Betterlife the diary game steem challenge @zubairkhan422 21.08.2021
بسم اللہ الرحمن الرحیم۔
صبح کا وقت
اسلام علیکم میرے پیارے دوستو میں خیریت سے ہوں اور آپ کی خیریت کے لیے خداوند کریم سے دعا گو ہوں۔
روز کی طرح میں آج بھی صبح جلدی اٹھا اٹھ کر وضو کیا پھر نماز ادا کرنے کے لیے مسجد میں چلا گیا نماز ادا کرنے کے بعد قرآن پاک کی تلاوت کی اور اس کے بعد اپنے آبائی قبرستان میں آکر اپنے آباؤاجداد کے لئے دعا کی۔
دعا کرنے کے بعد میں گھر واپس آ گیا گھر آکر میں پہلے نہایا پھر ناشتہ کیا اور ناشتہ کرنے کے بعد میں نے اپنے کبوتروں کو تازہ پانی اور دانے ڈالے پھر میں سکول کی تیاری میں مصروف ہوگیا میں پندرہ سے بیس منٹ میں مکمل تیار ہو گا بچوں کو سکول لے جانے کے لئے گھر سے نکل پڑا۔
پندرہ سے بیس منٹ بعد میں ان بچوں کے گھر پہنچ گیا جن کو میں سب سے پہلے اٹھاتا ہوں جب ادھر پہنچا تو بچے بالکل تیار تھے ان کو میں نے اپنے لوڈر پر بٹھایا اور پھر دوسرے بچوں کو اٹھانےکے لیے وہاں سے نکل پڑا۔
پہلے بچوں کو اٹھانے کے تقریبا آدھا گھنٹہ بعد میں سب بچوں کو اکٹھا کرکے سکول کے گیٹ پر پہنچ گیا جب ادھر پہنچا تو اسکول لگنےمیں پانچ منٹ رہتے تھے میں نے بچوں کو سکول کے گیٹ پر اتارا اور پھر وہاں سے واپسی کے لئے روانہ ہوا۔
جب میں سکول سے واپس آرہا تھا تو راستے میں مجھے ایک گھوڑا نظر آیا جو بہت خوبصورت تھا تھا اور مجھے بے حد پسند بھی آیا پھر میں نے اس کی کی مختلف تصاویر بھی لیں جو کہ آپ کے ساتھ شئیر کر رہا ہوں۔
گھوڑے کی تصاویر لینے کے بعد میں گھر واپس آ گیا گھر آکر میں نے پانی پیا اور پھر ایک کپ چائے پی چائے پینے کے بعد میں گھر کے کام میں مصروف ہوگیا۔
دو پہر کا وقت
تقریبا پونے بارہ بجے کے تقریب میں بچوں کو اسکول لے جانے کے لیے لیے گھر سے نکل پڑا کیوں کہ آج 12 بجے چھٹی ہونی تھی تھوڑی ہی دیر بعد میں سکول کی گیٹ پر پہنچ گیا۔
ٹھیک بارہ بجے بچوں کی سکول میں چھٹی ہوگی میں نے بچوں کو اپنے لوڈر پر بٹھایا اور پھر وہاں سے گھر کے لئے لیے واپس روانہ ہوا چھٹی کے تقریبا بیس منٹ بعد میں ان بچوں کے گھر پہنچ گیا جن کو میں سب سے پہلے اتارتا ہوں پہلے بچوں کو چھوڑنے کے آدھا گھنٹہ بعد میں سب بچوں کو اپنے اپنے گھر چھوڑ کر اپنے گھر واپس آ گیا۔
گھر آ کر میں نے پہلے ٹھنڈا پانی پیا اور پھر نہا کر
دوپہر کا کھانا کھایا اور کھانا کھانے کے بعد میں اپنے کمرے میں جا کر سو گیا۔
شام کا وقت
جب سو کر اٹھا تو تین بج رہے تھے اٹھ کر میں پہلے نہایا پھر ایک کپ چائے پی چائے پینے کے بعد میرا کزن میرے پاس آ گیا اور کہا کہ تری خیل آ را سے کچھ لکڑیاں لے کر آنی ہیں پھر ہم دونوں نو لکڑیاں لینے چلے گئے پانچ دس منٹ میں ہم آراء پر پہنچ گئے۔
تھوڑی ہی دیر میں ہم نے لکڑیاں لوڈ کرلیں اور لوڈنگ کے بعد ہم واپس اپنے کزن کے گھر آ گئے دس پندرہ منٹ میں لکڑیاں ہم نے اتار لیں اور میں اپنے کزن سے اجازت لے کر واپس آ گیا۔
ساڑھے پانچ بجے کے قریب میں اپنا آٹا لینے روکھڑی چکی پر چلا گیا اور راستے پر کچھ فوٹوگرافی بھی کرتا گیا میں تقریبا دس منٹ میں روکھڑی چکی پر پہنچ گیا وہاں ہم نے آ ٹا لوڈ کیا اور پھر واپسی کیلئے روانہ ہوا تھوڑی ہی دیر بعد میں گھر پہنچ گیا۔
گھر آ کر میں نے اپنی ڈائری لکھنا شروع کر دی جو کہ آپ کے ساتھ شئیر کر رہا ہوں اور اسی طرح آج کا میرا یہ دن اختتام پذیر ہوا اور اس کے ساتھ ہی آپ سے اجازت چاہوں گا اپنی دعاؤں میں یاد رکھنا یہ تھی میری آج کی ڈائری مجھے امید ہے آپ تمام لوگوں کو پسند آئے گی۔
خدا حافظ۔
In the name of God, Most Gracious, Most Merciful.
