Canola Crop and Field..The Diary Game

in Urdu Community2 years ago

اسٹیم کے سب دوستو سنو آپ سب کا کیسا حال چال ہے امید ہے کہ آپ سب بھائیوں خیر خیریت سے ہو گمیں بھی بالکل ٹھیک ٹھاک اور تندرست ہو ڈیلی کی روٹین کی طرح آج بھی میں ان سب سویرے اٹھا اور اٹھ کر وضو کر کے نماز ادا کی اور پھر واک کرنے کے لیے باہر نکل گیا جب واکر کے گھر واپس آیا تو سب سے پہلے واش روم میں جا کر نہانے لگا اور پھر جب نہا کر باہر نکلا تو گھر والوں نے ناشتہ بھی تیار کیا ہوا تھا میں ناشتہ کرنے لگا ناشتہ کرنے کے بعد گھر والوں نے گوشت لینے کے لیے بھیج دیا جو آج دن کو پکانا تھا گوشت لینے میں دکان پر پہنچا تو گوشت کا ریٹ آج سن کر میں حیران ہو گیا مرغی کے گوشت کا ریٹ بڑے گوشت کےریٹ سے بھی ذیادہ بتا رہے تھے مگر آج پکانا جو تھا اس لئے میں نے مجبوری میں لیا اور گھر آکر امی کو بتایا تو وہ بھی گوشت کا ریٹ سن کر حیران ہو گئی گوشت دے کر میں نے موٹرسائیکل نکالا اور دکان پر چلا گیا اللہ پاک کے نام سے میں نے دوکان کو کھولا اور اس میں جھاڑو دیا اور پھر مکینک کے حوالے کر کے کبوتروں کو دانہ پانی ڈالنے چلا گیا اور ان کی کوٹھیوں کی آج صفائی بھی کی پھر میں جب دن کو روٹی کھانے کے لئے آیا تو روٹی کھا کر میں نے گھر پر ہی نماز ظہر ادا کی اور میں نے آج پروگرام بنایا کی زمینوں پر کینولہ کی فصل دیکھنے کے لیے چلنا چاہیے کیوں کہ ایک دو دن بارش ہوئی تھی تو میں فصلوں کو دیکھنے کے لئے نہیں گیا تھا میں نے ایک دوستوں کو کال کی اور اس کو آج کینولہ کی فصل دیکھنے کے لئے چلنے کو کہا اس نے بھی ساتھ جانے کی حامی بھر لی اور پھر میں عصر کی نماز کے بعد دوست کو ساتھ لے کر فصل دیکھنے کے لئے چلا گیا ماشاءاللہ فصل کو دیکھ کر دلی سکون ملا کیوں کہ فصل بہت ہی اچھی تھی اور اب پھلی بننا شروع ہوگئی تھی اور اس میں بیج بھی بن رہا تھا میرا دوست بھی میری کینولہ کی فصل کو دیکھ کر بہت خوش ہوا وہاں سے ہم مغرب کی اذان کے وقت گھر کے لیے نکلے اور پہلے میں چھت پر گیا اور وہاں پر کبوتروں کو دانہ پانی ڈال کر کوٹھیوں میں بند کیا اور پھر میں گھر واپس آگیا گھر آکر مغرب کی جلدی جلدی نماز ادا کی اور پھر روٹی کھا کر آج کی ڈائری لکھنے لگا امید ہے کہ آپ سب اس ڈائری کو پسند کرو گے

IMG20220307170215.jpg

کینولا کی فصل بہت خوبصورت لگتی ہے جب خوبصورت پھول کھلتے ہیں تو ہمیں اچھا لگتا ہے۔ مجھے کھیت اور کبوتر بھی بہت پسند ہیں۔ کینولا فصلوں کی چند فوٹوگرافی ہیں جو بہار کے موسم میں تھیں۔ کونلا بیج سردیوں میں کاٹتا ہے لیکن اب وقت آگیا ہے کہ ہم اس کینولا کو گرمیوں کے موسم میں بھی بو سکتے ہیں۔ ہم ایک سال میں دو فصلیں حاصل کر سکتے ہیں۔ گرین کور کا طریقہ ہے، ایک ضروری چیز گرمیوں میں کینولا کا بیج لگانا ہے، ہمیں کینولا کو سورج کی تپش سے بچانا چاہیے۔ اور گرمیوں میں پانی اہم عنصر ہے۔

IMG20220307170211.jpg

IMG20220307170156.jpg

IMG20220307170151.jpg

canola cultivation looks very beautiful when beautiful flowers bloom, we feel good khusbo. I love the field and the pigeon too much. there are few photographs of canola crops that was in the spring season. conala harvests seeds in winter but it is time we can plant this canola in summer as well. we can get two harvests in one year. there is a green cover method, one of the necessary things is to plant the canola in summer, we must protect the canola from the heat of the sun. and water is the main element in summer.

IMG20220307170112.jpg

IMG20220307170109.jpg

IMG20220307170106.jpg

Listen to all the friends of Steam, how are you all? I hope that all of you brothers are well and well. Like the daily routine, I get up early today and perform ablution and pray. He went out for a walk and when he came back to Walker's house, he first went to the washroom and took a shower. After the family sent me to get the meat which was to be cooked today. When I reached the shop to get the meat, I was surprised to hear the rate of meat today. I was forced to cook and when I came home I told my mother that she too was surprised to hear the rate of meat. He swept it and then handed it over to the mechanic and went to water the pigeons and cleaned their rooms today. Then when I came to eat bread during the day I ate bread I prayed Zuhr at home and I made a program today to walk on the lands to see the canola crop because it had rained for a day or two so I did not go to see the crops I called a friend And asked him to go to see the canola crop today. He also agreed to go along and then after Asr prayers I went to see the crop with my friend. Because the crop was very good and now the pods were starting to grow and the seeds were also forming in it. My friend was also very happy to see my canola crop. From there we went home for the evening call I went to the roof and locked the pigeons in the rooms with a drop of water and then I came back home. I came home and prayed early in the evening. will you do

Sort:  
 2 years ago 

Beautiful picture

thank y ou

آپ نے بہت اچھی تصویریں بنائی ہیں

Coin Marketplace

STEEM 0.27
TRX 0.12
JST 0.031
BTC 57842.09
ETH 2895.96
USDT 1.00
SBD 3.56