steemit meetup#club5050#75 ** steemit awarness work ,, steemit meetup team urudcommunity \\ urducommunity members meetup and steemit awarness work

in Urdu Community2 years ago

IMG20210905180938.jpg

meetup @jessica566, @Tariqkhanpti and @sagar0

اسلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ؛ امید ہے آپ پیارے دوست خیریت سے ہوں گے اور اللہ پاک کے فضل و کرم سے بلکل ٹھیک ہوں گے ۔دوستو آپکو پتہ ہے کہ
سٹیم ایک بہت اعلی پلیٹ فارم ہم سب کو ملا ہے اور اس سے ہم لوگ اپنا خرچ بھی کماتے ہیں اور دنیا کی معلومات بھی ملتی ہے ۔
اسی سلسلہ میں ہم نے آج پڑھے لکھے نوجوانوں کو سٹیم چیلنج کے بارے میں آگاہی مہم کی ہے اور انہیں اس کے بارے میں مکمل معلومات بھی دی ہے ۔
آج بہت سے نوجوانوں کو پھر دریائے سندھ کے کنارے پر پروگرام بنایا کہ وہاں ہم اکٹھے جمع ہو جائیں گے آپ لوگوں کو سٹیم چیلنج کے بارے میں آگاہی کریں گے اور میں نے وہاں تمام نوجوانوں کیلئے کھانے کا عشائیہ بھی دیا ہے ۔تمام نوجوانوں کو جب سٹیم چیلنج کے فوائد سے آگاہ کیا تو تمام نوجوانوں نے بہت دلچسپی لی اور بہت خوش ہوئے کہ ہم بھی سٹیم چیلنج کے ممبر بنیں گے کیونکہ پڑھے لکھے نوجوانوں کیلئے تو یہ بہت اہمیت والی چیز ہے لہذا بہت اعلی پروگرام رہا بہت مزاہ آیا اور پھر کھانا کھایا اور ماحول کو انجوائے کیا ۔اس محفل میں ہم تین ممبر سٹیم چیلنج کے موجود تھے جس میں جمشید علی خان ؛ صفیع اللہ خان اور میں شامل تھا ان دونوں ممبر نے بھی بہت اچھی معلومات دیں اور نوجوانوں کی رہنمائی کی ان شاءاللہ یہ نوجوان بھی اس معلومات کو آگے پھیلائیں گے اور ان شاءاللہ ہم بھی اس مہم کو بھرپور انداز آگے بڑھائیں گے اس سٹیم چیلنج کو بھرپور اندازمیں ہم پرموٹ کر رہے ہیں اور اس مہم کو پرموٹ کرنے کی آگاہی ہمیں
Sargodha division representative pakistan....@ yousafharoonkhan
نے دی اور ہماری بھرپور سپورٹ کر رہے ہیں ان شاءاللہ اس مہم کو ہم اور تیز کریں گے
IMG20210905161150.jpg

IMG20210905180938.jpg

IMG20210905170950.jpg

IMG20210905161934.jpg

IMG20210905161922.jpg

IMG20210905185230.jpg

IMG20210905185217.jpg

IMG20210905185213.jpg

یہ @jessica566 , @sagar0 کے ساتھ بھی میٹنگ تھی، ہم نے اس پروموشن کا بہت لطف اٹھایا۔ ہم نے تمام دوستوں کو steemit کے بارے میں مطلع کیا۔ میں نے اپنے چچا حاجی کو سٹیمٹ کے بارے میں بتایا۔ ہمارے تمام دوست بھی فیس بک کے صارف ہیں، اور میرا، جیسیا اور ساگر کا مقصد ان کو سٹیمیٹ تک لانا تھا۔ ہم اس کے لیے بھائی @yousafharoonkhan کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے ہمیں بینرز اور پمفلٹ دیا۔ یہ پرانی ملاقات تھی اور آج بھی دوبارہ پوسٹ کی گئی۔

Sort:  
 2 years ago 

bhai kamal ka kam hai bhut pryri lug rahy sub

 2 years ago 

thank you as achi tarif ka

 2 years ago 

آپ سب نے کمال کردیا ہے اور ایک اچھا کام دریا کے کنارے زبردست

 2 years ago 

han g darya sindh ka kanary yousaf sab nay bola tha lazmi ap hum sbu as ku krain

Your post is manually rewarded by the @nftmc Community Curation Trail.


Join the NFTMC community to get rewarded.

USE TAG - #nftmc

Curation Trail- @nftmc
Discord- https://discord.gg/5P57gwYYcT
Twitter- https://mobile.twitter.com/NFTMC3

@tariqkhanpti آپ خیریت سے ہیں امید ہے کہ. میرے پاس آپ کے لیے ایک چھوٹی سی تجویز/ پیشکش ہے۔ اگر آپ سننے کے لیے چند منٹ نکال سکتے ہیں تو مجھے خوشی ہوگی۔ تنہا اکاؤنٹ بڑھانا مشکل ہے اور کمیونٹی کے ساتھ ہم تیزی سے ترقی کر سکتے ہیں۔ اگر آپ چاہیں تو اس آفر کو سنیں، ورنہ کوئی مسئلہ نہیں۔ میں وعدہ کرتا ہوں کہ آپ کو اس پر افسوس نہیں ہوگا 🙏🙂

 2 years ago 

ap ki bat ki samuj ni i mujay

@tariqkhanpti mere pass apke liye , ek offer hai jisse aapka steemit account grow karega. 2 minutes lagege sunne mai. Agar aap interested hoto Batu mai. 🙂🙏

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.030
BTC 66431.89
ETH 2569.32
USDT 1.00
SBD 2.65