Morning time
Hello my dear friends, I am well and I pray to God for your well-being.
Like every day, I got up early in the morning, performed Wudhu, then went to the mosque to offer prayers. After the prayers, I recited the Qur'an and then came to my ancestral graveyard and prayed for my ancestors.
After praying I came back home. I came home, first I took a bath, then I had breakfast. After breakfast, I poured fresh water and seeds on my pigeons. He had to leave home to take the children to school.
Fifteen to twenty minutes later I reached the house of the children I was the first to pick up. When I got there, the children were all ready. I put them on my loader and then left to pick up the other children.
About half an hour after picking up the first children, I gathered all the children and reached the school gate. When I reached there, the school was about five minutes away. I dropped the children off at the school gate and then left for home.
On the way back from school, I saw a horse which was very beautiful and I liked it very much. Then I took various pictures of it which I am sharing with you.
After taking pictures of the horse, I came back home. I drank water and then after drinking a cup of tea, I got busy with household chores.
Two o'clock
He had to leave the house to take the children to school at the ceremony at around 12:15 pm, as it was supposed to be a holiday at 12 noon today and he reached the school gate shortly after.
At exactly twelve o'clock there would be a school holiday for the children. I put the children on my loader and then left for home. About twenty minutes after the holiday I reached the house of the children I would unload first. Half an hour after leaving the children, all the children left their homes and returned home.
When I got home, I drank cold water first and then took a shower
I had lunch and after eating I went to my room and fell asleep.
Evening time
When I woke up, it was three o'clock. I got up, took a bath first, then after drinking a cup of tea, my cousin came to me and said, "I have to fetch some firewood from Trikhel Ara." Then we both went to fetch nine firewood. In the last five to ten minutes we have reached feedback.
In a short time we loaded the wood and after loading we came back to our cousin's house. In ten to fifteen minutes we unloaded the wood and I came back with the permission of my cousin.
About five-thirty I went to Rokhri mill to get my flour and did some photography on the way. I reached Rokhri mill in about ten minutes. arrive home.
When I got home I started writing my diary which I am sharing with you and this is how my day ended today and at the same time I would like your permission to remember in my prayers that this was my day. Diary I hope you all like it.
Goodbye.
special thanks
@yousafharoonkhan
@r2cornell and @haseeb-asif-khan
Regards
@zubairkhan422
Walekum salam
Dear brother your your all dariy report is so beautiful I appreciate your dailyactivities
بہت شکریہ بھائی جان
ماشاءاللہ ماشاءاللہ آپ نے بہت اچھی ڈائری رپورٹ تیار کی ہے
Thank you so much dear brother
Beautiful diary with stunning photography I appreciate your work
بہت خوب صورت ڈائری تیار کی ہے اور گھوڑے 🏇🏇🏇 اور توری کی سبزی کی فوٹو گرافی بہت زبردست کی
بہت شکریہ بھائی جان آپ نے میری پوسٹ کو سراہا
Beautiful photography of horse 🐎 and photography of hens are also good.
آپ نے اچھی ڈائیری لکھی ہے
Thank you so much
Nice post along with beautiful photography I liked your post and photography.
Brother, you have done a great job of photography and at the same time you have prepared a wonderful diary. Your daily post is very good.