I has been elected President of Tehsil Mianwali by my party Pakistan Tehreek-e-Insaaf..
الحمداللہ
اج مجھے اپنی پارٹی پاکستان تحریک انصاف نے
تحصیل صدر میانوالی منتخب کیا ہے
جس پر میں اپنی پارٹی کے ضلعی صدر سلیم گل خان ضلعی جنرل سیکرٹری امیر خان سوانسی اور انکی ٹیم کا اور ممبر صوبائی اسمبلی حاجی آمین اللہ خان صاحب کا تہہ دل سے مشکور ہوں جنہوں نے مجھ پر اعتماد کیا ہے اور ان شاءاللہ پوری کوشش کروں گا کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین جناب عمران خان صاحب کے نظریات پر پورا اتروں اور اپنی پارٹی کے ساتھ ساتھ عوام کی حقیقی خدمت کروں۔
میری طرف سے تحصیل میانوالی کی پوری تنظیم کو بہت بہت مبارکباد ان شاءاللہ ملکر اپنی پارٹی کو مضبوط کریں گے اور تحریک انصاف کا پیغام گھر گھر پہنچائیں گے ۔
بہت بہت نوازش سابق ضلعی صدر شاہد حمید خان ایڈووکیٹ آف موچھ ۔
جن جن دوستوں بھائیوں نے سوشل میڈیا پر پوسٹیں لگائیں جن دوستوں نے ٹیلیفون پر مبارکباد دی جن جن دوستوں بھائیوں نے کمنٹس میں پیار اور محبت دی
پاکستان تحریک انصاف کے تمام ورکرز سمیت جتنے بھائیوں نے مجھے اتنی عزت پیار اور محبت پیش کی
میرے پاس ایسے الفاظ نہیں ہیں کہ میں کس طرح اپکا شکریہ ادا کروں کیونکہ ایک ورکرز کیلئے عوام کا پیار ہی سب سے بڑا اثاثہ ہوتا ہے ۔
میں تمام دوستوں بھائیوں ورکرز کا تہہ دل سے مشکور ہوں اور ان شاءاللہ کوشش کروں گا کہ کبھی اپکو مایوس نا کروں پاکستان تحریک انصاف کی مضبوطی اور اپنی عوام کی حقیقی خدمت کیلئے بھرپور جہدوجہد کروں گا ۔
تحریک انصاف زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
ماشاءاللہ
اپنے پیارے شہر موچھ کے انتہائی قابل احترام اور محترم بزرگ شخصیات کی آفس پاکستان تحریک انصاف
موچھ میں آمد ۔
مجھے تحصیل صدر میانوالی منتخب ہونے کی مبارکباد دی اور
انتہائی خوشی کا اظہار کیا اور دعائیں دیں کہ اللہ پاک
آپکو اپنی پارٹی اور عوام کی حقیقی خدمت کرنے کی
توفیق عطاء فرمائے آمین ۔
میں اپنے تمام قابل احترام بزرگوں کا تہہ دل سے مشکور
ہوں وہ تشریف لائے میری حوصلہ افزائی کی ۔اس قابل احترام محفل میں مجھے یہ بھی اعزاز حاصل ہے کہ میں اس محفل کا حصہ بھی ہوں اور انکی زندگی کے تجربات سے رہنمائی حاصل کرتا رہتا ہوں ۔انکا پیار و محبت میرے لیئے سب سے بڑا اعزاز ہے
Alhamdulillah
Give me my own party Pakistan Tehreek-e-Insaaf
Tehsil President Mianwali has been elected
For which I am deeply grateful to my party's district president Saleem Gul Khan, district general secretary Amir Khan Swansi and his team and member of the provincial assembly Haji Aminullah Khan Sahib, who have trusted me and I will do my best, God willing. That I should live up to the ideals of Pakistan Tehreek-e-Insaf Chairman Mr. Imran Khan and serve the people along with my party.
On my behalf, I congratulate the entire organization of Mianwali Tehsil. Inshallah, Malikar will strengthen his party and take the message of Tehreek-e-Insaf home to home.
Congratulations to former District President Shahid Hameed Khan Advocate of Mooch.
Friends posted on social media, friends congratulated on the phone, friends shared love and affection in comments.
All the brothers including all the workers of Pakistan Tehreek-e-Insaaf showed me so much respect and love
I have no words how to thank you because the love of people is the greatest asset for a worker.
I am deeply grateful to all my friends, brothers and workers and I will try my best never to disappoint you.
Mashallah
Office of Pakistan Tehreek-e-Insaaf, the most respected and respected elders of our beloved city of Mooch
Arrival in mooch.
He congratulated me on being elected Tehsil President Mianwali and
Expressed great joy and prayed that God Almighty
To truly serve your party and people
May you be blessed, Amen.
I am deeply grateful to all my respected elders
He came and encouraged me. I am also honored to be a part of this prestigious gathering and continue to be guided by his life experiences. His love and affection is the greatest honor for me. Is