Repair of spray machine for plant spray || gardening
سٹیم کے سب دوستوں اور بھائیوں کو اسلام علیکم سب بھائیوں کا کیسا حال چال ہے امید ہے کہ آپ سب دوست اور بھائی خیر خیریت سے ہوں گے آپ کی دعاؤں سے میں بھی بالکل ٹھیک ہوں جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ میں اپنے گھر کے پودوں کی دیکھ بھال اچھی طرح سے کرتا ہوں تو کچھ دن سے میں ہاتھ والی مشین کے ساتھ دو دو کو سپرے کر رہا تھا جس کی وجہ سے بڑے پودوں کا نچلا حصہ آسانی کے ساتھ سپرے ہو جاتا تھا مگر بڑے پودے اور چھوٹے پودوں کا اوپر والا حصہ سپرے ہونے سے رہ جاتا تھا تو میں نے ایک دوست کو کال کی اور اس سے سپرے والی مشین مانگی تاکہ کے سارے پودوں کو اچھی طرح سے سپرے کر سکوں مگر اس کہا کے میرے پاس سپرے والی مشین پڑی ہوئی تو ہے لیکن اس میں کچھ خرابی تھی جس کی وجہ سے میں نے تو اس کو چند سالوں سے مشین کو استعمال ہی نہیں کیا تھا اور نہ ہی ٹھیک کرئی ہے تو اس نے مجھے کہا کہ تم مشین اپنے پاس لے جاؤ اور اس کو ٹھیک کرا کے اپنے پاس ہی رکھ لینا یہ سوچ کر کے میں مشین ٹھیک کرا کر اپنے پاس ہی رکھ لوں گا اور وقفے وقفے سے ضرورت پڑنے پر پودوں کو آسانی سے سپرے کرتا رہوں گا تو آج مشین میں اپنے دوست سے لے آیا اور جب گھر آکر اسے پہلے تیل لگا کر اچھی طرح صفائی کر کے جب اس کو چیک کیا تو وہ ٹھیک کام کرنے لگی مگر تھوڑا سا اس کی نوزل میں مسئلہ تھا جب میں نے اس کو کھولا تو اس میں بہت سارا کچرا بھرا ہوا تھا جو میں نے صاف کر دیا جب میں نے پھر اس کو ٹرائی کیا تو اس کی نوزل بھی ٹھیک طرح سے کام کرنے لگی لیکن میرا دل ہے کہ میں اس کی نوزل نئی لا کر لگا دو جو اس میں تھوڑا سا مسئلہ ہے بھی تو وہ بھی نئی نوزل لگانے سے ختم ہو جائے گا سپرے والی مشین کے اٹھانے والے پٹھے بھی ٹوٹے ہوئے تھے جو میں نے بازار سے لے آ کر نئے لگا دیے میں نے سپرے مشین کو ٹھیک کرتے وقت اس کے فوٹو بھی بنائے جو آپ دوستوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں
Hello to all the friends and brothers of Steam, how are you all? I hope all of you friends and brothers will be well If I take good care of it, then for some days I have been spraying two by two with the help of hand machine, because of which the lower part of big plants can be easily sprayed but the upper part of big plants and small plants. The part was left to be sprayed so I called a friend and asked him for a spray machine so that I could spray all the plants well but he said I have a spray machine but there is something in it. There was something wrong with the machine that I hadn't used or repaired for a few years, so he told me to take the machine with me and fix it and keep it with me. With this in mind, I will fix the machine and keep it with me and spray the plants easily when needed from time to time. So today I brought it in the machine from my friend and when I come home. After first oiling and cleaning it thoroughly, when it was checked, it started working fine, but there was a problem with its nozzle. When I opened it, there was a lot of garbage in it which I cleaned. When I tried it again, its nozzle started working properly, but my heart is that I should bring a new nozzle, which is a little bit of a problem, even if I put a new nozzle. The lifting muscles of the spray machine were also broken which I brought from the market and installed new ones. I also took photos of it while fixing the spray machine which you are sharing with your friends.
سپرے مشین کو آپ نے درست کیا یہ اچھی اب نئی ہوگئی ہوگی اور آپکو زیادہ سہولت بھی دے گی۔ اچھی پوسٹ لکھی ہے
ap ka bhut bhut thank bhai ap ku achi lagi