آج کی ڈائیری پوسٹ سیر اور سکول

in Urdu Communitylast year

بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم

اسلام علیکم

میں امید کرتا ہوں کہ سب اردو کمیونٹی والے افراد
ٹھیک ہوں گے اور اپنے اچھے کاموں میں مصروف
ہوں گے گھر میں محفوظ اپنی زندگی سے لطف
اندوز ہوں گے
میں بہت خوش ہوں کہ میں اس کمیونٹی کا حصہ بننے جا رہا ہوں میں اس کمیونٹی کو دیکھ کر بہت خوش ہوں اور اس کمیونٹی کی پوسٹیں مجھے بہت پسند آتی ہیں اور مجھے اس کمیونٹی کا ممبر ہونے پر فخر ہے اور آج کی میری ڈائری یہ ہے

میں صبح اٹھا نماز پڑھی تو سیر کرنے چلا گیا موسم بہت مزے کا اور لُطف اندوز ہونے والا بنا ہوا تھا تو اس وجہ سے میں سیر کرنے بہت دور چلا گیا تھا واپس آتے آتے سورج طلوع ہونا شروع ہو گیا تھا

میں واپس آیا تو آتے ہی نہایا پھر کھانا کھایا تو سکول کی گاڑی آنے میں دس منٹ رہتے تھے میں پہلے ہی باہر چلا گیا تھا اور گاڑی کا انتظار کیا پھر گاڑی آگئی تو میں سکو ل گیا

سکول گیا تو وہاں دوپہر کے وقت بھوک لگ گئی پھر میں دکان پہ گیا وہاں سے بریانی کھائی تو چاۓ پی پھر کلاس میں چلا گیا

پھر میں نے سکول سے تعلیم کی تو واپس آیا تو سو گیا پھر مجھے ایک دوست کی کال آئی تو میری آنکھ کھل گئی تو میں عصر کی نماز پڑھی پھر میں پڑھنے لگ پڑا تو پھر کھانا کھایا تو رات ہو گئی تو موبائل چلایا تو سو گیا

IMG_20230521_103349.jpg

IMG_20230521_104619.jpg

IMG_20230521_104853.jpg

IMG_20230521_105842.jpg

Thanks for watching

Regards:

@umair96

Sort:  
 last year 

respected you wrote good post, but i would request to you that you add more text in your post, need more detail ,, add more text in your post,, your text should be at least +250 words,, morning, day time, evening, hobbies, night, disscuss every part of the diary

visit other members post
your post has been selected for booming vote
regards
yousafharoonkhan

 last year 

Sir btany ka shukria next mai or zyada word add kro ga post ko mazeed achi krny ki kosash kro ga

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.14
JST 0.029
BTC 66902.20
ETH 3248.49
USDT 1.00
SBD 2.64