دوستوں کی محفل
میری طرف سے تمام دوستوں کو اسلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ۔
امید ہے تمام دوست خیریت سے ہوں گے اور اللہ کا شکر ہے کہ میں بھی بلکل ٹھیک ہوں ۔
صبح جب اٹھا تو ہمارے چند دوستوں کی طرف سے کال کی گئی کہ یار آج ہمارا بہت دل ہے کہ آپ تشریف لائیں اور محفل لگائیں اور کسی اہم معاملات پر گفتگو بھی کرنی ہے ۔
اور مجھے بھی بہت مجبور کیا اور اتنے پیار سے کال کی کہ مجھے بھی انکی بات ماننا پڑی ۔ہمارا ایک بہت ہیں پیارا دوست ہے جسکا تعلق بھی ہمارے شہر سے ہے پھر میں نے اسے کال کی کہ یار آج کہیں دعوت پر جانا ہے اگر آپ فری ہہں ےو اکٹھے جاتے ہیں اور دوستوں کی محفل اٹینڈ کرتے ہیں تو وہ بھی خوش قسمتی سے فری تھے لہذا ہم نے تیاری کر لی اور دونوں دوست چلے گئے۔
وہاں پہنچے تو ہمارے دوست بہت خوش ہوئے اور گلے لگا کر ملے اور بڑی عزت افزائی کی ہماری خوب خدمت بھی کی اور سیر حاصل گفتگو ہوتی رہی ۔
اپنے شہر کی جو میں خدمت کر رہا ہوں اس پر بھی وہ بہت خوش تھے اور میری بہت حوصلہ افزائی بھی کہ اپ اپنے علاقہ کی حقیقت میں خدمت کر رہے ہہں جس پر میں نے انکا شکریہ ادا کیا ۔انکے اپنے معاملات پر بھی تفصیلی گفتگو کی اور میرے لائق انکا کام تھا جو کہ اللہ کے فضل وکرم سے حل کرا دیا ۔بہت مزاہ آیا سارا دن دوستوں کے ساتھ گزارہ اللہ پاک تمام دوستوں کو سدا خوش رکھے امین
Amazing idea of the posting dear brother
Thanks bro
آپ دوستوں نے بہت اچھی محفل سجائی اللہ پاک آپ سب کو اتفاق دے
امین۔شکریہ
بہت اچھی تصاویر بنائی ھیں
شکریہ
Respected join #club5050 and receive extra vote from steemcurator01, steemcurator02 ' @steemcurator07. if you increase your 50% steem power , with your weekly earning, then you are eligible to use #club5050
You have been upvoted by @yousafharoonkhan, a Country Representative from Pakistan. We are voting with the Steemit Community Curator @steemcurator07 account to support the newcomers coming into Steemit.
Engagement is essential to foster a sense of community. Therefore we would request our members to visit each other's post and make insightful comments.
Thank you.