پلاٹ کی پیمائش

in Urdu Community3 years ago

سٹیم کے تمام دوستوں اور بھائیوں کو میری طرف سے اسلام علیکم امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست اللہ کے فضل و کرم سے خیریت سے ہوں گے اللہ پاک کی مہربانی سے میں بھی خیریت سے ہوں اور اچھے دن گزر رہے ہیں آج صبح جب میری آنکھ کھلی اور میں نے ٹائم دیکھا تو اس وقت چار بج کر بیس منٹ تھے آج پہلی کی روٹین سے کوئی جلدی اٹھ گیا تھا ابھی فجر کی نماز کا ٹائم تھا تو سوچا کہ چلو نماز پڑھ لو پھر اٹھ کر واش روم چلا گیا وہاں پر وضو کر کے نماز ادا کرنے لگا پھر موبائل کو چارجنگ پر لگا کر میں باہر چل قدمی کے لیے نکل گیا پندرہ بیس منٹ چہل قدمی کی تو بہت اچھا لگا آج میرا پہلا دن تھا ۔صبح صادق کے بہت دل کش منظر تھے لیکن افسوس کی تصویریں نہ بنا سکا کیونکہ موبائل گھر چارجنگ پر لگا ہوا تھا بہت مزہ آیا چہل قدمی کا بہت خوش ہوا اور پھر واپس گھر آگیا ۔گھر آ کر نہایا اور اتنے میں ناشتہ تیار تھا تو ناشتے پر بیٹھ گیا ۔ہلکا پھلکا ناشتہ کیا اور کام کی طرف جانا تھا تو آج کام میرا تھوڑا سا تھا کچھ ٹائم کے لیے تھا تو میں اکیلا کام پر چلا گیا ۔کام والی جگہ پر پہنچ کر کام شروع کر دیا کام بڑی لگن کے ساتھ محنت کے ساتھ میں نے کیا تقریبا دو گھنٹے کا کام تھا ۔جب کام ختم کیا تو سیدھا گھر آیا کیونکہ آج بہت گرمی تھی گھر آ کے تھوڑا سا ریسٹ کیا پھر نہ آیا گرمی کی وجہ سے پھر میں نے کپڑے چینج کیے اتنے میں کھانا تیار ہوگیا کھانا کھایا اور پھر سو گیا سویا ہوا تھا کہ اتنے میں موبائل پر کال آئی تھی تقریبا پانچ بجے کا تھا کال اٹینڈ کی تو کال ایک دوست کی تھی جس نے کہا کہ وہ پیمائش پر جانا ہے۔میں نے اسے ایک گھنٹے تک آنے کا کہا اور پھر اٹھا نہایا اور شربت بھی موٹرسائیکل نکالی اور اس کے پاس چلا گیا ۔اس کے پاس پہنچا تو اس نے ایک دو پلاٹ والوں کو کال کی جیسے پلاٹ دینے تھے اور ہم زمین کی طرف نکل پڑے ۔ہم پلاٹنگ والی جگہ پر پہنچ گئے وہاں دس منٹ انتظار کیا اور اتنے میں وہ بندے بھی آگئے پھر ہم نے بسم اللہ پڑھا اور پیمائش والا پیمانہ نکالا اور پیمائش کرنے لگے پرمیش کافی مشکل تھی کافی ٹائم لگ گیا ہمارا پلاٹ کی پیمائش کر رہے تھے تو اس کی چند تصویریں بھی لی ہیں جو میں آپ کے ساتھ شیئر کروں گا
IMG20210628181559.jpg

IMG20210628181547.jpg

IMG20210628181513.jpg

IMG20210628181457.jpg

IMG20210628181221.jpg
۔تو ہم نے پلاٹ کی پیمائش کرتے گئے اور پلاٹ کے مالک کو دیتے۔ گرمی بھی زیادہ تھی اتنے میں ایک آدمی پانی لے آیا ہمیں نے پھر پانی پیا ۔اتنی گرمی کی وجہ سے پھر بھی ہم نے تسلی کے ساتھ پیمائش کی سب پلاٹ مالکان راضی ہوگئے۔ہم نے وہاں سے اجازت لی اور سیدھا گھر کی طرف نکل پڑے تو ہمارے گھر تک کا راستہ بیس منٹ کا تھا لیکن میرا 30 منٹ لگے کیونکہ میں نے دوست کو بھی گھر چھوڑا اور پھر میں اپنے گھر کی طرف آیا ۔دوست نے میرا شکریہ ادا کیا کہ میری ہیلپ کرنے کا آپ کا شکریہ اور میں نے ویلکم کہا ۔دوست کو میں نے کہا آپ پھر بھی کوئی کام ہو تو ہم حاضر آپ کے لیے اس نے شکریہ ادا کیا اور میں گھر سے نکل آیا ۔گھر پہنچا تو شام کی آذان ہو چکی تھی میں گھر پہنچ کر دس منٹ ریسٹ کیا۔اتنے میں کھانا تیار ہو گیا اور ہم نے کھانا کھایا ۔کھانا کھانے کے بعد 10 منٹ چہل قدمی کی اور پھر واپس گھر آ گیا اور پھر میں ڈائری لکھنے بیٹھ گیا ۔اگر میری ڈائری اچھی لگے تو کمنٹس میں بتانا ۔سب دوستوں بھائیوں کا اللہ پاک ہامی و ناصر ہو خدا حافظ

Sort:  
 3 years ago 

if you want to increase you reputation then stay active, try to make engament with other user,
keep continue good work,

Plagiarism-freeYes
#steemexclusiveYes
#club5050not club5050 but last activity show power up
Verified userYes
Bot-freeYes
Delegatee-
Community rulewelcome back

curated by @yousafharoonkhan

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 64344.88
ETH 2629.39
USDT 1.00
SBD 2.83