#Clubdolphin |My Lahore Safari Travelogue || Safari Train Photography|| Urdu community
Aslam mu alakum
لاہور پاکستان کا دل ہے اور شہر لاہور اپنی روایات، ثقافت، کھانوں کی وجہ سے بہت مشہور ہے۔ ہم پاکستانی کہتے ہیں کہ اس شخص کا جنم ہی نہیں ہوا جس نے لاہور نہیں دیکھا۔ میں لاہور اپنے میڈیکل چیک ایپ کے لیے اکثر جاتا رہتا ہوں اور مجھے لاہور کی سڑکوں پر پیدل گھومنا بہت ہی اچھا لگتا ہے۔ اگر آپ لاہور آ رہے ہیں اور لاہور کی مشہور مقامات کی سیر نہیں کرتے ہیں تو سمجھین آپکا سفر فضول گیا۔میں کچھ دن پہلے لاہور گیا اور میں جیسے ہی لاہور پہنچا ، میں نے سب سے پہلے داتا دربار حاضری دی اور فاتح پڑھ کر میں اپنے دوست کے پاس پہنچ گیا۔اور میں نے دوست کے گھر کھانا کھایا اور کچھ دیر آرام کیا۔ میں نے آرام کرنے کے بعد دوست سے اجازت مانگی اور میں نے اپنے ضروری کام سرانجام دہیے۔
لاہور پاکستان کا دل ہے اور شہر لاہور اپنی روایات، ثقافت، کھانوں کی وجہ سے بہت مشہور ہے۔ ہم پاکستانی کہتے ہیں کہ اس شخص کا جنم ہی نہیں ہوا جس نے لاہور نہیں دیکھا۔ میں لاہور اپنے میڈیکل چیک ایپ کے لیے اکثر جاتا رہتا ہوں اور مجھے لاہور کی سڑکوں پر پیدل گھومنا بہت ہی اچھا لگتا ہے۔ اگر آپ لاہور آ رہے ہیں اور لاہور کی مشہور مقامات کی سیر نہیں کرتے ہیں تو سمجھین آپکا سفر فضول گیا۔میں کچھ دن پہلے لاہور گیا اور میں جیسے ہی لاہور پہنچا ، میں نے سب سے پہلے داتا دربار حاضری دی اور فاتح پڑھ کر میں اپنے دوست کے پاس پہنچ گیا۔اور میں نے دوست کے گھر کھانا کھایا اور کچھ دیر آرام کیا۔ میں نے آرام کرنے کے بعد دوست سے اجازت مانگی اور میں نے اپنے ضروری کام سرانجام دہیے۔
Lahore is the heart of Pakistan and Lahore is famous for its traditions, culture and food.
We Pakistanis say that the person who did not see Lahore was not born.
I visit Lahore often for my medical check up app and I love walking on the streets of Lahore.
If you are coming to Lahore and do not visit the famous places of Lahore, then understand that your journey has been in vain. I went to Lahore a few days ago and as soon as I reached Lahore, I first attended the Data Darbar
Reached my friend. And I ate at my friend's house and rested for a while. After resting I asked my friend permission to leave and I did my necessary work.
جب میں نے اپنی ضروری کام کر لیے تو میں اپنے ایک رشتہ دار کے گھر پہنچ گیا اور رات ادھر ہی گزاری۔ اور جب صبح ہوئی تو میں لاہور کی سڑکوں کی سیر کے لیے نکل پڑا۔ میں سب سے پہلے انار کلی بازار گیا اور صبح کا وقت تھا ، لیکن میں پیدل چلتے چلتے مینار پاکستان کی حدود میں پہنچ گیا۔ میں جب مینار پاکستان کے پارک میں داخل ہوا تو مجھے خیال آیا کہ میں میوزیم کی بلڈنگ دیکھنی چاہیے ، لیکن جب میں میوزیم پہنچا تو انتظامیہ بتایا کہ covid-19 کی وجہ سے میوزیم بند ہے۔ پھر میری نظر سفاری ٹرین پر پڑی اور میں نے سفاری ٹڑین کو دیکھا اور اسکی تصاویر بناہیں۔ اس پوسٹ میں موجود تمام تصاویر سفاری ٹڑین کی ہیں۔
When I had done my necessary work, I reached the house of one of my relatives and spent the night there. And when it was morning, I went for a walk on the streets of Lahore.
I first went to Anar Kali Bazaar and it was morning time, but I reached Minar Pakistan on foot.
When I entered the park of Minar Pakistan, I thought that I should see the building of the museum, but when I reached the museum, the management told me that the museum was closed due to covid-19.
