#Club75 || betterlife -I spent the day school duty and almost at home. 19.jan.2022 #club 75 #5050 to club100 | urdu community.

in Urdu Community3 years ago

IMG_20220119_173746.jpg

بسم اللہ الرحمن الرحیم

شروع کرتا ہوں اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے۔تمام کائنات کا مالک ہے۔ہم اسی کی عبادت کرتے ہیں.

صبح کا وقت

اسلام علیکم میرے پیارے دوستو الحمدللہ میں اللہ پاک کے فضل و کرم سے بلکل ٹھیک ہوں اور آپ کی خیریت کے لیے خداوند کریم سے دعا گو ہوں۔مجھے امید ہے میرے تمام سٹیمٹ کے بھائی اور بہنیں خیریت سے ہوں گے اور آپنی زندگی ہنسی خوشی گزار رہے ہوں گے۔ اور سردی کے موسم کو خوب انجوائے کر رہے ہوں گے۔ میری دعا ہے کہ آپ سب لوگ ہمیشہ خوش رہیں اللہ پاک آپ کی پریشانیوں کو دور فرمائے اور بیماروں کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔ اور تمام مشکلات آسان فرمائے۔

ہر روز کی طرح آج بھی جب میری آنکھ کھلی تو صبح کی اذان ہو رہی تھی۔اٹھ کر پہلے اللہ پاک کا شکر ادا کیا پھر وضو کیا اور پہلے تھوڑی سی قرآن پاک کی تلاوت کی اور اس کے بعد نماز ادا کی۔صبح بارش ہونے کی وجہ سے مسجد میں نہیں جا سکا اس لیے نماز گھر میں ہی ادا کی۔نماز ادا کرنے کے بعد میں نے ناشتہ کیا۔ناشتہ کرنے کے تھوڑی دیر بعد میں نے اپنے کبوتروں کو تازہ پانی اور دانے ڈالے۔اس کے بعد میں بچوں کو سکول چھوڑنے چلا گیا۔بچوں کو سکول چھوڑنے کے بعد میں گھر واپس آ گیا۔کیونکہ آج پھر سارا دن رم جھم شروع رہی۔

دوپہر کا وقت

تقریبا گیارہ بجے کے قریب دوپہر کا کھانا تیار ہو گیا۔ پھر ہم سب گھر والوں نے مل کر دوپہر کا کھانا کھایا۔کھانا کھانے کے بعد میں اپنے بچوں کو لے کر اپنے میں جا کر لیٹ گیا اور ٹی وی آن کر دیا میں نے کچھ وقت خبریں سنیں اور اس کے بعد بچوں کو کارٹون لگا دئیے۔ اس کے بعد میں سکول جانے کے لئے روانہ ہو گیا،کیونکہ بچوں کی چھٹی کا وقت ہو گیا تھا۔جب سکول پہنچا تو بچوں کی چھٹی ہوگئی تھی۔میں نے بچوں کو اپنے لوڈر پر بٹھایا اور واپس روانہ ہوا۔چھٹی کے تقریبا پچاس منٹ بعد میں نے بچوں کو اپنے اپنے گھر پہنچا دیا اور اس کے بعد میں گھر واپس آ گیا۔

شام کا وقت

تقریبا ساڑھے تین بجے کے قریب چائے تیار ہو گئی پھر میں نےسب گھر والوں کے ساتھ مل کر چائے پی چائے پینے کے تقریبا چالیس منٹ بعد میں گھاس کاٹنے کے لئے چلا گیا۔تھوڑی ہی دیر میں نے گھاس کاٹ لیا اور اس کے بعد گھر واپس آ گیا۔گھر آنےکے تھوڑی دیر بعد میں نے ڈائری لکھنا شروع کر دی جو آپ کے ساتھ شئیر کر رہا ہوں۔ میرا آج کا یہ دن اسی طرح اختتام پذیر ہوا۔اور یہ تھی میری آج کی ڈائری امید ہے آپ تمام دوستوں کو پسند آئے گی۔

خدا حافظ۔

IMG_20220119_112043.jpg

IMG_20220119_173746.jpg

IMG_20220119_173802.jpg

IMG_20220119_173834.jpg

IMG_20220119_173928.jpg

IMG_20220119_173942.jpg

IMG_20220119_173954.jpg

IMG_20220119_174144.jpg

IMG_20220119_174134.jpg

IMG_20220119_174138.jpg

Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Sort:  
 3 years ago 

بہت اچھی ڈائیری لکھی ہے اور اچھی تصویریں بنائی ہیں آپ نے

 3 years ago 

واعلیکم السلام بھائی آپ نے بہت اچھی ڈائری تیار کی ہے اور بہت پیاری فوٹوگرافی کی ہے گڈ لک بھائی

Beautiful Photography of your post
I love your camera 📷📷📷 work and I appreciate your post

Dear keep continue quality of work ,, and stay active,
also take participate in #club5050

Congratulations
You have been upvoted by @yousafharoonkhan, a Country Representative from Pakistan. We are voting with the Steemit Community Curator @steemcurator07 account to support the newcomers coming into Steemit.

Engagement is essential to foster a sense of community. Therefore we would request our members to visit each other's post and make insightful comments.

 3 years ago 

Thank you so much

Bhot achi dairy likhi hy aur photography bhi achi hy

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 62922.70
ETH 2543.02
USDT 1.00
SBD 2.83