laid the foundation stone of many projects together with our MPA and inaugurated many projects

in Urdu Community2 years ago

میری طرف سے تمام دوستوں کو اسلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ؛

لیکن اب ہماری پارٹی کے وزیر اعلیٰ بننے کے بعد ہمارے تمام ترقیاتی منصوبے جاری کر دیے گئے ہیں۔ وزیراعظم جو کرپٹ ہے اور نون لیگ کا وزیراعظم امپورٹڈ ہے اس نے ہمارے ضلع کا فنڈ روک دیا۔ لیکن اب ہم فخر محسوس کر رہے ہیں کہ ہمارے پی ٹی آئی کے وزیر اعلیٰ ہمارے تمام فنڈز کی ادائیگی کر رہے ہیں۔ پاکستان کی آزادی کے لیے ہمارا مشن اور جدوجہد جاری رہے گی اور اس سلسلے میں ہم اپنی عظیم جدوجہد کریں گے۔

امید ہے تمام دوست احباب خیریت سے ہوں گے اور میں بھی بلکل ٹھیک ہوں۔

دوستوں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ضلع میانوالی میں ترقیاتی کاموں کے جال بچھا رہی ہے جس میں ایجوکیشن؛ ہیلتھ ؛ روڈز ؛ سیوریج؛ سلیب ؛ واٹر سپلائی وغیرہ وغیرہ ۔
ہمارے حلقہ کے ایم این اے وزیر اعظم پاکستان عمران خان ہیں اور ایم پی اے حاجی امین اللہ خان ہیں
جو انتہائی محنتی اور عوام کی عملی خدمت کر رہے ہیں ۔

دوستوں آج ہم نے اپنے ایم پی اے کے ساتھ ملکر بہت سے منصوبوں کا سنگ بنیاد بھی رکھا اور بہت سے منصوبوں کا افتتاح بھی کیا ہے جس میں ڈی سی میانوالی خرم شہزاد صاحب بھی موجود تھے

اس میں ریسکیو 1122 اور بوائز ڈگری کالج اور روڈز ؛ واٹر سپلائی سمیت مختلف پروجیکٹس تھے
لوگوں کی خوشی کی سے جھوم اٹھے اور لوگوں نے دیکھا کہ واقعی ہمارے حلقہ میں پچھلے ستر سال میں اتنے کام نہیں ہوئے جتنے موجودہ حکومت کر رہی ہے ۔
آج کا دن بہت اعلی گزرا اور بہت مزاہ آیا دل میں بہت خوشی محسوس ہوئی اور ہم ان شاءاللہ مذید اپنے حلقہ کی عوام کی خدمت جاری رکھیں گے

IMG-20211115-WA0067.jpg

میں بہت خوش ہوں کہ میں اپنے شہر اور ضلع کے لوگوں کے لیے دن رات کام کر رہا ہوں۔ میں بچپن سے اپنی پارٹی سے وابستہ ہوں۔ اب مجھے تمام کارکنان کا بہت احترام اور پیار ہے۔ میں اپنی پارٹی کے تمام کارکنوں اور قائدین کا بے حد مشکور ہوں کہ انہیں میری ذات پر بہت اعتماد ہے۔ مجھے بہت خوشی ہے کہ میں بھی سٹیمیٹ سوشل میڈیا کا حصہ ہوں، ہمیشہ سپورٹ کرنے کے لیے @yousafharoonkhan کا شکریہ، مجھے اپنے اسٹیمٹ بلاگ کا بہت شوق ہے اور میرا سوشل پبلک ورک بھی پسند ہے۔

IMG20211115161302.jpg

شہر میں ترقیاتی کام شروع کرنے کی تقریب کے دوران ہماری سیاسی ٹیم کا گروپ فوٹو اور اس میں ربن کاٹتے ہوئے تصویر

Group photo and ribbon cutting of our political team during the inauguration ceremony of development works in the city

IMG-20211115-WA0120.jpg

From my side to all my friends, Aslam Wa Alaikum Wa Rahmat Wa Barakata;

But now after becoming the Chief Minister of our party, all our development plans have been released. The Prime Minister who is corrupt and the Prime Minister of Non-League is imported stopped the fund of our district. But now we feel proud that our PTI Chief Minister is paying all our funds. Our mission and struggle for the freedom of Pakistan will continue and we will do our great struggle in this regard.

I hope all my friends are well and I am fine too.

Friends, the Pakistan Tehreek-e-Insaf government is laying a net of development works in Mianwali district, including education; health; Roads; sewage; slab; Water supply etc.
MNA of our constituency is Prime Minister of Pakistan Imran Khan and MPA is Haji Aminullah Khan
Who are very hardworking and doing practical service to the people.

Friends, today we have laid the foundation stone of many projects together with our MPA and inaugurated many projects in which DC Mianwali Khurram Shahzad was also present.

It includes Rescue 1122 and Boys Degree College and Roads; There were various projects including water supply
The joy of the people rose and people saw that in our constituency, not so much work has been done in the last seventy years as the current government is doing.
Today was a great day and I had a lot of fun. I felt a lot of joy in my heart and we will continue to serve the people of our constituency, God willing.

I am very happy that I am working day and night for the people of my city and district. I am associated with my party since childhood. Now I have a lot of respect and love for all the workers. I am very thankful to all the workers and leaders of my party that they have faith in me. I'm very happy to be a part of steemit social media too, thanks @yousafharoonkhan for always supporting me, I love my steemit blog and my social public work.

Sort:  

آپ کا شمار شہر میانوالی کے مشہور کارکنوں میں ہوتا ہے، ہمیں آپ پر فخر محسوس ہوتا ہے اور آپ کو یہاں پر ہمارے درمیان دیکھ کر بہت اچھا لگا

 2 years ago 

bhut bhut tank as pyr ka

well done keep it up great job

 2 years ago 

ap ki thank pry

 2 years ago 

zabarudst tariq khan pti

 2 years ago 

thank u

estas haciendo un buen trabajo por la humanidad, creo que toda la ciudad sera tu fan

 2 years ago 

thank you very much

I really appreciate your good work. This is a good way to write down daily thoughts.

 2 years ago 

bhut bhut thank ap ka ap ki marbani

Coin Marketplace

STEEM 0.28
TRX 0.11
JST 0.034
BTC 66258.39
ETH 3170.93
USDT 1.00
SBD 4.07