Dangue essay competition

in Urdu Community2 years ago

IMG-20220901-WA0008.jpg

Aslam-mu-Alakum!!

There is currently standing water in places across Pakistan due to flooding, and dengue fever can be fatal from mosquito bites. In this regard, awareness campaigns about dengue fever and dengue mosquito are being conducted in all educational institutions.

The dengue mosquito is a dangerous mosquito that attacks humans at certain times and if the proliferation of the dengue mosquito is not stopped, it can increase to a dangerous level.

Thus, an essay writing competition was held in all the schools and colleges to raise awareness about this mosquito and its harms, in which various questions were asked to the students and a complete essay writing competition was held.

The first goal is to make children aware about the dengue mosquito and identify it, besides how we can destroy the dengue mosquito and how we can conduct an awareness campaign in the society about it in the seminar.

How does dengue fever affect and what are the symptoms during dengue fever that indicate dengue fever?

Headache, pain in different parts of the body and bones, persistence of fever intensity for seven days, nausea, loss of appetite, these are the symptoms that can be dengue fever.

اسوقت پورے پاکستان میں سیلاب کی وجہ سے جگہ جگہ پانی کھڑا ہے، اور ڈینگی مچھر کے کاٹنے سے بخار جان لیوا ہوسکتا ہے۔ اس سلسلے میں تمام تعلیمی اداروں میں ڈینگی بخار اور ڈینگی مچھر کے متعلق آگاہی مہم چلائی جارہی ہیں۔ ڈینگی مچھر ایک خطرناک مچھر ہے جو مخصوص اوقات میں انسان پر حملہ آور ہوتا ہے اور اگر ڈینگی مچھر کی آفزاہش کو روکا نہیں گیا تو یہ خطرناک حد تک بڑھ سکتا ہے۔ اسطرح تمام سکولز کالجز میں اس مچھر کے متعلق اور اسکے نقصانات کے متعلق آگاہی کے لیے مضمون نوایسی کا مقابلہ ہوا ، جس میں طالب علموں سے مختلف سوالات پوچھے گئے اور ایک مکمل مضمون نوایسی کا مقابلہ کا انعقاد ہوا، اس مضمون نویسی مقابلے کے مقاصد درج زیل تھے۔ سب سے پہلا مقصد بچوں کو ڈینگی مچھر کے متعلق آگاہ کیا جائے اور اسکی پہچان کرائی جائے، اسکے علاوہ ڈینگی مچھر کو ہم کسطرح تلف کرسکتے ہیں اور کسطرح معاشرے میں اسکے متعلق سیمنار میں آگاہی مہم چلا سکتے ہیں۔ ڈینگی بخار کسطرح اثر انداز ہوتا ہے اور ڈینگی بخار کے دوران کونسی علامات ایسی ہوتی ہیں جو ڈینگی بخار کو واضح کرتی ہیں۔ سر میں درد، جسم کے مختلف حصوں میں اور ہڈیوں میں درد، بخار کی شدت کا سات دن زاہد برقرار رہنا ، متلی کا آنا ، بھوک کا کم ہوجانا یہ ایسی علامات ہیں جو ڈہینگی بخار کی ہوسکتی ہیں۔

IMG-20220901-WA0007.jpg

IMG-20220901-WA0006.jpg

In this regard, there was an essay writing competition in the school, all the children have written very well on this subject. You can see in the pictures how the students are busy writing the essay. I think we should educate the students about the dengue mosquito and the fever and diseases spread by this mosquito so that they can go home and inform their family friends and friends.

اس سلسلے میں سکول میں مضمون نویسی کا مقابلہ ہوا، تمام بچوں بہت ہی احسن انداز میں اس موضوع پر تحریر لکھی ہیں۔ آپ تصاویر میں دیکھ سکتے کسطرح طالب علم مضمون لکھنے میں مصروف ہیں۔ میں سمجھتا ہوں کہ ہمیں ڈینگی مچھر اور اس مچھر سے پھیلانے والے بخار اور بیماریوں کے متعلق طالب علموں کو آگاہ کرنا چاہیے تاکہ وہ گھر جاکر اپنی فیملی دوست احباب کو آگاہ کرین۔

IMG-20220901-WA0005.jpg

The respected teacher is informing the children about dengue and informing them about the topics on which they have to write an essay.

محترم استاد بچوں کو ڈینگی کے متعلق آگاہ کررہے ہیں اور جن جن موضوعات پر مضمون لکھنا ہے اسکے متعلق آگاہ کررہے ہیں۔

IMG-20220901-WA0004.jpg

IMG-20220901-WA0003.jpg

It is very important to remember the following important points to avoid dengue mosquito.

  • Don't allow water to stand and spray the plants' pots with Ravanna, which kills mosquitoes.
  • Use mosquito repellents at night while sleeping.
  • Wear full clothing and not half-sleeved clothing.
  • Use a mosquito net.

Hope all of you will take these precautionary measures.

ڈینگی مچھر سے بچاو کے لیے درج زیل اہم باتوں کو یاد رکھنا بہت ضروری ہے۔

پانی کھڑا نہ ہونے دین اور پودوں کے گملوں کو روازنہ سپرے کرین جس سے مچھر مرجاتا ہے

  • گاڑیوں کے ٹاہروں میں بارش کے دوران پانی جمع ہوجاتا ہے اس لیے اگر فالتو ٹاہر میں پانی موجود ہو تو خشک کردین۔ مچھر مار ادوایات کا رات کو سونے کے دوران استعمال کرین۔

  • مکمل لباس پہنیں اور ہاف بازو والہ لباس نہ پہنی- مچھر دانی کا استعمال کرین۔ امید ہے یہ احتیاطی تدابیر آپ سب لوگ اختیار کرینگے۔

Regards

@yousafharoonkhan
Admin: urdu community

Sort:  

ڈینگی مچھر بہت خطرناک کیڑا ہے اور طالب علموں کو اس سے آگاہ کر کے اچھا لگا۔ میں نے کالج لائف میں ایک مضمون بھی لکھا تھا۔

 2 years ago 

اس بار بارش کا سلسلہ جاری ہے اور یہ موسم ڈینگی مچھروں کا موسم ہے، ہمیں اس حوالے سے احتیاط کرنی چاہیے۔ بہت گرم بخار ہے، جسم میں بہت درد ہوتا ہے۔

dear sir, you provided very valid information about Dangue disease and it is very much important to start awareness about Dengue

Coin Marketplace

STEEM 0.27
TRX 0.12
JST 0.032
BTC 66374.00
ETH 3067.84
USDT 1.00
SBD 3.67