شاپنگ اور آج کے دن کی ڈائری پوسٹ

in Urdu Communitylast year

بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم

اسلام علیکم

ٹھیک ہوں گے اور اپنے اچھے کاموں میں مصروف ہوں گے گھر میں محفوظ اپنی زندگی سے لطف
ہوں گے
میں بہت خوش ہوں کہ میں اردو کمیونٹی کا حصہ ہوں اور یہ کمیونٹی ترقی کی طرف گامزن ہےاور مجھے اس کمیونٹی کا میمبر ہونے پر فخر ھے۔ میں آج کی ڈا ئری یہ ھے کہ

میں آج صبع سیر سے واپس آیا تو دوستوں آتے ہی دوستوں کے ساتھ باہر گیا تو وہا شاپنگ مال میں گئے تو وہاں ایسے ہی گھومتے پھرتے رہے ھمیں کچھ پسند نہ آیا تو ہم نے سوچا کہ ہم آے تو ہوۓ ہیں کچھ لے جاتے ہیں تو ہم وہاں سے چاول لے تو ہم نے چاولوں کو ابالا تو اوپر چینی ڈال کر کھاۓ اور آپس میں باتیں کی پھر مجھے یاد آیا کے میں نے سکول کے لئے سکول بیگ لینا تھا تو پھر میں واپس شاپنگ مال میں گیا تو وہاں سے بیگ پسند کیا تو میں کاؤنٹر پر گیا تو پیسے دیۓ تو مئں بیگ لے کر واپس آگیا

واپس آیا تو آکر لیٹ گیا تو مجھے پتا نہیں لگا میں سو گیا تو جب سویا اٹھا تو شام ہو گئ تھی تو پھر میں نے کھانا کھایا توباہر سیر کے لیے چلا گیا تو سیر سے گھر آیا تو چاۓ پی اور لیٹ گیا تو موبائل چلانے لگ پڑا تو موبائل میں ویڈیوز دیکھی اور واٹس آپ میں دوستوں سے بات کی تو سو گیا

یہ تھی میری آج کی ڑائری پوسٹ مجھے امید ہے کہ سب دوستوں کو پسند آۓ گی

جزاک اللہ

IMG_20230511_154916.jpg

IMG_20230511_154618.jpg

IMG_20230511_160114.jpg

Sort:  

i liked bag traveling bag pink

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.15
JST 0.028
BTC 57136.05
ETH 2350.60
USDT 1.00
SBD 2.40