھا کرنے کی تقریبا پندرہ منٹ بعد میں سکول کے گیٹ پر پہنچ گیا جب سکول پہنچا تو سکول لگنے میں صرف پانچ منٹ باقی تھے۔
میں نےوہاں بچوں کو اتارا اور پھر واپس روانہ ہوا تھوڑی ہی دیر بعد میں اپنے گھر پہنچ گیا گھر آکر میں نے ایک کپ چائے پی اور پھر گھر کے کام میں مصروف ہوگیا۔
دوپہر کا وقت
تقریبا بارہ بجے کے قریب دوپہر کو کھانا تیار ہو گیا پھر ہم سب گھر والوں نے مل کر دوپہر کا کھانا کھایا کھانا کھانے کے بعد تھوڑی دیر تک گپ شپ کی اور اس کے بعد میں بچوں کو سکول سے واپس لے آنے کے لئے گھر سے نکل پڑا تھوڑی ہی دیر بعد میں سکول کے گیٹ پر پہنچ گیا جب وہاں پہنچا تو بچوں کی چھٹی ہوگئی تھی بچوں کو لوڈر پر بٹھایا اور پھر واپس روانہ ہوا چھٹی کے تقریبا ایک گھنٹہ بعد میں سب بچوں کو اپنے اپنے گھر چھوڑ کر واپس اپنے گھر آگیا۔
شام کا وقت
تقریبا ڈھائی بجے کے قریب چائے تیار ہو گئی پھر ہم نے چائے پی چائے پینے کے بعد میرے کزن کی کال آگئی کہ ہم نے پانی لگا نا ہے آپ ہمیں اپنی کھیتوں میں کھاد پہنچا دیں تو میں نے کہا ٹھیک ہے میں پانچ منٹ میں آ جاتا ہوں۔
ٹھیک دس منٹ بعد میں اپنے کزن کے گھر پہنچ گیا گیا وہاں ہم نے کھاد لوڈ کی اور پھر وہاں سے روانہ ہوا راستے میں ایک دو جگہ پر میں نے فوٹو گرافی بھی کی اور پھر آ گے روانہ ہوا میں تقریبا آدھے گھنٹے بعد اپنے کزن کی کھیتوں میں پہنچ گیا۔وہاں میں نے کھاد اتاری اور پھر واپس اپنے گھر آ گیا۔
تقریبا چار بجے کے قریب میری ہمشیرہ کی کال آگئی کہ ہم آ رہے ہیں اور شام کا کھانا ایک ساتھ کھائیں گے تو میں نے کہا ٹھیک ہے یہ تو بڑی اچھی بات ہے کال ختم ہو نے کے بعد میں شام کے کھانے کے لئے مچھلی 🎏🐟 لینے چلا گیا تھوڑی دیر بعد میں مچھلی 🐟 فروش کے پاس پہنچ گیا۔وہاں سے میں نے مچھلی 🐟 خرید کر اس کی صفائی کروائی اور پھر واپس روانہ ہوا تقریباً پندرہ منٹ بعد میں گھر واپس آ گیا۔
گھر آکر میں نے مچھلی 🐟 گھر والوں کے حوالے کی تا کہ جلدی جلدی پک جائے۔
شام پانچ بجے کے قریب میری ہمشیرہ اور ان کے بچے بھی پہنچ گئے ان کے پہنچنے کے تھوڑی دیر بعد مچھلی 🐟 بھی تیار ہو گئ۔
تھوڑی دیر بعد مغرب کی اذان ہونے لگی اور میں نماز ادا کرنے کے لیے مسجد میں چلا گیا تھوڑی دیر میں میں نماز پڑھ لی اور اس کے بعد گھر واپس آ گیا گھر آکر ہم سب نے مل کر شام کا کھانا کھایا اور اس کے بعد ڈائری لکھنا شروع کر دی۔
اور میرا آ ج کا یہ دن اسی طرح اختتام پذیر ہوا یہ تھی میری آج کی ڈائری مںجھے امید ہے آپ تمام دوستوں کو پسند آئے گی۔ جو آپ کے ساتھ شئیر کر رہا ہوں۔
خداحافظ۔
![IMG_20211124_112233.jpg](https://cdn.steemitimages.com/DQmZUGNkChrtBzGb4yHSDoVjTgMzen9pWf1octfEGs7BUq9/IMG_20211124_112233.jp
Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community
Quick Delegation Links
50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP
Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On
Walekum salam
Dear brother your dariy report is so beautiful I appreciate your dailyactivities posting continue it
Thank you so much dear brother 💕
آپ نے آج سمندوالا کینال کی بہت خوبصورت فوٹوگرافی کی ھے اور شام کی مچھلی بہت مزے کی بنوائی ھے۔اوع آج کی ڈائری مجھے بہت پسند آئی ہے
بہت شکریہ آپ نے میری پوسٹ کو پسند کیا ہے
بہت اچھی ڈائیری لکھتے ہیں آپ۔بہت محنت سے کام کر رہے ہیں آپ
بہت شکریہ
Posted beautiful diary and stunning photography I like your diary and photography
بہت شکریہ بھائی جی
#club75 enjoy
Respected thank for joining #club5050 and receive extra vote from @steemcurator07. if you increase your 50% steem power , with your weekly earning, then you are eligible to use #club5050
You have been upvoted by @yousafharoonkhan, a Country Representative from Pakistan. We are voting with the Steemit Community Curator @steemcurator07 account to support the newcomers coming into Steemit.
Engagement is essential to foster a sense of community. Therefore we would request our members to visit each other's post and make insightful comments.
Thank you.