This is the saffron flowers beauty
السلام علیکم میرے تمام عزیز دوست احباب اور اردو کمیونٹی۔ آج میری پوسٹ خوبصورت پھول کے بارے میں ہے۔ یہ غفران کے پھول ہیں۔ آج جب میں باجماعت نماز ادا کرنے کے لیے مسجد میں گیا تو نماز ادا کرنے کے بعد میری نظر مسجد میں زعفران کے پودے پر پڑی جس پر بڑی تعداد میں پھول لگے ہوئے تھے جو کہ بہت ہی خوبصورت لگ رہے تھے زعفران کے پھولوں کو دیکھ کر اللہ پاک کی قدرت یاد آ جاتی تھی میں نے بھی زعفران کے پھول پودے پر لگے ہوئے پہلی بار دیکھے ہیں تو میں نے سٹیم کے دوستوں کے لیے پھولوں کی فوٹوگرافی شروع کر دی جو شیئر کر رہا ہوں یقینا زعفران کے پھول آپ بھی پہلی بار دیکھ رہے ہوں گے امید کرتا ہوں کہ آپ پھولوں کی فوٹوگرافی کو پسند کریں گے
Hello to all my dear friends and the Urdu community. Today my post is about beautiful flowers. These are the flowers of forgiveness. Today, when I went to the mosque to pray in congregation, after praying, my eyes fell on the saffron plant in the mosque which had a large number of flowers on it which looked very beautiful looking at the saffron flowers. I used to remember the power of God. I also saw saffron flowers on the plant for the first time, so I started photography of flowers for the friends of Steam which I am sharing. Of course, you also saw saffron flowers for the first time. Hope you enjoy the flower photography
یہ زعفران کا پھول ہے میں نے اسے پہلی بار دیکھا تھا۔ یہ پنکھڑی بہت حقیقی ہیں. لوگ اسے کئی بیماریوں میں استعمال کرتے ہیں۔ یہ سردیوں میں بہت مفید ہے۔ یہ صحت کے لیے بھی اچھا ہے اور دل کے مریضوں کے لیے بھی۔ میں اس کی پنکھڑیوں کے بارے میں نہیں جانتا۔ ایسی نایاب پنکھڑیاں ہیں جنہیں لوگ بیماری یا سردی کے موسم میں جمع کرکے محفوظ کرتے ہیں۔ یہ بہت مہنگا ہے.
الله حافظ
This is the saffron flower I saw for the first time. These petals are very real. People use it in many diseases. It is very useful in winter. It is also good for health and for heart patients. I don't know about its petals. There are rare petals that people store and store during illness or cold weather. It is very expensive.
آپ نے پھولوں کی اچھی تصویریں بنائی ہیں