How to make natural herbal medicine to lower blood cholesterol at home

in Urdu Community2 years ago

اسٹیم کے سب دوستوں کو السلام علیکم دوستوں کیسا حال چال ہے امید ہے کہ آپ سب ٹھیک ہوں گے آج نہا دھو کر میں نے جا کر دکان کھول لی اور پھر کبوتروں کو دانہ پانی ڈال کر واپس گھر آ گیا کیونکہ آج مجھے کسٹرول کنٹرول کرنے والی دوا بنانی تھی کچھ دن پہلے میں نے جب لیبارٹری سے کسٹرول چیک کرایا تو میرا کسٹرول نارمل تھا جس کی وجہ سے میں روزمرہ کی خوراک کھانا شروع کر دی کر دیتی اور پرہیز بھی کرنا چھوڑ دیا تھا مگر جب کل میری طبیعت خراب ہوئی تو میں نے ڈاکٹر کو چیک کرانے کے لیے گیا تو اس نے میرا دوبارہ کسٹرول کا ٹیسٹ کرنے کے لیے کہا جب میں نے خون ٹیسٹ کرایا اور میری کسٹرول کی رپورٹ آئی تو میں دیکھ کر حیران ہو گیا کہ انتہائی زیادہ کسٹرول بڑا ہوا تھا جس کے لیے میں نے بازار سے جا کر چار کلو لیموں لیے جن میں راستوں بہت کم تھی مگر مجبوری کی وجہ سے لینا پڑے اور ساتھ تھوم اور ادرک بھی لی اور پھر پنسار کی دکان پر جا کر میں نے ایک بوتل سرکہ لیا اور گھر آ کر سب گھر والوں کو کام کاج چھوڑ کر میرے ساتھ دوائی بنوانے میں لگ گئے سب سے زیادہ مشکل کام تھوم پر سے چھلکا اتارنا تھا مگر سب گھر والوں کی کوشش اور لگن سے ہم نے بہت ہی کم وقت میں لیموں ادرک اور تھوم کا رس نکال لیا تھا ان سب چیزوں ہم وزن کرکے ان میں اسی مقدار میں سرکہ اور شہد بھی شامل کیا شہد تو ہمارے گھر میں پہلے سے ہی موجود تھا پھر ان کو چولہے پر چڑھا کر تقریبا 1/³ جب خشک ہو گیا تو پھر بوتل میں ڈال صبح شام دو چمچ لینے کے لئے تیار ہوگی دوا بنانے کی وجہ سے میں کافی تھک چکا تھا اس لیے پوسٹ لکھ کر جلد ہی سو گیا

IMG20220523085959.jpg

IMG20220523074859.jpg

IMG20220523072425.jpg

IMG20220523072409.jpg

IMG20220523072402.jpg

IMG20220523072357.jpg

Hello to all the friends of Steam. Hello friends, how are you? I hope you are all well. After taking a shower today, I went and opened the shop. I had to make medicine. A few days ago, when I had my cholesterol checked in the laboratory, my cholesterol was normal, due to which I started eating my daily diet and also stopped abstaining. When I went to the doctor for a check up, he asked me to test my cholesterol again. When I had a blood test and my cholesterol report came, I was surprised to see that there was too much cholesterol for which I did. I went to the market for four kilos of lemons which had very few routes but due to compulsion I had to take it along with thom and ginger and then I went to the grocery store and took a bottle of vinegar and came home to all the family. The hardest thing I did after leaving work was to make medicine with me. In a very short time we extracted the juice of lemons, ginger and garlic. We weighed all these things and added the same amount of vinegar and honey. Honey was already in our house and then we put it on the stove. When it is about 1/2 dry, then put it in the bottle, it will be ready to take two spoons in the morning and in the evening.

Sort:  

یہ بہت مفید دوا ہے جو دل کے مریض کے لیے بہت اچھی ہے، اسے گھر پر بنانا بہت اچھا خیال ہے۔

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 56477.82
ETH 2390.38
USDT 1.00
SBD 2.33