mari aj ki ghar par activity

in Urdu Community2 years ago

اسٹیم کے سب دوستوں کو السلام علیکم سنو دوستو آپ سب کہ کیسا حال چال ہیں امید کرتا ہوں کہ آپ سب ٹھیک ہوں گے اللّه کا شکر ہے کہ دو دن بارش ہونے کے بعد آج موسم صاف تھا صبح میں نے اٹھ کر وضوکیا اور پھر مسجد میں جا کر نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد آج پیدل واک پر چلا گیا موسم خوشگوار ہونے سے واک کرنے میں بھی بہت مزہ آیا بہت سے جب گھر واپس آیا تو ناشتہ تیار تھا ناشتہ کرنے لگا پھر میں نے موبائل لیا اور انٹرنیٹ آن کر کے سٹیم کے دوستوں کی پوسٹیں پڑی اور ان پر کمنٹس دیے دوستوں کے واٹس اپ پر میسج دیکھا ان کو جواب دیا پھر میں دکان سے سیمنٹ لینے کے لئے چلا گیا واپس آکر میں نے سیمنٹ اور ریت کو ایک ڈبے میں ڈال کر چھت پر ڈالنے کے لیے تیار کرنے لگا کیوں کہ بارشوں کی وجہ سے ہماری چھت سے پانی ٹپکتا تھا تو اس لیے ان سوراخوں کو بند کرنے کے لیے سیمنٹ بنائی پھر میں نے ایک رسی لی اور اس کو ڈبے ک کے ساتھ باندھ دیا اور باقی رسی کو چھت پر پھینک دیا اور میں خود بھی چھت پر چڑ گیا اور پھر رسی کو پکڑ کر اوپر کھینچا تو ڈبہ بھی سیمنٹ والا اوپر آ گیا چھت پر بنے ہوئے سوراخوں کو میں نے سیمنٹ ڈال کر بند کیا اس کام سے فارغ ہو کر میں واش روم گیا اور نہا دھو کر کپڑے چینج کیا اور موٹر سائیکل چلا گیا میں نے جاکر دکان کھلی اور کبوتروں کی چھت پر گیا اور ان کو دانا پانی ڈال کر دوبارہ دکان پر آکر بیٹھ گیا دوکان سے میں بارہ بجے گھر آیا اور گھر آکر روٹی کھا کر آرام کرنے کے لیے سو گیا
IMG20220623070112.jpg

IMG20220623065908.jpg

IMG20220623065905.jpg

IMG20220623065759.jpg

IMG20220623065717.jpg

IMG20220623065712.jpg

IMG20220623065442.jpg

IMG20220623065430.jpg

IMG20220623065424.jpg
اور پھر اٹھ کر میں نے نماز ظہر ادا کی اور پھر میں ٹی وی لگا کر مختلف پروگرام دیکھنے لگا چھ بجے میں دوبارہ چھت پر گیا اور کبوتروں کی دیکھ بھال کی اور شام تک چھت پر ہی بیٹھا رہا یہ تھی میری آج کی مصروفیات امید ہے کہ آپ سب دوست پسند کریں گےhello to all the friends of steam, listen to me, friends, how are you all, i hope you are all well, thank god that after two days of rain, the weather was clear today after praying, i went for a walk on foot today. i also enjoyed walking as the weather was pleasant. when i came back home, breakfast was ready. i started having breakfast. i saw the posts of friends of steam and commented on them. i saw a message on whatsapp of my friends and replied to them. then i went to the shop to get cement. when i came back i put cement and sand in a box and put it on the roof. i started to prepare because water was dripping from our roof because of the rain so i made cement to close these holes. then i took a rope and tied it with a box and threw the rest of the rope on the roof. and i climbed on the roof myself and then i grabbed the rope and pulled it up, then the box also came up with cement. after work i went to the washroom and washed and changed clothes and got on the motorbike. i went and opened the shop and went to the roof of the pigeons and poured a drop of water on them. came home and came home and ate bread and slept to rest. then i got up and offered zuhr prayers and then i turned on the tv and started watching different programs. i was sitting on the roof till today. i am busy today. i hope you all will like it

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 56596.99
ETH 2394.78
USDT 1.00
SBD 2.32