Citizens of Mianwali want attention to these problems, gold mining land but no proper planning.

in Urdu Community2 years ago

I belong to Mianwali, Mianwali is surrounded by Chashma Lake on the west side, nuclear power plant on the south side, PAAF on the east side, mountains on the fourth side, river Indus, Chashma Lake on the north side, there is no development here. No approved housing societies are being built, land prices are at par with Lahore and various government taxes are on top, looting and cheating are going on, only fertilizer and cement factories are working in Daudkhel, our livelihood is more dependent on agriculture, but our gold-producing raw lands have become the sight of Chashma Lake, there is no water for the flat lands to the east.

image.png

source

Bills are breaking their backs, there is no subsidy, the Thal project canal comes out from the Jinnah barrage, which passes through the heart of Mianwali city, but our Thal does not get water, and some areas of the southeast are irrigated by beggars, Leh. . The canal irrigates Dera Ismail Khan and the accumulation of water helps to prevent floods to some extent and all the provinces get a share from the reserve water. Second, when we people did not object to building Chashma Lake by sacrificing our land because it is for national interest, then KPK should not have any objection to building Kalabagh Dam because there have been many reports that it did not submerge the city of Nowshera. Ga, Balochistan I still do not understand why they oppose the Kalabagh Dam, every three to four years there are floods,

there is destruction in KPK, Punjab, Balochistan, Sindh and finally water in the sea. As a Pakistani, I request the people of all provinces to rise up to build the Kalabagh Dam, it will end the floods, hydropower will produce cheap electricity, there will be a reserve of water at the time of need, out of regional thinking. Come out, think like a Pakistani, Kalabagh Dam is the need of the hour, when there is a formula for the distribution of the income of each province, what is the objection? God open your eyes and build Kalabagh Dam for the happiness of Pakistan, long live Pakistan


السلام عليكم، میرا تعلق میانوالی سے ہے ، میانوالی کے غرباً طرف چشمہ جھیل، جنوباً طرف ایٹمی بجلی گھر، شرقاً طرف پے اے ایف، چوتھی جانب شمال بھی پہاڑوں،دریا سندھ، چشمہ جھیل میں گھری ہوئی ہے، یہاں کوئی ڈیویلپمنٹ نہیں ہے، کوئی پاس شدہ ہاؤسنگ سوسائٹی نہیں بن رہی ہے، زمین کی قیمتیں لاہور کے برابر ہیں اور اوپر حکومت کے مختلف ٹیکسوں کی بھر مار ہے، لوٹ مار اور دھوکہ دہی جاری ہے ، صرف داؤدخیل میں کھاد اور سیمنٹ فیکٹریاں کام کر رہی ہیں، ہماری معیشیت کا زیادہ دارومدار زراعت پر ہے
image.png

source

، لیکن ہماری سونا اگلتی کچے کی زمینیں چشمہ جھیل کی نظر ہو چکی ہیں، شرقاً تھل کی زمینوں کے لیئے کوئی پانی نہیں، بچارے لوگ کروڑوں لگا کر 700-800 فٹ گہرائی پر ٹربائنز لگانے پر مجبور ہیں لیکن بجلی کے بل ان کی کمر توڑ ریے ہیں، کوئی سبسڈی نہیں، جناح بیراج سے تھل پراجیکٹ نہر نکلتی ہے جو میانوالی شہر کا سینہ چیرتی ہوئی گزرتی ہے لیکن ہمارے تھل کو پانی نہیں ملتا اور جنوب شرقی کے کچھ علاقہ کو پانی پلاتی ہوئی بھکر ،لیہ،مظفرگڑھ اور خوشاب کو سیراب کرتی ہے، چشمہ جھیل سے ایک چشمہ جہلم لنک کنال نکال کر باقی پنجاب کو سیراب کیا جاتا ہے، دوسری نہر ڈیرہ اسماعیل خان کو سیراب کرتی ہے اور پانی جمع ہونے سے کچھ نہ کچھ سیلاب کو روکنے میں مدد ملتی ہے اور سب صوبوں کو ریزرو پانی سے حصہ ملتا ہے ، میرے لکھنے کا مقصد یہ ہے کہ میانوالی کو بجلی کی سپیشل سبسڈی دی جائے، دوسرا جب ہم لوگوں نے اپنی زمینیں قربان کر کے چشمہ جھیل بنانے پر اعتراض نہ کیا کیونکہ یہ نیشنل مفاد کے لیئے ہے تو کالاباغ ڈیم بنانے میں کے پی کے کو کوئی اعتراض نہ ہونی چاہیئے کیونکہ کئی رپورٹس آچکی ہیں کہ اس سے نوشہرہ شہر نہیں ڈوبے گا، بلوچستان کی تو مجھے آج تک سمجھ نہیں آئی کہ وہ کالاباغ ڈیم کی کیوں مخالفت کرتے ہیں، ہر تین چار سال بعد سیلاب آتے ہیں، کے پی کے، پنجاب، بلوچستان، سندھ میں تباہی مچ جاتی ہے اور آخیر پر سمندر میں پانی ضائع ہو جاتا ہے، ایک پاکستانی کی حیثیت سے سب صوبوں کی عوام سے درخواست ہے کہ کالاباغ ڈیم بنانے کے لیئے اُٹھیں ،اس سے سیلاب کا خاتمہ، ہائیڈرو پاور سستی بجلی کی پیداوار، بوقت ضرورت پانی کا ریزرو موجود ہونگے، علاقائی سوچ سے باہر نکلیں، پاکستانی بن کر سوچیں، کالاباغ ڈیم وقت کی ضرورت ہے، جب ہر صوبے کے پانے کی تقسیم کا فارمولہ موجود ہے تو اعتراض کس بات کا ہے، خدا را آنکھیں کھولیں اور پاکستان کی خوشنودی کیلئے کالاباغ ڈیم بنائیں، پاکستان زندہ باد

Sort:  

You need to join at least club5050 to get support from the curator team. You have not joined any club at this time.

Best regards @solaymann

good

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.16
JST 0.032
BTC 80502.73
ETH 3190.86
USDT 1.00
SBD 2.77