#Club75 || My tuesday better life , 21-12-2021 || Urdu community boom boom.

in Urdu Community3 years ago

IMG_20211204_170352.jpg

Today as mentioned below I got up early then had breakfast and when I reached the school I went to the market with my friend Anwar and we bought various items but I bought some pizza and cake from the bakery.

Because I had to go to a friend's at night, I bought a cake for a friend and I photographed some bakery food, I hope you all like it. My favorite is pizza and cake. The desserts of this bakery are delicious.

آج جسطرح میں نیچے بتایا ہے کہ میں جلدی اٹھا پھر ناشتہ کیا اور سکول پہنچ کر میں اپنے دوست انور کے ساتھ بازار گیا اور ہم نے مختلف اشیاء خریدین لیکن میں نے بیکری سے کچھ پیزا اور کیک خریدے۔ کیونکہ مجھے ایک دوست کے پاس جانا تھا رات کو تو میں نے دوست کے لیے کیک خریدا اور میں نے بیکری کے کچھ فوڈ کی فوٹو گرافی بنائی ہے امید آپ سب کو پسند آئے گی۔ میرا فیورٹ پیزا بھی ہے اور کیک بھی ہے۔ اس بیکری کی میھٹائی بہت ہی لعزیز ہیں۔

IMG_20211204_170348.jpg

IMG_20211204_170344.jpg

آج جسطرح میں نیچے بتایا ہے کہ میں جلدی اٹھا پھر ناشتہ کیا اور سکول پہنچ کر میں اپنے دوست انور کے ساتھ بازار گیا اور ہم نے مختلف اشیاء خریدین لیکن میں نے بیکری سے کچھ پیزا اور کیک خریدے۔ کیونکہ مجھے ایک دوست کے پاس جانا تھا رات کو تو میں نے دوست کے لیے کیک خریدا اور میں نے بیکری کے کچھ فوڈ کی فوٹو گرافی بنائی ہے امید آپ سب کو پسند آئے گی۔ میرا فیورٹ پیزا بھی ہے اور کیک بھی ہے۔ اس بیکری کی میھٹائی بہت ہی لعزیز ہیں۔

IMG_20211204_170342.jpg

IMG_20211204_170340.jpg

IMG_20211204_170329.jpg

IMG_20211204_170323_1.jpg

IMG_20211204_170323.jpg

IMG_20211204_170319.jpg

IMG_20211204_170315.jpg

IMG_20211204_170312.jpg

آج کا دن بہت خوبصورت اچھا تھا۔ میں صبح سویرے اٹھا اور پھر نماز ادا کرنے کے بعد فورا ناشتہ کیا۔ پھر میں سکول سے اپنے دوست کے ساتھ بازار چلا گیا۔ میں نے بازار میں جاکر کچھ سامان خریدا اور پھر سامان خریدنے کے بعد میں اپنے دوست انور کے ساتھ مشہور چھولے پلاو کی دوکان پر چلے گئے۔ آج سردی بہت تھی اور سردی میں گرم گرم چھولے پلاو کھانے کا اپنا مزا ہے۔ ہم نے دو پلیٹ چھولے پلاو کھائے۔ چھولے پلاو میں پیاز، ٹماٹر اور ادرک کا سلاد مکس تھا۔ ہم نے کل سو روپے دو پلیٹ کے دوکاندار کو دہیے۔ ہم جب بھی دو دوست بازار جاتے ہیں تو چھولے پلاو لازمی کھاتے ہیں۔ میرے دوست نے بازار سے گھی، تیل، ٹماٹر ، ادرک خریدی اور پھر ہم واپس آگئے۔ ہم نے بہت ہی مزے کا دن گزارا۔ میں نے چھولے پلاو کی کچھ تصاویر بنائی ہیں مجھے امید ہے آپ سب کو بہت پسند آہینگی۔

IMG_20211221_101439.jpg

IMG_20211221_101330.jpg

IMG_20211221_101326.jpg

IMG_20211221_101324.jpg

IMG_20211221_101248.jpg

IMG_20211221_101247.jpg

IMG_20211221_101243.jpg

میں جب سکول سے گھر واپس آیا تو میں نے کھانا کھایا پھر میں نے موباہل کی زریعے پوسٹ پڑھی کیونکہ میرا سسٹم خراب ہے۔جسکی وجہ سے میں سٹیم استعمال نہیں کرپا رہا۔

میں نے پھر شام کو گیم کھیلی لیکن میرے فون کی چارجنگ کم تھی تو میں نے فون کو چارجنگ پر لگا دیا اور پھر باہر نکل گیا۔میں نے شام کو چہل قدمی کی اور پھر میں نے سٹیم کو کھولا۔ میرا کمپیوٹر خراب ہے اور اسی وجہ سے میں سٹیم ایٹ استعمال نہیں کر پاہ رہے اور میں نے کاپی پیسٹ بھی چیک پچھلے تین دن سے نہیں کی ہیں۔ امید ہے کل تک سسٹم ٹھیک ہوجائے گا۔

Screenshot_20211221_200116.jpg

Screenshot_20211221_200108.jpg

Screenshot_20211221_200100.jpg

اب رات کا وقت ہے اور میں نے یہ مختصر سی ڈاہری لکھی ہے۔ اگر میرا کمپیوٹر ٹھیک ہوتا تو میں لمبی ڈاہری لکھتا میں نے موباہل سے پوسٹ لکھنے کی کوشش کی ہے موباہل سے پوسٹ لکھنے کے دوران فوٹوگرافی لوڈ کرنے میں مشکل پیش آئی ہے لیکن پوسٹ اچھی لکھ لی ہے۔ آپ سب کا بہت بہت شکریہ آپ نے میری یہ پوسٹ پڑھی ہے۔

Regards

Yousafharoonkhan
Cr pakistan

Sort:  

ماشاءاللہ آپ کی پوسٹ بہت اچھی لگی آپ کی پوسٹ میں کی گئی فوٹو گرافی بھی کمال کی ھے اور آپ کی خریداری بھی پسند آئی

 3 years ago 

کیک بہت مزیدار اور سوادج لگ رہا ہے. جناب آپ نے اچھی پوسٹ لکھی ہے۔

 3 years ago 

mashAllah apny post bht achi likhi Hy or photographay bh achi ki Hy bht apki post parh k bht maza aya

 3 years ago 

MashaAllah bht hee zbrdst diary likhi hai apka din waqai bht khoobsurat raha

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.13
JST 0.026
BTC 57960.12
ETH 2482.73
SOL 155.31
SBD 2.43