The holy day of Ashura and my engagements on this day || 09-08-2022

in Urdu Community2 years ago

IMG_20220807_112455.jpg

اسلام علیکم

محرم الحرام کی دس کا دن بہت ہی اہم دن تھا۔ اس دن ہر شخص کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ اپنے فوت ہوجانے والے عزیز اقارب کی قبروں کی زیارت کے لیے قبرستان جاتا ہے. اگر میں یہ کہوں کہ محرم الحرام جو کہ اسلامی سال کا پہلا مہینہ ہوتا ہے ، اس ماہ کی پہلی ہی تاریخ سے مسلمان قبرستان کی طرف جاتے ہیں اور اور اپنے عزیز اقارب کی قبروں کی دیکھ بھال کرتے ہیں اور اگر قبر ٹوٹ پھوٹ چکی ہو تو اسکی مرمت کرتے ہیں اور دس دن لگاتار لوگ قبرستان جاتے ہیں۔ میں جب بروز منگل صبح بیدار ہوا تو میں نے سب سے پہلے اپنی فرض نماز فجر ادا کی اور پھر اللہ سے دعا مانگی کہ اے اللہ مجھے اور میری اولاد کو ایک اچھا اور مخلص انسان بنا اور ہمیں امت مسلمہ کی خدمت کرنے اور نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرما، میں نے اپنے تمام عزیز اقارب جو فوت ہوچکے ہیں ، انکی مغفرت کے لیے دعا مانگی اور پھر اللہ کی تسبیح بیاں کی اور پھر میں نے کچھ دیر کے لیے اپنے گھر کے صحن میں چہل قدمی کی ہے۔ میں نے چہل قدمی کے بعد تھوڑا آرام کیا اور پھر میں نے steemit blog پر اردو کمیوہنٹی کی پوسٹ پڑھی اور ان پر ووٹنگ کی، میں نے پھر ناشتہ کیا اور قبرستان جانے کے لیے تیار کرنے لگا۔ مجھے میری بیٹی نے کہا کہ وہ میرے ساتھ قبرستان جائے گی ، اسطرح میں نہا دھوکر بمع وضو ہوکر اپنی بیٹی اور بیٹے کے ساتھ قبرستان چلا گیا، جب ہم قبرستان جارہے تھے تو راستے میں لوگ میھٹا پانی کی سبیل تقسیم کررہے تھے، ہم نے میھٹا پانی پیا راستے اور قبرستان پہنچ گئے۔ میں نے قبرستان پہنچ کر ، سب سے پہلے اپنے والد کی قبر پر فاتحہ پڑھی اور ایصال ثواب اپنے والد کو بخشا ، میں نے اسکے بعد اپنے تمام عزیز اقارب کی قبروں پر فاتحہ پڑھی اور کچھ دیر ان قبروں کے پاس بیٹھے رہے۔

Aslam mu alakum !

The tenth day of Muharram was a very important day. On this day, everyone wishes to go to the graveyard to visit the graves of their deceased relatives.

If I say that Muharram, which is the first month of the Islamic year, from the first date of this month, Muslims go to the graveyard and take care of the graves of their dear relatives, and if the grave is broken, They repair it and people go to the graveyard for ten consecutive days. When I woke up on Tuesday morning,

I first performed my obligatory Fajr prayer and then I prayed to Allah that, O Allah, make me and my children a good and sincere person and make us serve the Muslim Ummah and do good deeds. May you grant me the grace,

I prayed for the forgiveness of all my dear relatives who have passed away and then glorified Allah and then I walked for some time in the courtyard of my house.

I rested a bit after the walk and then I read urdu community's post on steemit blog and voted on them, I then had breakfast and started preparing to go to the graveyard. My daughter told me that she will go to the cemetery with me, so I took a bath and performed ablution and went to the cemetery with my daughter and son.

When we were going to the cemetery, people were distributing sweet water bottles on the way. They drank water and reached the cemetery. On reaching the graveyard, I first recited Fatiha on my father's grave and gave my father's reward,

after that I recited Fatiha on the graves of all my dear relatives and sat near these graves for some time.

IMG_20220807_112001.jpg

جب ہم قبرستان سے گھر واپس آنے لگے تو میری بیٹی نے کہا کہ ابو چھوٹے بھائی کے لیے کیک خریدنا ہے ، ہم سب قبرستان سے سیدھا بیکری کی طرف گئے اور ہم نے وہاں سے ایک پانچ پاونڈ کا کیک خریدا ، جب ہم کیک خرید کر گھر واپس آ رہے تھے تو مجھے میرا دوست راستے میِں مل گیا اور ہم نے کچھ دیر گپ شپ لگائی ، لیکن گرمی بہت زیادہ تھی اور سورج کی تپش کی وجہ سے جسم میں شدید گرمی محسوس ہورہی تھی۔ میں اور میرے بچے جیسے ہی گھر پہنچے ، ہم سب سے پہلے نہائے اور جسم کو ٹھنڈا کیا ، اور پھر ہم نے مل کر کھانا کھایا اور کھانا کھانے کے بعد ، میں نے دعا عاشورہ پڑھی۔ دعا پڑھنے کے بعد میں بہت تھک چکا تھا اور میں سونے کے لیے اپنے کمرے چلا گیا۔ میں نے کچھ دیر آرام کرنے کے بعد ، نماز ظہر ادا کی اور پھر گیم کھیلتا رہا اور عصر کی نماز ادا کرنے کے بعد ، میں چہل قدمی کے لیے باہر نکل گیا اور شام کو گھر واپس آیا۔ میں نے رات کو واپس آکر سٹیم پر پوسٹ لکھی اور اسطرح رات کو نماز پڑھنے کے بعد میں سونے کے لیے چلا گیا۔ یہ تھی میری بروز منگل کا روزنامچہ۔ اللہ آپ سب کو ہمیشہ خوش خرم رکھے۔

When we started returning home from the cemetery, my daughter said that she has to buy a cake for her younger brother, we all went straight from the cemetery to the bakery and we bought a five-pound cake from there.

On my way back, I met my friend on the way and we chatted for a while, but the heat was very high and the body was feeling very hot due to the heat of the sun. As soon as my children and I reached home,

we first bathed and cooled our bodies, and then we ate together and after eating, I recited the Ashura prayer. After praying I was very tired and went to my room to sleep. After resting for some time,

I performed Zuhr prayer and then played games and after performing Asr prayer, I went out for a walk and returned home in the evening. I came back at night and wrote a post on steam and thus after praying at night I went to sleep.

This was my Tuesday diary. May Allah bless you all always.

Regards

Yousaf haroon khan

Admin: urdu community

Sort:  

I really appreciate your good work. This is a good way to write down daily thoughts.

 2 years ago 

thank respected

cake BD

 2 years ago 

thank

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 56477.82
ETH 2390.38
USDT 1.00
SBD 2.33