mari aj ki roznamcha aur dog photography

in Urdu Community2 years ago

اردو کمیونٹی کے سب دوستوں اور بھائیوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے میں امید کرتا ہوں کہ میرے ساتھ دوست اور بھائی خیر و عافیت سے ہونگے صبح میں نے نماز کے لیے اٹھ کر وضو کیا اور پھر میں نماز فجر ادا کر کے ناشتہ کرنے لگا ناشتہ کر کے میں نے موٹرسائیکل گھر سے باہر نکالا اور کپڑا لے کر گھاس کاٹنے کے لئے چلا گیا گھاس چھوٹا چھوٹا تھا اس لئے مجھے کاٹنے میں کافی ٹائم لگا اور پسینہ بھی زیادہ آنے لگا جب میں نے گھاس کاٹ لیا تو کپڑے میں باندھ کر موٹرسائیکل پر لگا رکھا اور گھر آیا گھر آکر میں پہلے پنکھے کے نیچے بیٹھ کر پسینہ خشک کیا اور پھر نہا دھو کر کپڑے تبدیل کیے اور ارے پر چلا گیا آج ارے پر کافی زیادہ کام تھا کیونکہ دو تین دن پہلے جو بڑی لکڑی آئی تھی آج اسے کاٹنا تھا اس بڑی لکڑی کو اٹھانے کے لئے کافی سارے بندوں کو جمع کیا اور پھر اٹھا کر ارے کے قریب رکھی مستری نے پھر آری تیز کی اور آرا چلا دیا پھر میں پراپرٹی کے آفیس میں جاکر بیٹھ گیا جہاں پر کچھ بندے زمین کے سلسلے میں آئے میں نے ان کو چائے پانی پلائی جب وہ چلے گئے تو پھر میں بھی اٹھ کر گھر آ گیا آج گرمی بہت زیادہ تھی گھر آکر میں و اش روم میں گیا اور نہا دھو کر میں نے تازہ دم ہو کر روٹی کھائی اور پھر اپنے کمرے میں جاکر پنکھے کے نیچے سو گیا تین بجے اٹھ کر میں نے وضو کیا اور نماز ظہر ادا کر کے گھر پر ٹی وی آن کرکے دیکھتا رہا پھر چھ میں ارے پر گیا تو مزدور اور مستری اپنا کام ختم کرکے جا چکے تھے میں ارے پر بیٹھا رہا تو کچھ دیر بعد لکڑی کی کاٹی کرانے والے اونٹ ریڑھی لے کر آگئے اور کٹائی کی ہوئی لکڑیاں ریڑھی پر لوڈ کرنے لگے

image.png

ice old memory

My greetings to all friends and brothers of the Urdu community, I hope that my friends and brothers will be with me in good health. After having breakfast, I took the motorcycle out of the house and went to cut the grass with a cloth. The grass was short, so it took me a long time to cut and I started sweating a lot. I tied it and put it on the motorcycle and came home. After coming home, I first sat under the fan and dried my sweat, then I washed and changed my clothes and went to Ayre today. It was to be cut today. Gathered a lot of men to lift the big wood and then lifted it and placed it near the saw. The mason then sharpened the saw and started the saw. I gave them tea and water when they left, then I also got up and came home. Today it was very hot. I went to my room and after taking a bath I got fresh and ate bread and then I went to my room and slept under the fan. When I went to the yard, the laborers and masons had finished their work and left. I was sitting on the yard. After some time, the wood cutters came with a camel cart and started loading the cut wood on the cart.

Dog photography

image.png

یہ خوبصورت کتا ہے. یہ اپنے مالک کے ساتھ کھیل رہا ہے۔ دو کتے ہیں دونوں بہت اچھی نسل کے ہیں، ان کتوں کے مالک کا کہنا تھا کہ اس نے انہیں ایک سال پہلے ڈاگ فارم سے خریدا تھا۔ کتا بہت وفادار جانور ہے.

This is a beautiful dog. It is playing with its owner. There are two dogs, both of them are of good breed, the owner of these dogs said that he bought them from a dog farm a year ago. A dog is a very loyal animal.

image.png

کتا ادھر ادھر چھلانگ لگا رہا ہے اور اپنے مالک کے ساتھ وقت گزارنے کی کوشش کر رہا ہے۔ دونوں کتے بہت خوش اور متحرک نظر آ رہے ہیں۔

image.png

The dog is jumping around and trying to spend time with its owner. Both dogs look very happy and active.

image.png

جب ایک ریڑھی پر لکڑیاں لوڈ کر لیں تو پھر دوسری ریڑھی پر لکڑیاں لوڈ کرتے کرتے شام کی اذان ہونے لگی پھر میں بھی گھر واپس آ گیا اور نماز مغرب ادا کرکے روٹی کھائی اور پھر آج کی پوسٹ لکھی

After loading wood on one cart, then while loading wood on the other cart, the evening call to prayer started, then I also returned home and offered Maghrib prayer and ate bread and then wrote today's post.

Sort:  

yah dog tu bhut chalak lug rahay hain yeah kis ka hain ap mujay lazmi aga bhut pyray hain dog

yah dog mara ni hai ma nay bhe road par bani hai

 2 years ago 

kuto ki tasveer tu bhut he achi bani hain lakin yeah humain pasand ni hain

shukriya sister ap ku achi lgai tasveer ap ki bari marbani

 2 years ago 

بہت اچھی فوٹو گرافی کی ہے

sukriay ap ku tasveer psand i

خوبصورت کتے کی فوٹو گرافی

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 56596.99
ETH 2394.78
USDT 1.00
SBD 2.32