Struggle day and night to serve the people || عوام کی خدمت کیلئے دن رات جہدوجہد

in Urdu Community2 years ago

IMG20210910112353.jpg

میری طرف سے تمام دوستوں کو اسلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ؛ امید سب پیارے دوست خیریت سے ہوں گے اور اللہ کے فضل و کرم سے میں بھی خیریت
سے ہوں ۔
دوستو کچھ دن پہلے آپکے ساتھ میں نے بجلی سکیم کی بات شیئر کی تھی جو اپنے علاقہ کی نیو آبادیاں بنی ہیں وہاں کی آبادیوں میں سے ایک آبادی تھی جسکی بجلی سکیم میں نے وزیراعظم عمران خان کی گرانٹ سے منظور کرائی تھی جسکے بہت سے پول پہنچ چکے تھے اور اسکے بعد وہ پول لگا بھی دیئے تھے اب اس سکیم کے بڑے چند پول بقایا تھے جو محکمہ واپڈا نے بھیجنے تھے اور میں ان پول کو منگوانے کے پیچھے لگا ہوا تھا اور اس سلسلہ میں واپڈا کے ایس ڈی آو صاحب سے میٹنگ بھی ہوئی تھی جس میں انہوں نے یقین دہانی کرائی تھی کہ ان شاءاللہ جلد پول پہنچ جائیں گے اور آج اچانک مجھے ایس ڈی آو صاحب کی کال آئی کہ بھائی میں آپکے پول بھیج رہا ہوں اور ٹرالے والے کا نمبر آپکو بھیجتا ہوں وہ نیو آدمی ہے اسے راستے کا نہیں پتہ آپ رابطہ کر لیں اور اپنے پول وصول کر لیں میں نے انکا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ نمبر بھیج دیں میں ان سے رابطہ کرتا ہوں انہوں نے ٹرالے والے کا نمبر بھیج دیا اور میں نے رابطہ کیا تو انہوں نے کہا کہ میں آ رہا ہوں آپ مجھے کہا ملیں گے تو میں نے اسے مو ھ پل سٹاپ بتایا کہ آپ وہاں مین روڈ پر آئیں میں پہنچ جاتا ہوں تو الحمد اللہ میں وہاں پہنچ گیا اور ادھر سے ٹرالے والا بھی آ گیا ملاقات کی اور اپنے شہر کی طرف اسے لے آیا اور نیو آبادی کی طرف لے آیا اور اپنے پول وہاں پہنچا دیئے آبادی والے بھی بہت خوش ہوئے اب ہماری سکیم کے پول مکمل ہو گئے ہیں ان شاءاللہ اب جلد میں انکے لیئے پول لگانے والی ٹیم کا بندوست کروں گا اور ان شاءاللہ جلد اس سکیم کو چالو کر دیں گے کیونکہ جب سکیم مکمل ہو کر چالو ہو جائے گی تو ان کی اصل محرومی کا خاتمہ ہو گا اور میری طرف سے حقیقت میں خدمت ہو جائے گی

IMG20210910112406.jpg

دن رات اپنے علاقے کے لوگوں کی خدمت کرنا میرا مشن ہے۔ میں اپنے اس کام کو کبھی نہیں روکوں گا۔ میں روزانہ اٹھتا ہوں اور پھر اپنے شہر کے لوگوں کی خدمت کے لیے جاتا ہوں اور یہ میرا خیرات اور احسان کا کام ہے۔
IMG20210910114319.jpg

IMG20210910115007.jpg

IMG20210910114805.jpg

IMG20210910114248.jpg

Islam and peace be upon you and my friends Hope all dear friends will be well and by the grace of Allah I am also well.
Friends, a few days ago I shared with you about the power scheme which has become a new settlement in my area. And after that they had also set up pools. Now there were some big pools of this scheme which were to be sent by WAPDA department and I was behind in inviting these pools and also meeting with SDO of WAPDA in this regard. In which he had assured that they will reach the pool soon, God willing, and today all of a sudden I got a call from Mr. SDO that I am sending your pool and I will send you the number of the trolley. He is a new man. I don't know the route, you can contact and receive your pool. I thanked them and said send the number. I will contact them. They sent the number of the trolley and when I contacted, they said: I am coming, where will you meet me, so I told him to stop at the main road. Arrived there and from there the trolley driver also came and met him and brought him to his city and brought him to the new population and the people who delivered their pools there were also very happy. God willing, I will arrange a pooling team for them soon and God willing, they will activate this scheme soon because when the scheme is completed and activated, their real deprivation will end and in fact from me The service will be done

My mission is to serve the people of my area day and night. I will never stop doing this. I wake up every day and then I go to serve the people of my city and this is my work of charity and kindness.

Sort:  

آپ نے تصویریں اچھی بنائی ہیں اور عوام کی خدمت کر رہے ہیں اللہ آپ کو کامیاب کرے۔

 2 years ago 

آپ لوگوں کے لیے اچھا کام کر رہے ہیں اور شہر کا معاملہ حل کر رہے ہیں۔ اللہ ہر ایک کو یہ صلاحیت عطا فرمائے۔ لیکن بہت کم لوگ ہیں جو صرف عوام کے لیے سوچتے ہیں۔ اللہ آپ کو اس سلسلے میں اجر عظیم عطا فرمائے

Coin Marketplace

STEEM 0.30
TRX 0.12
JST 0.033
BTC 64222.08
ETH 3135.29
USDT 1.00
SBD 3.99