ردی کی فروخت -- مصروف دن -- آج کا دن کیسہ گزرا۔
سٹمیٹ کے سب دوستوں کو السلام علیکم سنو دوستو کیا حال چال ہے امید ہے کہ آپ سب دوست خیریت سے ہوں گے میں بھی بالکل خیریت سے ہوں آج صبح پہلے کی نسبت تھوڑا دیر سے اٹھا کیوں کہ رات کو بجلی کبھی آتی تھی اور کبھی چلی جاتی تھی تو اس لیے نیند سے میں بیدار ہوجاتا تھا صبح جا بوٹ کا ٹائم دیکھا تو نماز جماعت کی نماز سے دس منٹ باقی تھے میں جلدی جلد واش روم میں گیا اور وضو کر کے مسجد کی طرف دوڑ لگا دی جب میں مسجد میں پہنچا تو تکبیر پڑھی جا رہی تھی میں نے جا کر ایک طرف دو رکعت نماز سنت پڑھی اور پھر جماعت میں شامل ہو گیا نماز ادا کرنے کے بعد قرآن مجید کی تلاوت کرنے کے لیے مسجد میں ہی بیٹھ گیا اور پھر میں واک کرنے کے لیے گیا اور جب گھر آیا تو نہا کر کپڑے چینج کیے اور ناشتہ کرنے لگا ناشتہ کر کے سبزی لینے چلا گیا اس کے بعد میں دکان پر گیا دکان کی صفائی کی او کبوتروں کو دانہ پانی ڈالا اور ان کی کوٹھیوں کی بھی آج صفائی کرائی دوکان سے میں ایک بجے گھر واپس آیا گھر آکر منہ دھوتے روٹی کھانے لگا اور پھر وہ جو کر کے نماز ظہر ادا کر کے آرام کرنے لگا عصر کے وقت اٹھا تو گھر والوں نے گھر میں پڑے ہوئے پرانی چیزوں کباڑ غیرہ اور جو موٹر پانی والی پرانی تھی ان کو بیچنے کے لئے کہا تو میں نے ایک گدھا ریڑھی والے کو کال کی جب وہ آیا تو اس پر سارا سامان لوڈ کرکے کباڑیے کی دوکان پر چلا گیا وہاں جا کر سارے کباڑ والی چیزوں
کوتولہ اور پھر پانی والی موٹر اور پمپ کے مناسب دام دینے کو کہا کچھ دیر بعد بحث کرنے کے بعد اس کے ساتھ میرا سودا ہو گیا تمام چیزیں بیچ کر میں چھت پے گیا اور کبوتروں کو تازہ پانی اور دانے ڈالے اور پھر وہاں سے میں شام سے کچھ دیر پہلے گھر واپس آیا تو نماز مغرب ادا کی کباڑ چیزوں والے پیسے امی کو دیے یہ تھی میری آج کی مصروفیات
Hello to all the friends of Schmidt. Hello friends, how are you? I hope you all are well. I am also very well. That is why I used to wake up from sleep. When I saw the boot time in the morning, I had ten minutes left from the congregational prayers. I hurried to the washroom and performed ablution and ran towards the mosque. While it was being recited, I went and prayed two rak'ats of Sunnah on one side and then joined the congregation. After the prayer, I sat in the mosque to recite the Qur'an I took a bath, changed my clothes and started having breakfast. After breakfast I went to the shop to get some vegetables. After that I went to the shop and cleaned the shop. When he returned home, he washed his face and began to eat bread. I asked a donkey wheelbarrow driver to sell the old car which was old and watery. When he came, he loaded all the goods on it and went to the junk shop and went there and found all the junk.
Kotola and then asked me to pay a fair price for the water motor and pump. After some discussion, after some discussion, I made a deal with him. When I returned home shortly before, I gave the money for the evening prayers to my mother. This was my busy schedule today.
آپ نے بہت اچھی تصویریں بنائی ہیں
shuriya bhai ap ka ap bhut achy ho ap ka thank ap nay para post mari