Betterlife the diary game steem challenge @Waheedkhan 19-06-2021
السلام علیکم دوستو . کیسے ہیں آپ سب . امید کرتا ہوں آپ سب خریت سے ہوں گےاور آپ کا آج کا دن بھی اچھا گرزا ہوگا .
میں نے آج صبح کی نماز پڑہی اور اسکے بعد قرآن پاک کی تلاوت کی . پھر تھوڑی دیر کےلیۓ ریسٹ کیا .
پھر ناشتہ کیا میں نے اور ناشتہ کرنے کے بعد قبرستان چلا گیا . وہاں پر قبر کی صفائی کی میں نے . گرمی بہت زیادہ تھی اور جلد ہی قبر کی صفائی کرکے واپس گھر پلٹا .
پھر گھر کے کام کاج میں مگن رہا دوپہر کا وقت ھوگیا کھانا کھایا میں نے اور تھوڑی دیر کے لیۓ سکون سے سو گیا.
ظہر کے وقت مسجد چلاگیا اور ظہر کی نماز ادا کی پھر گھر واپس پلٹا . چاۓ پی اور کام کاج میں عصر تک مصروف رہا عصر کی نماز ادا کی اور پھر مغرب تک حالت سکون میں رہا .
اسی طرح زندگی کا ایک دن آج بھی گزر گیا .
دوستو امید ہے آپکو میری پوسٹ پسند آئے گی .
شکریہ .
Hello friends. How are you all I hope you are all well and have a good day today.
I prayed this morning and then recited the Koran. Then rested for a while.
Then I had breakfast and after breakfast I went to the cemetery. I cleaned the grave there. The heat was intense and he soon returned home after cleaning the grave.
Then I was busy with household chores. It was time for lunch. I ate and slept peacefully for a while.
He went to the mosque at noon and prayed Zuhr and then returned home. He drank tea and worked till Asr, offered Asr prayers and then remained calm till Maghrib.
In the same way a day of life has passed even today.
Friends, I hope you like my post.
Thanks .