If the passion is madness then do not give up || actsofkindness

in Urdu Community2 years ago

میری طرف سے تمام دوستوں کو اسلام وعلیکم ; میں امید کرتا ہوں کہ اللہ کے حکم سے آپ تمام دوست خیروخیریت سے ہوں گے اور الحمداللہ میں بھی بلکل ٹھیک ہوں ۔
دوستوں آپکو پتہ ہے کہ ہمارا حلقہ این اے پچانوے ہے جسکا ایم این اے وزیراعظم پاکستان عمران خان ہے اور ہمارا ایم پی اے امین اللہ خان نیازی ہے ۔
وزیراعظم کے حلقہ ہونے کی وجہ سے ہمارے پاس ترقیاتی کاموں کی بیشمار سکیمیں آ رہی ہیں اور ہماری جہدوجہد بھی بھرپور ہے کہ اس ضلع میانوالی کو پچھلے ستر سال سے محرومیوں کا سامنا کرنا پڑا تھا اب اللہ پاک کے فضل و کرم سے وزیراعظم ہمارا اپنا ہے اور ہمارے ارکان صوبائی اسمبلی بھی بہت محنتی ہیں اور محرومیوں کے خاتمہ کیلئے دن رات محنت کر رہے ہیں ۔اب بجٹ 2022 کے بعد ہمیں نیو کارپٹ روڈز کا پیکچ ملا ہے تو ہمیں اپنے ممبر صوبائی اسمبلی نے اپنے علاقہ کے روڈز کے سروے کرانے کا کہا ہے تو اس سلسلہ میں میں پوری کوشش کر رہا ہوں کہ کوئی بھی روڈ نا بچے جو ہمارے شہر کو لنک کرتا ہو۔
نیو روڈز بننے سے ہمارے علاقہ میں خوشحالی آئے گی اور ترقی ہو گی عوام کو سہولت ملے گی بچے بچیوں کو سکولوں میں آنے میں آسانی ہو گی ہسپتال میں کوئی بھی مریض آئے بہت تھوڑے ٹائم میں پہنچ جائے گا اور بغیر کسی تکلیف کے پہنچے گا ہمارے ساتھ محکمہ ہسئی وئے کا عملہ بھی ساتھ ہوتا ہے کہ وہ ہر چیز یعنی لمبائی چوڑائی اور پل وغیرہ بھی نوٹ کرتا رہتا ہے ہم بھی اپنے علاقہ کی خوشحالی کیلئے دن رات انکے ساتھ محنت جاری رکھتے ہیں انہیں ہر روڈ کا موقع بھی دکھاتے ہیں اور پورے راستے کی نشاندھی بھی کراتے ہیں اللہ پاک کے فضل و کرم سے ہم کامیاب بھی ضرور ہوں گے اور جو لوگ برسوں سے ان راستوں کی وجہ سے بڑے پریشان تھے اب ہمارا کام دیکھتے ہیں تو انہیں بہت خوشی ہوتی ہے اور وہ بہت دعائیں دیتے ہیں لہذا ہمیں بھی سکون ملتا ہے آج بھی سارا دن اپنے علاقہ کے روڈز کے سروے کرائے ہیں اور جگہ جگہ معائنہ بھی کرایا ہے محکمہ ہائی وئے کے عملہ کو کہ یہاں یہ مسلہ ہے یہاں یہ مسلہ ہے اسے کیسے کیسے دور کرنا ہے مشاورت بھی جاری رہتی ہے اور جس گاؤں میںجائیں لوگ خوشی کے ساتھ اکھٹے ہوتے ہیں اور پہلے نمبر پر عمران خان کو ڈھیر دعائیں دیتے ہیں اور پھر ہمارے ممبر صوبائی اسمبلی امین اللہ خان کو بھی کریڈٹ دیتے ہیں اور پھر مجھے بھی بہت پیار دیتے ہیں اور دعائیں دیتے ہیں اللہ پاک سے مذید دعا ہے کہ اللہ پاک ہمیں حقیقی خدمت کرنے کی توفیق عطاء فرمائے امین
اپ دوستوں سے بھی میری پر زور اپیل ہے کہ میرے لیا دعا کیا کریں کہ اللہ پاک مجھے اپنے مشن میں کامیابی عطاء فرمائے امین
IMG20210705180712.jpg

