میرے رشتہ دار کے ڈیری فارم میں مصروف ترین دن

in Urdu Community2 years ago

سٹیم کے دوستوں کو السلام علیکم امید کرتا ہوں کے میرے سب بھائی ٹھیک ہوں گے اور اپنے روزمرہ زندگی انجوائے کر رہے ہونگے آج میں نے اٹھ کر وضو کیا اور نماز ادا کرنے کے لیے مسجد میں چلا گیا اور پھر نماز ادا کرکے پیدل واک پر نکل گیا اور پھر گھر واپس آ کر نہا دھو کر ناشتہ کرنے لگا پھر امی نے مجھے گوشت لینے کے لیے بھیج دیا گوشت لے کر آیا تو میں پھر دکان پر گیا آپ دوکان پر جاکر کھولی اس کی صفائی کی اور پر کبوتروں کی دیکھ بھال کی آج گرمی بہت زیادہ تھی تو میں گیارہ بجے گھر واپس آ گیا گھر آ کر پانی والی موٹر چلا کر میں نہانے لگا نہا کر میں نے روٹی کھائی اور پھر چلا کر اپنے کمرے میں آرام کرنے کے لئے سو گیا پھر اٹھ کر میں نے نماز ادا کی اور گھر پر ہی کولر لگا کر موبائل پر گیم کھیلتا رہا جب تھوڑی گرمی کم ہوئی تو میں نے نماز عصر ادا کی اور پھر موٹر سائیکل نے نکال کر کزن کے ڈیری فارم پر چلا گیا جہاں پر اس نے قربانی کے بیل پالے ہوئے تھے جن کو دیکھ کر دل بہت خوش ہوا تو میں ان کی فوٹوگرافی کرنا شروع کر دی فارم پر کزن نے دو نوکر رکھے ہوئے تھے جو کہ جانوروں کو چارہ ڈال دیتے تھے اور فورم پر مرغی بھی رکھی ہوئی تھی میں فارم سے مغرب کی اذان کے وقت گھر واپس آیا اور نماز ادا کرکے روٹی کھائی امید ہے کیا آپ کو میری فورم سے لی ہوئی فوٹوگرافی پسند آئے گی اور آپ مجھ کو کمنٹس اور ووٹ دے کر حوصلہ افزائی کریں گے

IMG20211114153100.jpg

IMG20211114153028.jpg

IMG20211114152952.jpg

IMG20211114152948.jpg

IMG20211114152929.jpg

IMG20211114152915.jpg

IMG20211114152810.jpg

I hope all my brothers will be fine and they will be enjoying their daily life Went and then came back home, took a bath, washed and had breakfast. Then my mother sent me to get some meat. She brought me some meat. I went to the shop again. It was very hot, so I returned home at eleven o'clock. I used to play games on my mobile phone with cooler at home. When it got a little hot, I offered Asr prayers. I was so happy to see them that I started photographing them. My cousin had two servants on the farm who fed the animals and also kept chickens on the forum. I came home from the farm at the time of Maghrib Adhan and prayed and ate bread and I am still writing today. I hope you like the photography taken from my forum and you encourage me by giving comments and votes. Will

Sort:  

A-Purrrrov-ed.😽 And resteemed!

thank

yeah guy tu bhut aur kukar tu bhut he nayab lug raha kya odar asil kukar sell hotay hain ka ni

yeah sub asil kukar hain aur balkul farokhat krtay h ain lakin khud bhe laratay hai

 2 years ago 

Nice Post

shukriya

 2 years ago 

Mashalllah jnab ap ki daily report kafi achi hy or achi tasverrain banai hy good work Brother keep it up 💖

ap ka thank bhia ap ku mari post achi lagi hai, bhut marbani

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 56477.82
ETH 2390.38
USDT 1.00
SBD 2.33