mara har din he acha guzara jaisay aj ka din

in Urdu Community2 years ago

اردو کمیونٹی کے تمام دوستوں اور بھائیوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے آج میں نے صبح اٹھ کر واش روم جا کر وضو کیا اور پھر نماز فجر ادا کر کے قرآن پاک پڑھنے کے لئے بیٹھ گیا اس کے بعد میں نے موٹرسائیکل نکالا اور کپڑا لے کر جانوروں کا گھاس کاٹنے کے لئے چلا گیا جب میں گھاس کاٹ کر گھر واپس آیا تو نہا دھو کر مجھے گھر والوں نے ناشتہ بنا کر دیا میں نے ناشتہ کیا اور اس کے بعد میں گھر کے لئے بازار سے سبزی لینے کے لئے گیا جہاں سے میں نے آلو ٹماٹر اور پکانے کے لیے سبزی لی جو میں گھر دے کر پھر ارے پر کام کرنے کے لئے چلا گیا جب ارے پھر کام ختم ہوا تو میں سرکاری جانوروں کی ہسپتال میں گیا جہاں پر ایک ڈاکٹر بیٹھا ہوا تھا میں نے اس سے جانوروں کی لمپی سکین بیماری کے بارے میں معلومات لیں اس نے مجھے ابتدائی تدبیر کے طور پر ڈیٹول کا سپرے کرنے کے لیے کہا پھر میں میڈیکل کی دکان پر گیا جہاں پر میں نے ایک ڈیٹول کی بوتل اور گھر واپس آ گیا میں نے گھر پر روٹی کھائیں اور پھر اپنے کمرے میں جاکر آرام کرنے کے لیے سو گیا چار بجے جب میں اٹھا تو مجھے معلوم ہوا
IMG20220812180736.jpg

IMG20220812180730.jpg

IMG20220812180530.jpg

IMG20220812180400.jpg

IMG20220812180357.jpg

IMG20220812180351.jpg
کہ ہمارے محلے میں ایک شخص فوت ہوگیا ہے تو میں پھر نماز ادا کرکے چائے پی اور فوتگی والے گھر پر چلا گیا جہاں سے میں عصر کے نماز کے وقت واپس آیا اور نماز عصر ادا کر کے میں ارے پر گیا شام کے وقت گھر واپس آیا اور روٹی کھا کر پھر میں نماز جنازہ ادا کرنے کے لئے چلا گیا نماز جنازہ ادا کر کے میں گھر واپس آیا اور آج بھی ڈائیری لکھنے لگا

Sort:  

Nice Photography

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.14
JST 0.030
BTC 66937.04
ETH 3270.78
USDT 1.00
SBD 2.74