سادہ مکمل جوڑے کی سلائی سیکھنے کا طریقہ
اسلام علیکم
اُمید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے
اللہ تعالی آپ سب کو بہت خوش رکھے
آج میری امی نے مجھے کچھ کپڑے ساتھ بیٹھ کر سلائی کرائے
میری امی سادہ کپڑے سلائی کر لیتی ہیں
ما
میں نے سوچا اُن سے بھی کچھ سیکھ لیا جائے
سینٹر میں ہم کپڑے سلائی کرنے کا طریقہ سیکھنے کی علاوہ گھر میں آکر بہت سے کپڑے سلائی کرتے ہیں تا کہ اچھا طریقہ آجائے
میری امی ک کچھ کپڑے پڑی تھے
میں نے کہا کزنز کے سلائی کروں
میں نے پہلے لیس ملوائی اور بعد میں اُن پر ڈیزائنر لگا ئے
d
پہلے میں نے گلے کا ڈیزائن بنایا اپنی طرف سے پوری کوشش کی
اور کوشش کو
مکمل بھی کیا
بعد میں کپڑا تھوڑا بچ گیا تھا لیکن چنٹس تھوڑی سی دے کر
بلڈ والی شلوار بنانے کی کوشش کی
اُمید ہے کہ آپ سب کو میری سلائی اچھی لگی ہوگی
اللہ تعالیٰ آپ سب کو بہت خوش رکھے آمین
Wah ji wah apny bht achy silai key hain kpry