Betterlife @yasirbilal The diary Game Date 22-05-2021

in Urdu Community3 years ago

Eid Ul Fiter
Hello friends, how are you? I hope you are well. The purpose of writing my story today is that Eid-ul-Fitr is an Islamic religious festival. Eid-ul-Fitr is a reward for Muslims to fast. Friends, in Eid-ul-Fitr, take special care of your close friends, relatives and neighbors. Thinking about them so that no one is deprived of the joys of Eid. No, but they are so selfish that they do not allow anyone to know. Please take care of such people and help such people in such a way that no one knows. There is a hadith that if you Help in such a way that if you give it to the right hand, the left hand will not know
السلام علیکم دوستو کیا حال ہیں ٹھیک ہے امید کرتا ہوں آپ خیریت سے ہوں ۔ آج میرا سٹوری لکھنے کا مقصد ہے وہ عید الفطر عید الفطر ایک اسلامی مذہبی تہوار ہے ۔ عید الفطر اللہ پاک کی طرف سے مسلمانوں کو روزہ رکھنے کا انعام ہے ۔ دوستوں عید الفطر میں اپنے آس پاس کے قریب دوستوں رشتہ داروں اور پڑوسیوں کا خاص خیال رکھا کریں ۔ان کے بارے میں یہ سوچ کر یہ کہ کوئی عید کی خوشیوں سے محروم نہ رہے ۔میں کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کے گھر کھانے کو کچھ نہیں ہوتا لیکن وہ اتنے خود دار ہوتے ہیں کہ کسی کو پتہ بھی نہیں چلنے دیتے خدارا ایسے لوگوں کا خیال کیجئے اور ایسے لوگوں کی امداد بھی اس طریقے سے کرے کہ کسی کو پتہ بھی نہ چلے ۔ایک حدیث میں آیا ہے کہ اگر آپ کسی کی ہیلپ کرو اس اس طرح کرو کہ دائیں ہاتھ سے دو تو بائیں ہاتھ کو پتہ نہ چلے

First day of Eid
IMG-20210522-WA0020.jpg

IMG-20210522-WA0019.jpg

IMG-20210522-WA0025.jpg

On the day of Eid-ul-Fitr, he got up in the morning, took a bath, got dressed and went to the mosque to perform Eid prayers. Yes, now Imam Sahib was telling about Fitrana and also saying many good things about Eid-ul-Fitr. At about seven o'clock the congregation stood up. At seven o'clock the Eid prayers were offered. After the prayers, Maulvi Sahib delivered a sermon. After giving the sermon, he celebrated Eid in the mosque. After that, they returned home. I met many people or not. Happy Eid. Then they all came home. Eid festival. I gave Eid to my mother, father, sisters, brothers, younger sisters and nieces and nephews and brothers. They are waiting for our uncles, our brothers, our fathers to give us. Fareed still gave sweet food to Chaudhry's house after he gave it. The institutions that live nearby came to our house. We also went to the house of relatives and went there and gave them Eid Mela for the children. The first day. Eid was spent almost at home
عید الفطر کے دن صبح صبح اٹھے غسل کیا کپڑے پہنے اور عید کی نماز ادا کرنے کے لیے مسجد میں چلے گئے ہاں اب امام صاحب فطرانہ کے بارے میں بتا رہے تھے اور بھی بہت سی اچھی اچھی باتیں بتا رہے تھے عید الفطر کے متعلق ۔پھر تقریبا سات بجے جماعت کھڑی ہو گئی سات بجے عید کی نماز پڑھی نماز پڑھنے کے بعد مولوی صاحب نے خطبہ دیا ۔خطبہ دینے کے بعد سب کو مسجد میں عید کر لے ۔اس کے بعد گھر کی طرف واپس آ گئے گھر کدھر واپس آتے ہوئے راستے میں بہت سے آدمی ملے یا نہ منے عید مبارک ۔پھر آگئے گھر سب کو عید میلے امی کو ابو کو بہنوں کو بھائیوں کو ۔چھوٹی بہنوں اور بھتیجوں اور بھانجوں اور بھائیوں کو عیدی دی ۔کیونکہ عید الفطر کا دن بچوں کے لئے بہت خاص ہوتے وہ انتظار میں ہوتے ہیں کہ کب ہمارے ماموں ہمارے جو ہمارے بھائی ہمارے ابو ہمیں دیں گے۔ فرید نے پھر بھی دینے کے بعد چودھری گھر میں میٹھے مہمان آتے جاتے رہا کریں خدارا دیا ہے ۔جو قریب قریب رہنے والے ادارے وہ ہمارے گھر آئے ہم بھی رشتے داروں کے گھر گئے ادھر جا کے ان کو عید میلے بچوں کی دی ۔پہلا دن عید کا تقریبا گھر ہی میں گزرا

