جمعہ کی ڈائری.. صبح بارش اور خوبصورت دن [Friday's diary.. Rainy morning and beautiful day]

in Urdu Community2 years ago

السلام علیکم اسٹیم کے سب دوستوں کو میری طرف سے سنو دوستو آپ سب کا کیسا تھا حال چال ہے امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے آج سویرے جب میری آنکھ کھلی تو چاروں طرف بادل چھائے ہوئے تھے میں اٹھ کر واش روم گیا اور پھر وضو کرکے نماز سنت گھر پر ادا کیا نماز فرض ادا کرنے کے لیے مسجد میں چلا گیا جب میں گھر سے نکلا تو ہلکی ہلکی بارش شروع ہوگئی اور جب میں مسجد میں پہنچا تو جماعت ہو رہی تھی میں بھی جا کر جماعت میں شامل ہو گیا جب ہم نے نماز ختم کی تو بارش بھی تیز ہوگئی بارشں ہی میں مسجد سے نکلا اور گھر کی طرف تیز تیز نکل آیا جب گھر پہنچا تو سارے کپڑے گیلے ہو گئے تھے پہلے میں نے جا کر کپڑے تبدیل کیے اور پھر آکر ناشتہ کرنے لگا
IMG20220617210053.jpg

IMG20220617122031.jpg

IMG20220617122000.jpg

IMG20220509090417.jpg

IMG20220617121957.jpg

ناشتہ کرنے کے بعد میں جا کر کمرے میں لیٹ گیا جب بارش روک گی تو ٹھنڈی ہوا چلنے لگی اور میں بھی چارپائی ڈال کر موبائل پر گیم کھیلنے لگا پھر میں نہا دھو کر کبوتروں کی چھٹ پر چلا گیا وہ کبوتروں کو دانہ ڈالا اور وہی پر بیٹھ رہا آج جمعہ کی وجہ سے مستری نے چھٹی کی تھی اس لیے دکان بند تھی بارہ بجے میں گھر واپس آیا گھر واپس آتے وقت میں نے فروٹ کی دکان سے خربوزے اور فروٹ لیے گھر آکر ان کو اچھی تھا دھویا اور فریج میں رکھ دیا اور روٹی کھا کر ٹی وی پر نیوز سونے لگا جب نماز جمعہ کا وقت ہوا تو وضو اور نماز جمعہ ادا کرنے کے لیے مسجد میں چلا گیا نماز جمعہ ادا کرکے میں گھر آیا اور کمرے میں جاکر سو گیا پھر اس کے بعد اٹھ کر میں نے نماز ادا کی اور فریج میں رکھے ہوئے فروٹ کھائیں اور تربوز کاٹ کر کھایا اس کے بعد چھت پر گیا کبوتروں کو دانہ ڈالا اور ان کو کوٹھیوں میں بند کیا شام کے وقت میں گھر واپس آیا اور نماز مغرب ادا کی اور پھر روٹی کھا کر آج کی پوسٹ لکھی

Hello all friends of Steam, listen to me on my behalf, friends, how are you all, I hope you are all well, this morning when I opened my eyes, there were clouds all around, I got up and went to the washroom and then I performed ablution and performed sunnah prayers at home. I went to the mosque to perform the obligatory prayers. When we finished praying, it started to rain very fast. I came out of the mosque in the rain and rushed towards the house. When I reached home, all the clothes got wet. After that I went and lay down in the room.

When the rain stopped, the cold wind started blowing and I also put the bed and started playing the game on my mobile. Today was Friday because the mechanic was on leave so the shop was closed. I came back home at 12 o'clock. Was well washed and put in the fridge and ate bread and started sleeping on the TV. When it was time for Friday prayers, I went to the mosque to perform ablution and Friday prayers. After performing Friday prayers, I came home and went to sleep Then I got up and prayed and ate fruits kept in the fridge and chopped watermelon and ate it. Maghrib paid and then ate bread and wrote today's post

Sort:  

paholoo khobani ki waja say tu mara dill kar raha yeah kha jao gandum bhut mangi ho guy hai

Imagen2.png
CONGRATULATIONS

This post has been upvoted with @steemcurator09/ Curated by: @yousafharoonkhan

 2 years ago 

Mashalllah jnab ap ki daily report kafi achi hy or achi tasverrain banai hy good work Brother keep it up 💖

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.17
JST 0.031
BTC 81242.61
ETH 3198.79
USDT 1.00
SBD 2.79