میری آج کی سرگرمی،، تلاوت قرآن میں شرکت کرنا
سٹیمٹ کے سب دوستوں کو اسلام علیکم سنو دوستوں اپ کا کیسا حال چال ہے امید ہے کے اپ سب دوست ٹھیک ہو گئے میں بھی بالکل ٹھیک ہو صبح میں نے اٹھ تو اس وقت جب میں نے ٹائم دیکھا تو پانچ بج کر بیس منٹ سے تھے میں نے جا کر وضو کیا اور مسجد میں نماز ادا کرنے کے لیے چلا کیا ہماری مسجد میں صبح نماز کی جماعت 05:50 پر ہوتی ہے میں نے مسجد میں جاکر جماعت کے ساتھ نماز ادا کی اور مسجد میں قرآن پاک کی تلاوت کرنے لگا جب تلاوت کرکے فارغ ہوا تو میں واک کے لئے چلا گیا واک کرکے میں گھر واپس آیا تو پہلے واش روم میں گیا اور وہاں سےنہا دھو کر کپڑے تبدیل کرکے جب واش روم سے باہر نکلا تو گھر والو نے ناشتہ تیار کیا ہوا تھا تو میں ناشتہ کرنے بیٹھ کیا جس میں انڈا فرائی کیا ہوا تھا اورساتھ میں پراٹھا تھا پھر گھر کے کام کیے اور دوکان پر چلا گیا دوکان جا کر کھولی اور اس کی صفائی کی اور اس کے بعد چھت پر گیا اور کبوتروں کو پانی اور باجرہ ڈالا کر میں نیچے دوکان پر جاکر پنکھا چلا کر بیٹھ گیا دوکان سے میں واپس گھر آکر روٹی کھا کر ارام کرنے لگا پھر 4 بجے میں جو کچھ دن پہلے میرا استاد فوت ہوا تھا آج جمعرات کے دن اس کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی کی تو میں وہاں چلا گیا جہاں پر جا کر میں نے قرآن مجید پڑھا جب آخر میں دعا خیر ہوئی تو ختم شریف پڑھنے والوں کے لئے حلوہ اور چاول بنے ہوئے تھے تو وہ تقسیم کرنے لگے جو میں نے بھی کھائے پھر ان سے اجازت لی
اور موٹر سائیکل لے کر دکان پر چلا گیا جہاں پر میں نے کبوتروں کو دوبارہ پانی اور دانے ڈالے شام کے وقت میں وہاں سے واپس آیا میں نے مغرب کی نماز ادا کی اور پھر آج کی پوسٹ لکھنے لگا
Hello to all the friends of Stemat, listen to me, friends, how are you, I hope all your friends are well, I am also fine, I got up in the morning, when I saw the time, it was from 5:20 I went to the mosque and performed ablution and went to the mosque to pray. The morning prayer in our mosque is at 05:50. When I finished, I went for a walk. After walking, I came back home. I went to the washroom first and washed and changed my clothes. When I came out of the washroom, the family had prepared breakfast. The egg was fried and I had pratha with it. Then I did the housework and went to the shop. I went to the shop and opened it and cleaned it. Then I went to the roof and poured water and millet on the pigeons. I went to the fan and sat down. I came back home from the shop, ate some bread and started relaxing. After reciting the Qur'an for the sake of reward, I went to the place where I went and recited the Qur'an. Then he took permission from them
And I took the motorbike and went to the shop where I watered the pigeons again and came back in the evening. I prayed Maghrib and then started writing today's post.