♥️The diary game♥️ 🌅 🌅 🌅 🌅 🌅 🌅 || 05/08/2023 ||

in Urdu Communitylast year

ایک اور خوبصورت دن کی کہانی میں آپ سب کے لیے لایا ہوں، امید ہے آپ سب اس سے لطف اندوز ہوں گے۔ صبح سویرے نماز ادا کرنے اور نماز ادا کرنے کے بعد گھر واپس آیا اور غسل کرنے کے بعد ناشتہ کرنے کے بعد دیر کے بعد کچھ دیر تک باہر نکلنے کے لیے پھر سے چلا گیا۔ واپس آکر نے اپنے مرغیوں کو باہر نکالا اور ان کو خوراک اور پانی دے دیا اس کے بعد چھوٹے چوزوں کو باہر جانا اور ان کو خوراک اور پانی دیا

ہر ایک کے مصروف دن ہوتے ہیں، میرے دن بہت مصروف ہوتے ہیں لیکن میں اپنے ہر دن کو اپنے کام اور روٹین کے ساتھ سنبھالتا ہوں، اس لیے دوپہر کو اپنا کام ختم کرنے کے بعد، میں کچھ دیر کے لیے اپنے دوست کے پاس گیا اس سے بات کرنے کے لیے پھر اپنے چچا کے گھر گیا۔ کچھ دیر میں چچا کے پاس بیٹھا ان سے گپ شپ کرتا رہا اس کے بعد میں گھر واپس آیا جب کھانے کا وقت ہوا تو کھانا کھایا میں کچھ دیر سو گیا

عصر کے وقت میں سو کر اٹھا اور اٹھ کر فریش ہوا فریش ہونے کے بعد میں نے ایک کپ چائے پی اور اس کے بعد میں اپنی زمینوں پر چلا گیا کپاس کی دیکھ بھال کرنے کے لئے اور اس کے بعد تیز طوفان کی وجہ سے کچھ درخت کپاس کے اندر گر گئے تھے ان کو کاٹ کر باہر نکلنا تھا تو میں چائے پینے کے بعد اپنی زمینوں پر روانہ ہو گیا وہاں پر جا کر میں نے ٹوٹے ہوئے درختوں کو کاٹ کر باہر نکالا اور اس کے بعد ان کو گاڑی میں لوڈ کرکے اپنے گھر کی طرف روانہ کر دیمید ہے آپ لوگوں کو پسند آئیں گی. اس کے ساتھ اجازت چاہوں گا اللہ ہم سب کو نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور برے کاموں سے بچائے آمین

image.png

یہ بالا کوٹ کی خوبصورت وادی ہے، ہم نے کچھ دن پہلے بالا کوٹ کا دورہ کیا تھا، یہ پاکستان کا خوبصورت شہر ہے

image.png


image.png


سرسبز فطرت ہے اور سرسبز و شاداب درخت، جھیل، آبشار، ہر منظر حیرت انگیز ہے۔

image.png

میری پوسٹ پڑھنے کا بہت شکریہ، اللہ آپ کو ہر کامیابی عطا فرمائے آمین

تو یہ تھی میری آج کی تصویریں اس کے ساتھ میں آپ لوگوں سے اجازت چاہوں گا اپنا بہت سارا خیال رکھیے گا اور دعاؤں میں یاد رکھئے گا. ہمیشہ خوش رہیں آباد رہیں اللہ حافظ.

پڑھنے کے لیے آپ کا بہت شکریہ۔ آپ کے تعاون کا شکریہ

Sort:  
Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.18
JST 0.031
BTC 87795.00
ETH 3172.09
USDT 1.00
SBD 2.82