Betterlife the diary game Urdu community @zubairkhan422. 04.10.2021

in Urdu Community3 years ago

IMG_20210926_124631.jpg

بسم اللہ الرحمن الرحیم۔

صبح کا وقت

اسلام علیکم میرے پیارے دوستو میں اللہ پاک کے فضل و کرم سے بلکل ٹھیک ہوں اور آپ کی خیریت کے لیے اللہ پاک سے دعا گو ہوں۔

روز کی طرح میں آج بھی صبح جلدی اٹھا اٹھ کر وضو کیا پھر نماز ادا کرنے کے لیے مسجد میں چلا گیا۔ نماز پڑھنے کے بعد میں باہر چہل قدمی کے لئے نکل گیا آج میں نے تقریباً بیس منٹ چہل قدمی کی چہل قدمی کرنے کے بعد میں اپنے آبائی قبرستان میں آ کر اپنے آباؤ اجداد کے لیے دعا کی دعا کرنے کے بعد میں گھر واپس آ گیا۔

گھر آکر میں دس منٹ آ رام کیا پھر اس کے بعد نہانے کے لیے واش روم چلا گیا تھوڑی دیر میں میں نے نہا لیا پھر ناشتہ کیا اور ناشتہ کرنے کے بعد میں نے اپنے کبوتروں کو تازہ پانی اور دانے ڈالے۔

کبوتروں کو دانا پانی ڈالنے کے بعد میں سکول جانے کی تیاری میں مصروف ہوگیا۔گھر سے نکلنے کے تقریبا ایک گھنٹہ بعد میں سکول کے گیٹ پر پہنچ گیا۔
میں نے وہاں بچوں کو اتارا اور واپسی کیلئے روانہ ہوا اور تھوڑی دیر بعد میں گھر 🏠 واپس آ گیا۔

             دوپہر کا وقت

تقریبا ساڑھے گیارہ بجے کے قریب میں بچوں کو سکول سے واپس لے آنے کے لیے نکل پڑا تقریباً پندرہ منٹ بعد سکول کے گیٹ پر پہنچ گیا۔پانچ منٹ بعد بچوں کی چھٹی ہوگئی۔ںچوں کی جھٹی کے پچاس منٹ بعد میں نے سب بچوں کو اپنے اپنے گھر چھوڑ کر واپس اپنے گھر آ گیا۔گھر آ کر کھانا کھایا اور پھر سو گیا۔

شام کا وقت۔

جب سو کر اٹھا تو تو تقریبا دو بج رہے تھے اٹھ کر چائے پی اور پھر ایک دوست کی کال آ گئ کہ حضور مرشد پاک کے عرس کے بکرے لے کر د لے والی جانا ہے تو میں فوراً بکرے لوڈ کرنے کیلئے روانہ ہو گیا۔ پہلے میں نے تری خیل سے بکرے لوڈ کیے پھر میانوالی دفتر چلا گیا وہاں سے کچھ اور بکرے لوڈ کیے اور دلےوالی کے لیے نکل پڑا ٹھیک ڈیڑھ گھنٹہ بعد میں دلےوالی پہنچ گیا وہاں میں نے بکرے اتارے پھر وہیں کھانا کھا یا کھانا کھانے کے بعد میں وہاں سے روانہ ہوا اور رات گیارہ بجے گھر 🏠 پہنچا۔

گھر آکر میں نے ڈائری لکھنا شروع کی جو آپ کے ساتھ شئیر کر رہا ہوں مجھے امید ہے آپ تمام ساتھیوں کو میری ڈائری پسند آئے گی۔

اللہ نگہبان۔

IMG_20211004_170454.jpg

IMG_20211004_170444.jpg

IMG_20211004_171108.jpg

IMG_20211004_194515.jpg

IMG_20211004_194543.jpg

IMG_20211004_171127.jpg

خصوصی تعاون
@yousafharoonkhan
@r2cornell and @haseeb.asif.khan
Regards
@zubairkhan422

Sort:  

Maa shaa Allah nice dairy bhai

 3 years ago 

بہت اچھی تصویریں بنائی ہیں آپ نے

Loading...
 3 years ago 

zabardast

 3 years ago 

Thank you so much dear ❤️

image.png
look goood animal

 3 years ago 

Thanks

ماشاءاللہ لازوال محنت کرتے ہیں آپ اپنی ڈائری میں
بہت خوب صورت ڈائری تیار کرنے میں ماہر ہیں آپ

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.13
JST 0.030
BTC 64573.45
ETH 3441.06
USDT 1.00
SBD 2.51