mari aj ki diary aur zarori kam say city

in Urdu Community2 years ago

اردو کمیونٹی کے دوستوں اور بھائیوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے میں امید کرتا ہوں کہ اللہ پاک کے فضل اور کرم سے میرے سب دوست اور بھائی ٹھیک ٹھاک ہوں گے اللہ پاک کی مہربانی اور کرم نوازی سے میں بھی ٹھیک ٹھاک ہوں آج میں نے اٹھ کر وضو کیا اور نماز فجر ادا کرنے کے بعد ناشتہ کرنے لگا پھر میں نے موٹرسائیکل نکالا اور جانوروں کا گھاس کاٹنے کے لیے زمینوں پر چلا گیا جب گھاس کاٹ کر واپس آیا تو نہا دھو کر موٹرسائیکل نکالا اور ارے پر چلا گیا جب میں ارے پر پہنچا تو ابھی مستری اور مزدور نہیں آئے تھے ان کا انتظار کرنے لگا پھر مستری اور مزدور جب آئے تو ان کو آج کے کام کے بارے میں سمجھا کر میں میانوالی کے لیے نکل گیا کیوں کے آج مجھے میانوالی میں پٹوار خانے میں زمین کے سلسلے میں کچھ کام تھا میں نے جا کر خواجہ آباد پر موٹر سائیکل کھڑا کر دیا اور وہاں سے کوچ میں بیٹھ کر میانوالی چلا گیا میں جاکر میانوالی اڈا اتر کر پیدل ہی پٹوار خانے گیا جو کہ اڈہ سے بالکل قریب تھا جب میں پٹوار خانے میں پہنچا تو وہاں پہلے سے ہی پٹواری کا منشی آیا ہوا تھا اور لوگوں کے کام کر رہا تھا میں بھی اسلام کر کے بیٹھ گی ا اور اپنی باری کا انتظار کرنے لگا جب میری باری آئی تو اس نے میرا بڑی تسلی کے ساتھ کام کیا اور مجھے ایک پیپر پر لکھ کر بھی دے دیا میں پٹوار خانے سے ایک بجے فارغ ہوا اور اجازت لے کر پیدل ہی مٹھائی کی دکان پر گیا جہاں سے میں نے گھر کے لئے میٹھائی لی اور ریڑھی والے سے فروٹ لیے پھر اڈے پر پہنچا تو وہاں پہلے سے ہی کوچ جانے کے لیے تیار کھڑی تھی میں کوچ میں جاکر بیٹھ گیا تقریبا پچیس سے تیس منٹ بعد کوچ خواجہ اباد پر پہنچ گئی میں نے وہاں اتر کر اپنا موٹرسائیکل لیا اور گھر کی طرف آ گیا آج بہت ہی زیادہ گرمی تھی میں گھر اکر نہاد ہو کر روٹی کھانے لگا اور پھر آرام کرنے کے لیے سو گیا دوپہر کو جب میں اٹھا تو ہلکی ہلکی بارش ہو رہی تھی موسم اور بہت ہی پیارا بنا ہوا تھا
IMG20220711160055.jpg

IMG20220708193118.jpg

IMG20220627084314_05.jpg

IMG20220627084249.jpg

IMG20220626180845.jpg
میں نے وضو کر کے نماز ادا کی اور پھر چائے پی کر ٹی وی آن کر کے دیکھنے لگا اور آج بھی پوسٹ بھی لکھ دی

My greetings to the friends and brothers of the Urdu community, I hope that by the grace and grace of Allah, all my friends and brothers will be well. Today I got up and performed ablution and after performing the Fajr prayer, I started having breakfast, then I took out the motorcycle and went to the fields to cut the grass for the animals. When I reached the place, the masons and laborers had not yet come, I waited for them, then when the masons and laborers came, I explained to them about today's work and left for Mianwali. There was some work related to the land. When I reached the box, the Patwari's minister had already come there and was doing people's work. And he started waiting for his turn. When my turn came, he worked with great comfort and gave me a piece of paper. I went from where I took sweets for home and took fruit from the coach then reached the base and the coach was already standing there ready to go. I went and sat in the coach. I got down there and took my motorcycle and came towards home. Today was very hot. I went home and started eating bread and then slept to rest. In the afternoon when I woke up, it was raining lightly. And it was very cute

Sort:  

مزیدار میٹھا دیکھنے میں بہت لذیذ اور منہ کو پانی دینے والا۔ آپ کا دن بہت مصروف رہا، خوش رہیں

increíble taza de té

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.14
JST 0.030
BTC 66937.04
ETH 3270.78
USDT 1.00
SBD 2.74