گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول

in Urdu Community3 years ago

IMG20211122111629.jpg
میری طرف سے تمام دوستوں کو اسلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ؛
امید ہے تمام دوست احباب خیریت سے ہوں گے اور الحمداللہ میں بھی بلکل خیریت سے ہوں۔

دوستو آج صبح میں سو رہا تھا کہ اچانک مجھے کال آئی جب کال اٹینڈ کی تو وہ ہمارے شہر کے ہائیر سیکنڈری سکول کے پرنسپل کی کال تھی ۔سلام دعاء کی اور خیریت پوچھی اور انہیں مبارکباد پیش کی کیونکہ چند دن پہلے ہی انکی ترقی ہوئی اور وہ پرنسپل کے عہدے پر فائز ہوئے۔

انہوں نے مجھے کہا کہ آج آپ ہمارے سکول ضرور تشریف لائیں وہاں بیٹھ کر چند سکول کے معاملات پر تفصیلی گفتگو کریں گے ۔میں نے کہا کہ سر ان شاءاللہ میں تیار ہو کر پہلے آپکے پاس تشریف لاؤں گا۔
ہمارے نئے پرنسپل کا نام محمد اقبال خان ہے اور وہ ہیں بھی ہمارے شہر کے ۔
میں تیار ہوا اور ایک دو دوستوں کے ساتھ انکے پاس چلا گیا انہوں نے بھی بہت عزت دی اور خدمت بھی کی ۔
سکول کا وزٹ کیا حالات دیکھے اور جن چند چیزوں کی ادارے کو کمی محسوس ہو رہی تھی ان پر تفصیلی گفتگو کی اور ان شاءاللہ اسکو ملکر حل کرنے پر اتفاق ہوا ۔
میں نے کہا کہ سر جہ ہمارے علاقہ کے انتہاہی اہم ادارے ہیں اور یہی ہماری قوم کے اثاثہ ہیں لہذا انکی بہتری کیلئے جہاں بھی ہماری ضرورت پڑے گی ان شاءاللہ میں حاضر ہوں گا اور آپکے آنے سے ہمیں ایک اچھی امید نظر آ رہی ہے کہ آپ ادارے کو بہتر بنانے میں عملی اقدام اٹھائیں گے ۔

لہذا ان شاءاللہ جلد اس سکول میں اپنے ایم پی اے صاحب کو بھی دعوت دیں گے اور انہیں بھی آگاہ کریں گے کہ ہمیں جن چیزوں کی ضرورت ہے انہیں پورا کیا جائے ۔
IMG20211122111611.jpg

IMG20211122111603.jpg

Sort:  
 3 years ago 

excellent effort to promote education in area, you are doing great job dear

 3 years ago 

Good work

#club75 enjoy


Respected thank for joining #club5050 and receive extra vote from @steemcurator07. if you increase your 50% steem power , with your weekly earning, then you are eligible to use #club5050


Congratulations

You have been upvoted by @yousafharoonkhan, a Country Representative from Pakistan. We are voting with the Steemit Community Curator @steemcurator07 account to support the newcomers coming into Steemit.

Engagement is essential to foster a sense of community. Therefore we would request our members to visit each other's post and make insightful comments.

Thank you.

Loading...
 3 years ago 

your post has been selected for booming

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.14
JST 0.030
BTC 66394.28
ETH 3309.98
USDT 1.00
SBD 2.70