Illnesses make a person weak. Pray for healthبیماری مصاہب انسان کو کمزور کردیتے ہیں۔صحت کی دعا مانگا کرین

in Urdu Communitylast year

اسلام علیکم ان تمام بھاہیوں کو جنہون نے میرے لیے دعا کی اسوقت میری طبعیت بہت بہتر ہے۔بخار ٹوٹ گیا ہے اور صحت بہتری کی طرف جارہی ہے۔ سوچا آج پھر پوسٹ لکھوں تاکہ آپ سب کو معلوم ہوجائے کہ میں بہت بہتر ہوں۔ صحت اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے۔ ہمیں اپنی صحت کا ہر حال میں خیال رکھنا چاہیے۔ صحت نہیں تو زندگی کا مزا نہیں ہے۔ صحت سے ہی انسان زندگی کے تمام رونقوں سے استفادہ حاصل کرتا ہے۔ اگر صحت نہیں ہے تو انسان کی زندگی عذاب سے کم نہیں ہے۔ بیس دن سے زاہد ہوگئے ہیں میں بیمار تھا اور دوستوں سے رابطہ نہیں ہے گھر پر علاج جاری ہے۔آج میں صحت کی اہمیت کے بارے میں لکھونگا کہ صحت ایسی اللہ کی نعمت ہے جس کا جتنا شکر ادا کیا جائے کم ہے۔ صحت مند انسان ہر چیز کھا سکتا ہے اس پر کوئی چیز کا پرہیز نہیں ہوتا ہے۔ جبکہ بیمار آدمی پر بہت ساری پابندیاں لگ جاتی ہیں۔باہر نکلنا ، ادوایات کی وجہ سے معدہ میں کمزوری جسم لاغر ہوجاتا ہے۔ کھانے پینے پر پابندی لگ جاتی ہے۔

اس میرے پیارے بھاہیو اللہ سے ہر وقت صحت کی دعا مانگا کریں۔بستر پر سارا دن انسان لاغر ہوجاتا ہے۔ صحت مند انسان اپنے دوستوں کی محفل میں جاکر زندگی انجوائے کرتا ہے جبکہ بیمار انسان کا رابط تمام دوستوں سے منقطع ہوجاتا ہے۔ بیماریاں انسان کو غریب بنادیتی ہیں کیونکہ آج کل بیماریوں کے آخراجات اور ادوایات ڈاکٹر کی فیس انسان کی برداشت سے باہر ہے۔غریب آدمی کو بیکاری ختم کردیتی ہے۔ ہمیں چاہیے کہ ہم ہر وقت اللہ سے صحت کے لیے دعا مانگا کرین۔ اس لیے کہا جاتا ہے کہ صحت ہزار نعمت ہے۔

IMG_20230524_091112.jpg
اس پتے کو اپنے درخت سے جدا ہوئے جتنا زیادہ وقت گزرے گا یہ پتا خشک ہو کر مٹی میں مٹی ہوجائے گا بلکل اسطرح بیماری بھی انسان کو انسان سے جدا کردیتی ہے۔ دنیا سے جدا کردیتی ہے۔ پھر انسان درخت کے پتوں کی ماند خشک ہوجاتا ہے۔زندگی بے رنگ بے کیف لگنے لگتی ہے۔ مجھے گھومنے پھرنے کا بہت شوق ہے مگر اس بیماری بخار نے مجھے بیس دن گھر قید کر رکھا ہے۔ میں دعا کرتا آپ سب صحت تندرستی والی زندگی گزارین۔ اصل زندگی کا مزا تو صحت میں ہے۔

ہم خود کو تندرست کیسے رکھ سکتے ہیں۔ یہ بہت ہی اہم سوال ہے۔ ہمیں خود کو تندرست رکھنے کے لیے ورزش کرنی چاہیے۔ ہمیں اپنی خوارک معیاری رکھنی چاہیے۔ چہل قدمی اور بازاری اشیاء نہیں کھانی چاہیے اور چہل قدمی روزانہ کرنی چاہیے۔ ورزش میں ہم کو کسی نہ کسی گیم میں حصہ لینا چاہیے تاکہ ہمارا جسم ایکٹو رہے۔