IMG20210705182521.jpg

جذبہ جنون ہے تو ہمت نہ ہاریں، عوام کی خدمت کا جذبہ ہے۔ میری زندگی کا مقصد اپنے شہر کے لوگوں کی مدد کرنا ہے۔ اب ہمارے پاس بہت بڑا ترقیاتی فنڈ ہے جو ہمیں سابق وزیر اعظم عمران خان نے دیا اور اس بجٹ میں بھی ہمیں فنڈ ملا۔ ہم تمام منصوبے کو ایک سال میں مکمل کرنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے۔

لوگ مجھ سے پیار کرتے ہیں اور جب انہیں کوئی مسئلہ ہوتا ہے تو مجھے کال کرتے ہیں۔ مجھے ان کی مدد کرنا پسند ہے۔ یہ مسئلہ نہیں کہ مجھ میں خدمت کرنے کی صلاحیت ہے یا نہیں، لیکن اگر کسی میں قوم کی مدد اور خدمت کا جذبہ ہے تو وہ کر سکتا ہے۔ صرف میرا اثاثہ ہے کہ لوگ مجھ سے پیار کرتے ہیں، لوگ میرے لیے دعا کرتے ہیں۔ میں یہ سب چاہتا ہوں۔ صرف ایک چیز ہے جس کی کوئی قیمت نہیں، وہ ہے عزت اور محبت۔ میری زندگی میں یہ سب کچھ ہے۔

آپ دیکھ سکتے ہیں، درجن بھر لوگ ہیں اور تمام لوگ مجھے لسٹ کرنے کے لیے جمع ہو رہے ہیں۔ میں ان کا غلام ہوں۔ زندگی کی آخری سانس تک خدمت کروں گا۔ قوم کی خدمت کے بغیر زندگی کچھ نہیں۔ مجھے اپنے شہر سے پیار ہے۔ میں اپنے شہر کے لوگوں سے پیار کرتا ہوں۔ مجھے کام اور خدمت پسند ہے۔
IMG20210705192234.jpg

IMG20210705181736.jpg

IMG20210705193329.jpg

IMG20210705174750.jpg

Hello to all my friends; I hope that by the command of Allah all of you friends will be well and thank God I am fine too.
Friends, you know that our constituency is NA-95 whose MNA is the Prime Minister of Pakistan Imran Khan and our MPA is Aminullah Khan Niazi.
Being the constituency of the Prime Minister, we have been receiving innumerable schemes of development works and our struggle is full that this district of Mianwali has been facing deprivation for the last 70 years. And our members of the Provincial Assembly are also very hardworking and working day and night to end the deprivation. Now after the budget 2022 we have received a package of new carpet roads, then our member Provincial Assembly asked us to survey the roads in his area. In this regard, I am trying my best not to leave any road that links our city.
The construction of new roads will bring prosperity and development in our area. It will facilitate the people. It will be easier for children to come to school. The staff of Haseei Way Department also accompanies him and he keeps a note of everything ie length, width and bridge etc. We also continue to work with him day and night for the prosperity of our area and show him every road opportunity and complete it. We also point out the way. By the grace of God, we will be successful and those who have been worried about these paths for many years now, when they see our work, they are very happy and they pray a lot. We are also relieved. Even today, we have surveyed the roads of our area all day long and also carried out inspections at various places. The staff of the Highway Department said that this is the problem here, this is the problem here. And whichever village you go to, people gather happily and first of all, they offer lots of prayers to Imran Khan. Our members of the Provincial Assembly also give credit to Aminullah Khan and then they also give me a lot of love and prayers.
I urge your friends to pray for me that Allah may grant me success in my mission. Amen.
IMG20210705175024.jpg

IMG20210705182638.jpg

IMG20210705180726.jpg

If passion is passion then don't give up, it is passion to serve the people. The purpose of my life is to help the people of my city. Now we have a huge development fund which was given to us by former Prime Minister Imran Khan and in this budget we also got funds. We will do our best to complete the project in one year.

People love me and call me when they have a problem. I like helping them. It doesn't matter if I have the ability to serve or not, but if someone has a passion for helping and serving the nation, they can. My only asset is that people love me, people pray for me. I want it all There is only one thing that has no value, that is respect and love. That's all there is to my life.

You see, there are dozens of people and everyone is coming together to list me. I am their slave. I will serve till the last breath of life. Life is nothing without service to the nation. I love my city I love the people of my city I like work and service.

Coin Marketplace

STEEM 0.27
TRX 0.12
JST 0.031
BTC 57842.09
ETH 2895.96
USDT 1.00
SBD 3.56