Public service is my passion as political worker of PTI party || عوامی خدمت میرا جنون ہے، برائے مہربانی پی ٹی آئی پارٹی کے سیاسی کارکن کی حیثیت سے

in Urdu Community2 years ago

میری طرف سے تمام دوست احباب کو اسلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ؛
امید ہے سب دوست خیریت سے ہوں گے اور الحمداللہ میں بھی خیریت سے ہوں۔
دوستو آپ کو علم ہے کہ عوامی خدمت کا کام میں کرتا رہتا ہوں بلکہ میرا مشن اور میرا کام بھی عوامی خدمت کا ہے ہمارے علاقہ میں محلہ احمد خیل جنوبی ہے جسکی مین ایک گلی ہے اور اس میں بچیوں کا سکول بھی موجود ہے اور اس گلی میں ہمارے اپنے بھی گھر ہیں اور وہ گلی پچھلے کہی سال سے انتہائی بری حالت میں تھی ۔
اور میرے محلہ اور علاقہ کے لوگ مجھے اکثر کہتے تھے کہ اپ پورے شہر کا کام کراتے ہو خداراہ کبھی اپنے محلہ کی گلی کو بھی بنوا دو یعنی مجھے بار بار طعنہ ملتا تھا اور میں اکثر یہ کہتا تھا کہ پہلے عوام کی خدمت کر لیں پھر یہ گلی بھی بنا لیں گے ۔
الحمداللہ آج اس گلی میں بھی کام شروع کرا دیا ہے اور وہ گلی احمد خیل بنائی جا رہی ہے ان شاءاللہ اپنے علاقہ کی ترقی اور بہتری کیلئے بھرپور جہدوجہد کرتے رہیں گے
کیونکہ عوام کے

From my side, to all my friends, Islam, peace, mercy and blessings;
I hope all my friends are doing well and Alhamdulillah I am doing well too.
Friends, you know that I continue to do public service work, but my mission and my work is also public service. In our area, Mahalla Ahmed Khel is South, in which there is a street and there is a school for girls in this street. We also have our own house and that street was in a very bad condition for the last few years.
And the people of my neighborhood and area often told me that you are doing the work of the whole city, please build the street of my neighborhood too, that is, I used to get insulted again and again and I often said that first serve the people and then This street will also be built.
Alhamdulillah, the work has started today in this street as well and that street is being built in Ahmed Khel.
Because of the people

IMG20211009095243.jpg

IMG20211009095237.jpg

IMG20211009093924.jpg

IMG20211009093910.jpg

IMG20211009093823.jpg

IMG20211009093754.jpg

IMG20211009093722.jpg

IMG20211009093617.jpg
مسائل کو حل کرنا ہماری اولین ترجیح ہے ان شاءاللہ اس دور حکومت میں پورے شہر کو ماڈل بنائیں گے ور عوام کی اسپیشل خدمت کریں کیونکہ خدمت میں عظمت ہے۔

Solving the problems is our first priority, God willing, in this government, we will make the whole city a model and provide special service to the people, because there is greatness in service.

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 56588.25
ETH 2399.94
USDT 1.00
SBD 2.32