hospital jana howa aur aj ka din

in Urdu Community2 years ago

سٹیمیٹ کے دوستوں کو السلام علیکم سنو دوستو اور بھائیو آپ سب کا کیسا حال چال ہے میں امید کرتا ہوں کہ میرے تمام دوست خیریت سے ہوں گے آج صبح سویرے جب میں اٹھا تو اس وقت چار بج کر تیس منٹ تھے نماز باجماعت کا وقت گزر چکا تھا میں نے اٹھ کر وضو کیا اور گھر پر ہی نماز ادا کرنے لگا اس کے بعد میں نے قرآن پاک کی تلاوت کی قرآن پاک کی تلاوت کر رہا تھا تو بجلی چلی گئی میں باہر آکر صحن میں چارپائی پر لیٹ گیا آج صبح صبح ہی گرمی بہت زیادہ تھی تو میں واک پر بھی نہیں گیا اور پھر جب ناشتہ تیار ہوا تو ناشتہ کرنے لگا موبائل کو اٹھایا جو کہ ہر رات سے چارجنگ پر لگا ہوا تھا اس پر سٹیم کے دوستوں کی پوسٹیں پڑی اور ان پر کمنٹس کیے پھر میں نے واٹس ایپ دیکھا تو اس پر دوستوں کے کافی سارے میسج آئے ہوئے تھے ان کو دیکھنے لگا پھر میں نہا نے کے لیے واش روم چلا گیا نہا کر کپڑے تبدیل کیے اور موٹرسائیکل نکالا دوکان پر چلا گیا جاکر دکان کھول لی اور کبوتروں کو دانہ پانی ڈالا جب مکینیکل آیا تو اس کو کام پر لگا دیا اور میں کولر کے سامنے ٹھنڈی ہوا پر بیٹھا رہا آج میں گیارہ بجے ہیں گھر واپس آ گیا تھا
IMG20220626180804.jpg

IMG20220626180709.jpg

IMG20220626180121.jpg

IMG20220626175948.jpg

IMG20220626175943.jpg

IMG20220626175650.jpg

IMG20220626174929.jpg
جو مجھے بہت زیادہ گرمی لگنے لگی تھی گھر آ کر میں نہا کر روٹی کھانے لگا روٹی کھا کر اپنے کمرے میں جاکر کولر چلایا اور اس میں پانی ڈال کر سو گیا چار بجے مجھے میانوالی جانا تھا اپنی امی کی MRY کی رپورٹ دیکھانے ڈاکٹر کے پاس میں نے ایک دوست کو ساتھ لیا اور پانچ بجے ہم میانوالی چلے گئے میانوالی جاتے وقت ہمیں موٹرسائیکل پر بہت ہی گرم ہوا لگتی تھی میانوالی پہنچ کر میں ڈاکٹر کے پاس گیا اور اپنی باری کا انتظار کرنے لگا جب میری باری آئی تو میں نے رپورٹ چیک کرائی ڈاکٹر نے کچھ دعائیں تبدیل کی جو کہ میں نے باہر میڈیکل سے لے لیں واپس آتے وقت ہم سموسوں والی دکان پر گئے جہاں پر ہم نے سموسوں کا آرڈر کیا اور ساتھ میں قیمے والے پکورے بھی منگوائے سموسے اور پکوڑے کھا کر ہم گھر کی طرف روانہ ہوگئے گھر پہنچ کر میں نے دوست اس کے اپنے گھر پر چھوڑا اور پھر میں اپنے گھر آگیا میں نے رپورٹ کے بارے میں امی کو بتایا اور پھر وضو کرکے نماز عصر ادا کرنے لگا نماز ادا کرکے میں دوبارہ چھت پر گیا جہاں پر کبوترں کی دیکھ بھال کی اوروں کو پانی اور دانے ڈالے اور چھت پر ہی بیٹھ کر میں آج کی پوسٹ لکھنے لگا
Hello friends, listen to your friends and brothers, how are you all? I hope all my friends are well. When I woke up this morning, it was four thirty minutes past the time for congregational prayers. I got up and performed ablution and started praying at home. After that I was reciting the Qur'an. I was reciting the Qur'an. The electricity went off. I came out and lay down on the bed in the courtyard. It was too much so I didn't even go for a walk and then when breakfast was ready I started having breakfast and picked up my mobile which was on charging every night. When I saw the app, there were a lot of messages from my friends. I started looking at them. Then I went to the washroom to take a shower. When the mechanic came, I put it to work and I was sitting in front of the cooler in the cool air. Today I am back at eleven o'clock which made me very hot. When I came home, I took a bath, ate some bread, ate some bread, went to my room, turned on the cooler, put water in it and fell asleep. At four o'clock, I had to go to Mianwali to see my mother's MRY report. At five o'clock we went to Mianwali. When we were going to Mianwali, we felt very hot on the motorbike. When we reached Mianwali, I went to the doctor and waited for my turn. When it was my turn, I checked the report. The doctor said some prayers. Changed what I took out from the medical. When we came back, we went to the samosa shop where we ordered samosas and also ordered pakoras with qimo. After eating samosas and pakoras, we left for home. I left my friend at his own house and then I came to my house. I told my mother about the report and then I started performing ablution and Asr prayers. After praying I went back to the roof where I took care of the pigeons. I poured water and grains and sat on the roof and started writing today's post

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.031
BTC 60607.86
ETH 2620.83
USDT 1.00
SBD 2.52