I pray to God Almighty to grant me the ability to serve the people on justice and merit.

in Urdu Community2 years ago

اسلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ: امید کرتا ہوں کہ اللہ کے فضل و کرم سے آپ تمام دوست احباب خیریت سے ہونگے اور الحمداللہ میں بھی بلکل ٹھیک ہوں۔
دوڈتو آپ سب کو بتایا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی طرف سے مجھے فنڈزملے تھے اور میں نے سروے کرایا تھا اس سلسلے میں بہت سی آبادیوں میں بہت کام ہو جائے گا ۔

ہمارے علاقہ میں ایک وانڈھی مشہور ہے کمہاروں والی جہاں تقریباً سارے کمہار برادری رہتی ہے جو شادیوں اور فوتگیوں پر روٹی پکاتے ہیں اور مزدور غریب لوگ ہیں وہ ایک مکمل وفد کے ساتھ میرے پاس پاکستان تحریک انصاف آفس موچھ میں تشریف لائے اور اپنی مجبوریوں کے بارے میں بتایا اور میری ورکنگ کو دیکھ کر بہت خوش بھی تھے اور انہوں کہا کہ آپ ہمارے گھر تشریف لائیں ہمارے حالات بھی دیکھیں اور ہمارا بہت دل ہے کہ ہم آنے والے الیکشن میں آپکی امداد کا اعلان بھی کریں کیونکہ ہم نے یہ دیکھا ہے کہ آپ نوجوان شخصیت ہیں اور ہر جگہ پر آپ غریبوں کو بہت ترجیحی دیتے ہیں اور ہمیں آپ سے ملنے میں بھی کوئی مشکل نہیں ہے اور نا پروٹوکول کی کوئی ضرورت ہے لہذا آپ ضرور ہمارے پاس تشریف لائیں میں نے کہا کہ ان شاءاللہ شام کو آپکے پاس آوں گا اسکے علاوہ بھی ایک وانڈھی کھوکھڑو خیل بھی مشہور ہے وہاں بھی اکثریت غریب لوگوں کی ہے انکی بھی پختہ سڑک وقت کی اہم ضرورت تھی ۔
دوستو میں اپنی ضمیر اور انصاف کے مطابق کام کرتا ہوں اور چاہتا ہوں کہ جو کام بھی کروں میرٹ پر وہ کام ہو اور کم خرچہ میں جتنے زیادہ لوگوں کو فائدہ ہو وہی پہلی ترجیح ہوتی ہے اور جن لوگوں کی بہت مجبوری ہے اور بہت مشکلات ہیں انکا کرنے میں دلی سکون ملتا ہے اور الحمداللہ میں قومیت؛ فرقہ واریت ؛ پارٹی بازی سے بلکل ہٹ کر کام کرتا ہوں ۔
میں پھر ان کمہاروں کی برادری کے گھر گیا انکی گلیوں کے حالات دیکھے اور سوچا کہ واقعی یہ لوگ بھی بہت مشکل میں ہیں اور ان دنوں میں مون سون کی بارشوں سے پانی انکے راستوں اور گھروں میں آ گیا ہے ۔
کمہار برادری بہت خوش ہوئی ہماری بہت عزت کی اور مالا پہنائی اور مکمل سپورٹ کیلئے پر عزم تھے ۔میرے ساتھ میرے کزن اور دوشت بھی موجود تھے ۔میں نے الحمداللہ آج پھر سروے والی ٹیم کو بلایا اور ان تمام برادریوں کی گلیوں کا سروے کرایا اور ان شاءاللہ جلد انکی گلیاں بننا شروع بھی ہو جائیں گی ۔
میری اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ پاک مجھے انصاف اور میرٹ پر عوام کی خدمت کی توفیق عطاء فرمائے امین۔
آج جب سروے والوں کو میں ان برادریوں کے پاس لیکر گیا تو وہ اتنے خوش ہوئے اور اتنی دعائیں دیں کہ میں اسکا اظہار نہیں کر سکتا اور کہا کہ ہمارا پورا یقین بھی اسی بات پر تھا کہ بھائی طارق خان ان شاءاللہ ہمارا کام کرے گا اور غریبوں کا مسیح بن کر اس شہر کی نمائندگی کر رہا ہے لہذا ہم آج اس بات پر آپکے تہہ دل سے مشکور ہیں کہ آپ نے ہماری مجبوریوں کو بھی سمجھا اور بغیر کسی لالچ کے ہمارا دیرینہ مسلہ حل کرایا اللہ پاک آپکو کامیابی عطاء فرمائے اور پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو بھی آباد رکھے امین
IMG20210728183533.jpg

IMG-20210728-WA0034.jpg

IMG-20210728-WA0036.jpg

IMG20210729122834.jpg

IMG-20210729-WA0045.jpg

IMG-20210729-WA0010.jpg

IMG20210729113432.jpg

IMG20210729122821.jpg

Islam, peace and blessings be upon you: I hope that by the grace of Allah, all your friends will be well and I am fine too, Alhamdulillah.
Dodto had told you all that I had received funds from the Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) government and I had conducted a survey in this regard.

There is a well-known pottery in our area where almost all the potters live who bake bread at weddings and funerals and the laborers are poor people. I told him and he was very happy to see my work and he said that you should come to our house and see our situation and we are very happy that we also announce your support in the coming election because we have seen that you You are a young person and everywhere you give priority to the poor and we have no problem in meeting you and there is no need for protocol so you must come to us. Apart from Ga, a Vandhi Khokhro Khel is also famous. There is also a majority of poor people there. They also needed a paved road.
Friends, I work according to my conscience and justice and I want whatever work I do to be done on merit and the more people who benefit at a lower cost is the first priority and the people who have a lot of compulsion and a lot of difficulties. There is peace of mind in doing this and nationality in Alhamdulillah. Sectarianism I work away from partisanship.
I then went to the house of the community of these potters and saw the condition of their streets and thought that these people are really in a very difficult situation and these days water has come in their paths and houses from the monsoon rains.
The potter community was very happy. They honored us and wore garlands and were committed to full support. My cousins ​​and friends were also present with me. God willing, their streets will soon begin to be built.
I pray to God to grant me the ability to serve the people on justice and merit. Amen.
Today, when I took the surveyors to these communities, they were so happy and prayed so much that I could not express it and said that we were convinced that Bhai Tariq Khan would do our job, God willing. Becoming the Christ of the poor is representing this city, so we are deeply grateful to you today that you understood our obligations and solved our long standing problem without any greed. May Allah grant you success and Pakistan. Let the PTI government settle down, Amin

Sort:  

آپ نے بہت اچھی تصویریں بنائی ہیں

Coin Marketplace

STEEM 0.27
TRX 0.12
JST 0.032
BTC 57369.97
ETH 2943.81
USDT 1.00
SBD 3.63