عرفات میں واقع ایک پہاڑ جسے جبل عرفہ بھی کہا جاتا ہے۔

in Urdu Community6 months ago

عرفات میں واقع ایک پہاڑ جسے جبل عرفہ بھی کہا جاتا ہے۔ عرفہ عربی میں اونچی اور نمایاں جگہ کو کہتے ہیں اس لیے اس پہاڑی کا نام یہی پڑ گیا۔ جبل رحمت کا قطر تقریباً 100میٹر ہے اور یہ 60 میٹر بلند ہے۔ یہ پہاڑی ہلکے سبزی مائل چھوٹے بڑے پتھروں اور بھربھری مٹی سے بنی ہے
جبل رحمت یا جبل عرفات مکہ مکرمہ کے مشہور مذہبی اور تاریخی پہاڑوں میں سے ہے۔یہ ایک چھوٹی سی پہاڑی ہے جس پر عرفات کے دن حجاج وقوف کرتے ہیں۔ کیونکہ یہاں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پہاڑ کے اوپر ایک چٹان پر بیٹھے تھے، اور فرمایا: "میں نے یہاں وقوف کیا اور پورا عرفہ وقوف کا مقام ہے۔
ان پر آیت قرانی نازل ہوئی: "الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ وَأَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِي وَرَضِيتُ لَكُمُ الْإِسْلَامَ دِينًا".
"آج میں نے تمہارے لیے تمہارا دین مکمل کر دیا، تم پر اپنی نعمت پوری کر دی، اور اسلام کو تمہارے لیے دین کے طور پر چن لیا ہے۔۔الحمدللہ کاروان مصطفی عمرہ سروسز میانوالی کا قافلہ قاری اصف عنایت اللہ چشتی صاحب کی سربراہی میں میدان عرفات و جبل رحمت میں حاضری کا شرف حاصل کیا

image.png

image.png

image.png

image.png

Coin Marketplace

STEEM 0.15
TRX 0.16
JST 0.028
BTC 68123.34
ETH 2416.53
USDT 1.00
SBD 2.35