2nd Day of Eid

The other day some friends came and we made a plan to go somewhere. Our friend Chapri lives in Kamramshani. He called us and invited us to come here and eat with me and this is a very beautiful place to go for a walk. The whole mountainous area is there. Yeah Al that sounds pretty crap to me, Looks like BT aint for me either. Sit there and gossip. Then we went to dinner at one o'clock and we all ate together. After eating, we sat in the car and then went to the car ring. We walked around there and took some pictures. After that we went back to his friend's house. We sat at a friend's house and drank tea and then left for home. On the way, Mr. Raj stopped and took pictures there too. It was a little cold there.
ایک دوسرے دن کچھ دوست آگئے اور ہم نے کہیں گھومنے پھرنے کا پروگرام بنایا ہمارے دوست چاپری کمرمشانی پہ رہتا ہے ۔ اس نے فون کرکے ہمیں دعوت دی کہ یار ادھر آجاؤ کھانا بھی میرے پاس کھانا اور ادھر گھومنے پھرنے یہ بہت ہی خوبصورت جگہ ہے در پہاڑی علاقہ ہے سارا ۔ ہاں تقریبا درخت دس بجے کے لیے اور اس کے پاس گیارہ بجے پہنچ گئے ۔ ادھر بیٹھ کے گپ شپ لگاتے رہے۔ پھر ایک بجے کھانا گئے ہم سب لوگوں نے مل کر کھانا کھایا ۔ کھانا کھانے کے بعد پھر ہم گاڑی میں بیٹھے اور پھر گاڑی رنگ کی طرف چلے گئے وہاں گھومے پھرے کوئی تصویریں بھی بنوائیں اس کے بعد پھر ہم لوگ واپس اس کے دوست کے گھر آ گئے ۔ دوست کے گھر بیٹھ کر چائے پی اور پھر ادھر سے گھر واپسی کی طرف نکل پڑے ۔ راستے میں آتے ہوئے جناب راج روکے اور وہاں بھی تصویریں بنائیں وہاں پر تھوڑا بہت انجوائے کیا ٹھنڈی ہوا چل رہی تھی

IMG-20210522-WA0015.jpg

IMG-20210522-WA0014.jpg

IMG-20210522-WA0013.jpg

3rd day of Eid
On a third day, I invited all my friends home and we made a Kathua program at home. Katwa is Mianwali's famous gift. Katwaz shamiwali is also made and sent to remote cities of Pakistan. Katwa is an earthenware vessel that looks exactly like Katwa. Katwa is a meat curry made in an earthenware vessel which is very delicious. Such people are very fond of food and make it on special order, so on the third day of Eid, we did a katwa program at home and kept it on for a long time. After a long time, we met our friends. What is there?
ایک تیسرے دن میں نے سب دوستوں کو دعوت دی گھر پہ ہم لوگوں نے گھر پر کٹھوا پروگرام بنایا ۔ کٹوا میانوالی کی مشہور سوغات ہے ۔ کٹواز شمی والی بنا کر پاکستان کے دور دراز شہروں میں بھی بھیجی جاتی ہے ۔ کٹوا ایک مٹی کا برتن ہوتا ہے یہ بالکل دیکھتی کی طرح ہوتا ہے ۔کٹوا مٹی کے برتن میں بنا ہوا گوشت کا سالن ہوتا ہے جو بہت ہی مزیدار بنا ہوا ہوتا ہے ۔یہ میانوالی کی بہت ہی مشہور پیش ہے ۔ ایسے لوگ بہت شوق سے کھاتے ہیں اور سپیشل آرڈر پر بنواتے ہیں تو ہم لوگوں نے عید کے تیسرے دن گھر پر کٹوا پروگرام کیا اور دیر تک پہ لگاتے رہے بہت عرصہ بعد دوستوں سے ملاقات بھی تقریبا چھ سات مہینے بعد بہت ہنسی مذاق کیا بہت زیادہ ہیں جو ہے کیا

Sort:  

بہت اچھی ڈاٸری لکھی ہے اور عیدالفطر کےبارے میں جو وضاحت کی ہے مجھے اچھی لگی

Keep it up

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.14
JST 0.028
BTC 59274.98
ETH 2600.78
USDT 1.00
SBD 2.44