ورزش ہمارے جسم میں قوت مدافعت میں آضافہ کرتی ہے اور ہمیں صحت مند رکھنے میں مدد دیتی ہے۔

سب سے ضروری یہ ہے کہ ہمیں ضرورت کے مطابق کھانا چاہیے ۔پیٹ بھر کر نہیں کھانا چاہیے۔ پانی کا استعمال زیادہ سے زیادہ کرنی چاہیے اور تحقیق سے یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ کم سے کم آٹھ گلاس پانی پینا بہت ہی ضروری ہے۔کیونکہ پانی خون کو پتلا کرنے میں مدد دیتا ہے۔آکیسیجن کی فراہمی جاری رہتی ہے۔گردوں میں پتھری نہیں بنتی ہے۔

آپ سب کی ڈھیروں دعاوں کا شکریہ آپ نے میرے لیے کی ہے۔ دعا بہت ہی بڑی عبادت بھی ہے۔ اللہ سے میری دعا ہے کہ اللہ آپ سب کو صحت تندرستی والی زندگی عطا کرے آپ کو تمام مصاہب سے تکالیفات سے بچا کر محفوظ رکھے۔

IMG_20230524_091126.jpg

Assalam Alaikum to all these brothers, who prayed for me, now my health is very good. The fever has broken and my health is improving. Thought I'd post again today to let you all know I'm feeling much better.

Health is a great blessing of Allah. We should always take care of our health. Life is not fun if there is no health.

It is only through health that a person can benefit from all the splendors of life. If there is no health, then human life is nothing short of punishment. Zahid has become a monk since 20 days. I was sick and have no contact with friends. Treatment is going on at home. Today I will write about the importance of health. Health is a blessing of Allah that cannot be thanked enough.

A healthy person can eat anything, there is no restriction on anything. While many restrictions are placed on the sick man. Going out, weakness in the stomach due to medicines makes the body weak. Food and drink are banned.

This my dear brother, pray to Allah for health all the time. A person becomes weak all day long in bed. A healthy person goes to the gathering of his friends and enjoys life, while a sick person is cut off from all friends. Diseases make a man poor because nowadays the expenses of diseases and medicines and doctor's fees are beyond the affordability of a man. Unemployment makes a poor man dead. We should always pray to Allah for health. That is why it is said that health is a thousand blessings.

IMG_20230524_091112.jpg

The longer this leaf is separated from its tree, the leaf will dry up and turn into dust in the soil. In the same way, disease also separates man from man. Separates from the world. Then the man becomes dry as the leaves of the tree. Life seems colorless and meaningless. I am very fond of traveling, but this fever has confined me to my house for twenty days. I pray that you all live a healthy life. The real joy of life is in health.

How can we keep ourselves healthy? This is a very important question. We should exercise to keep ourselves healthy. We should keep our food quality. Walking and eating market items should not be done and walking should be done daily. In exercise we should participate in some kind of game to keep our body active.

Exercise boosts immunity in our body and helps keep us healthy.

The most important thing is that we should eat according to the need. We should not eat on full stomach. Water should be consumed as much as possible and research has shown that drinking at least eight glasses of water is very important. Because water helps to thin the blood. Oxygen supply continues. Kidney Stones It doesn't happen.

Thank you all for the many prayers you have done for me. Dua is also a great worship. I pray to Allah that Allah may grant you all a healthy life and keep you safe from all troubles.

IMG_20230524_091126.jpg

Sort:  

humain mosbat ma sabir krni chya ap nay achi bat ki hai post ma

 last year 

Ap ka thank tarif ka lia

 last year 

ap nay bhut he pyri batain as ma lakhi hain. yeah hum sub ka fraz hai ka hum achay insan ban kr rahian

 last year 

جب تک ہم اچھے انسان نہیں بنتے ہماری کامیابی ناممکن ہے

ap ny bhut pyri sabaqb amoz batain lakhi hain Allah ap ku achi sahat day

 last year 

اپ کا شکریہ آپکو میری باتین اچھی لگی ہیں

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.16
JST 0.029
BTC 60935.14
ETH 2365.47
USDT 1.00
SBD 2.55