localnews || Pakistan political environment ISPR
انھوں نے واضح کھا ھے حکومت جمھوری عمل سے آتی ھے۔ھم کسی سازش کو کامیاب نھیں ھونے دیتے ۔جو میلی آنکھ سے دیکھے آنکھ نکال دیتے ھیں۔۔۔سر جی ھنڑ کوئ ھور مطلب نیں نکل سگدا سوائے اس دے کہ عمران کوڑا تے رج کے کوڑا ھے۔۔اب آپ بھی اسکو مزید ڈیفنڈ نہ کریں تو اچھا ھے جو اگلا عمل اس کی اپنی زبانی اعتراف کرانے کا ھوگا ۔
میری نظر میں ڈی جی آئی ایس پی آر کا بیان نیشنل سیکیورٹی کونسل کی پریس ریلیز کی ہی توثیق ہے۔
سیکیورٹی کونسل نے کہا کہ پاکستان کی سیاست میں بیرونی مداخلت کی مذمت کرتے ہیں لفظ سازش استعمال نہیں ہوا اب اہم ہے کہ جوڈیشل کمیشن بنے جو اس مداخلت کی تحقیقات کرے ، یہ مداخلت کہاں سے ہوئی۔ اس مداخلت کے کردار کون تھے؟ کون کون کہاں ملاقاتوں میں شامل ہوا، مداخلت کی نوعیت کیا تھی؟ کیا شہباز شریف بیرونی مداخلت کے نتیجے میں وزیر اعظم کی کرسی پر بٹھائے گئے؟ لوکل ہینڈلرزکون تھے؟ یہ تمام سوال ایک طاقتور جوڈیشل کمیشن کے سامنے آنے چاہئیں جو دودہ کا دودہ اور پانی کا پانی کرے۔
یہ کلپ میرے ان پٹواری، جیالے اور فضلانڈو بھائیوں اور ان کی بہنوں کے لیے ہیں جو کہہ رہے ہیں کہ خط والی بات خان کا جھوٹ ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر واضح کہہ رہے ہیں کہ غیر سفارتی الفاظ اور اندرونی معاملات میں مداخلت کی گئی جس کی وجہ سے سفیر کو ڈی مارش کیا گیا۔
اب بات رہ گئی سازش کی، کہ سازش لفظ کا کہیں ذکر نہیں، تو یہ میرے محترم بھائی خود بتائیں کہ اندرونی معاملات میں مداخلت اور سازش میں کتنا فرق ہے۔
کچھ بھائی جن کی انگلش کمزور ہے ان کے لیے بتا دوں کہ ڈپلومیٹک کا مطلب سفارتی اور انٹرفیرنس کا مطلب مداخلت ہوتا ہے۔
ساری پریس کانفرنس کا نچوڑ
مداخلت بیرونی تھی، سازش اندرونی تھی
بات ختم
اپوزیشن کے 125 استعفے قبول کرنے کے بعد اب امپورٹڈ گورنمنٹ شدید دباؤ میں ہے۔ پی ایم ایل ن کے کرپٹ لیڈر، نواز شریف پاکستان نہیں آرہے؟ وہ جانتا ہے کہ عمران خان کا عظیم لیڈر اسے مشکل وقت دے گا، اور پھر وہ دوبارہ جیل میں ہوں گے۔ یہ حکم سوشل میڈیا پر دیکھا جا سکتا ہے۔
imran khan is great hero of pakistan and all nation love with imran khan, thank for sharing this news