Then my eyes fell on the safari train and I saw the safari train and took pictures of it. All images in this post are from Safari.
میں نے جب سفاری ٹڑین کی تصاویر بنا لیں تو میں نے انتظامیہ سے پوچھا کہ یہ سفاری ٹرین کس وقت سیر کے لیے چلتی ہے، تو انہون نے بتایا کہ صبح سات سے رات سات تک اس کی ٹاہمنگ ہے۔ اور اس دوران سیاح اس علاقے کی سیر سفاری ٹرین کے زریعے کرتے ہیں۔ لیکن covid-19 کی وجہ سے ابھی اس پر پابندی ہے۔
When I took the pictures of the safari train, I asked the management what time the safari train runs for a walk,
and they said it is taming from seven in the morning to seven at night. During this time, tourists travel the area by safari train.
But it is still banned because of covid-19.
یہ سفاری ٹرین مینار پاکستان اور یادگار کے احاطے میں موجود تمام تاریخی مقامات سے گزرتی ہے اور سیاح اس کی سفاری سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔لیکن جب سے covid-19 کی وبا پھیلی ہے یہ تمام سفاری پروجیکٹ اسوقت قابل عمل نہیں ہے ۔ لیکن ہم پھر امید کرتے ہیں کہ آنے والے دنوں میں سفاری ٹرین پھر سیاحوں کو یادگار میں چلتی ہوئی نظر آئے گی۔ یادگار کا دوسرا نام مینار پاکستان ہے۔ یادگار کے حدود میں بہت ہی قدیم تاریخی مقامات موجود ہیں ۔ سب سے مشہور تاریخی مقام بادشاہی مسجد ہے، اسکے علاوہ شاہی قلعہ بھی یادگار ہی کی حدود میں ہے۔ پورے دنیا سے سیاح ان مقامات کو دیکھنے کے لیے آتے ہیں۔ میں یادگار کے ہر کونے کی کھوج لگاتے لگاتے ایک بار پھر داتا دربار پہنچ گیا اور وہان جاکر لنگر کا کھانا کھایا۔
This safari train passes through Minar Pakistan and all the historical places in the premises of the monument and tourists enjoy its safari.
But we hope that in the days to come the safari train will again be seen by tourists in the monument.
Another name of the monument is Minar Pakistan. There are many ancient historical sites within the boundaries of the monument. The most famous historical site is the Badshahi Mosque, besides the royal fort is also within the limits of the monument.
Tourists from all over the world come to see these places. While searching every corner of the monument, I reached Data Darbar again and went there and ate anchor food.
اسطرح میں گھومتے گھومتے واپس اپنے رشتہ دار کے گھر پہنچ گیا اور وہان پہنچ کر میں نے واپس گھر جانے کی تیاری کی اور سامان باندھ کر گاڑی کی تلاش میں بس اڈے پہنچ گیا۔ اور میں تین بجے گاڑی میں سوار ہوا اور رات کو نو بجے گھر پہنچ گیا۔ میرا تین بجے سے نوبجے تک کا سفر گاڑی میں گزرا ، اور گھر پہنچ کر میں نے فیملی سے ملاقات کی، پھر میں تھکا ہوا تھا اور سو گیا۔ میں اپنی اگلی پوسٹ مزید لاہور کے متعلق لکھونگا۔ مجھے امید ہے کہ آپ کو میرا لاہوری کی متعلق یہ سفاری سفر بہت پسند آئے گا۔ اگر آپ کو میرا یہ سفر نامہ پسند آیا ہے تو کمنٹس میں آپ لکھ سکتے ہیں۔
Walking around like this, I reached back to my relative's house and when I reached there, I prepared to go back home, packed my things and reached the bus stand in search of a car.
And I got in the car at three o'clock and got home at nine o'clock at night.
My journey from three o'clock to nine o'clock passed in the car, and when I reached home I met the family, then I was tired and fell asleep.
I will write more about Lahore in my next post. I hope you enjoy my safari trip to Lahore. If you liked my travelogue, you can write in the comments.
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community
Quick Delegation Links
50SP | 100SP | 150SP | 200SP | 500SP | 1000SP | 1500SP | 2000SP |
---|
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On
Regards
yousafharoonkhan
cr pakistan
Sir ap ny bht achi tasweery bnai Hain
mashAllah post bht achi taiyr ki
thank you for reading my post and stay happy
Bhot achi photography hy aur post bhi bhot achi hy
bhut thank an alfaz ka khush rahoo muskan
Wow absolutely brilliant dairy game
And you have taken absolutely brilliant photography thanks for sharing your activities and wonderful photography
Sir ap nu bht achi photography ki h