Club75 ma har din awam ki khadmat ma he guzarta - photography

in Urdu Community2 years ago

اسلام و علیکم ورحمتہ وبرکاتہ؛ امید ہے تمام دوست احباب خیریت سے ہوں گے اور الحمد اللہ میں بھی بلکل خیریت سے ہوں
ہمارے علاقہ موچھ میں ایک آبادی مشہور ہے جو ایک دربار دادا شیر محمد غازی والی مشہور ہے جس میں تقریبا غریب لوگ آباد ہیں اور اکثریت شاہ برادری کے لوگ آباد ہیں یہاں جو دربار ہے وہ ہماری پیدائش سے پہلے کا ہے اور بہت مشہور و معروف نیک ہستی ہے مشہور ہے جسکا نام دادا شیر محمد غازی ہے ایک تو یہاں بات مشہور ہے کہ جو کراچی میں مشہور دربار ہے عبداللہ غازی کہتے ہیں کہ یہ بھائی ہیں لیکن ہم مکمل اعتماد سے نہیں کہہ سکتے ۔
یہاں کی آبادی کے لوگ بھی جب مجھے اپنے شہری علاقہ میں کام کرتے دیکھتے ہیں تو مجھے بہت دفعہ ملنے آئے اور انکا کہنا تھا کہ ہمیں بھی اپنی آبادی کیلئے سیوریج منظور کرا دی جائے جسکے لیئے میں نے کہا کہ ان شاءاللہ میں پوری کوشش کروں گا کہ یہ آپکی ڈیمانڈ جائز ہے اور اسے پورا بھی کیا جائے ۔اسی سلسلہ میں میں اپنے ایم پی اے کے پرنسپل سیکرٹری حنیف خان کے ساتھ ایکس ای این پبلک ہیلتھ کے پاس گیا اور اس آبادی کی مجبوریوں کا بتایا اور کہا کہ واقعی یہ غریب لوگ ہیں اور وقت کے لہذا سے انہیں سیوریج کی اشد ضرورت ہے لہذا انکی مجبوری کو سمجھا جائے اور انہیں منظوری بھی دی جائے وہاں موقع پر ہمارے حلقہ کے ایس ڈی آو صائب بھی موجود تھے جو ہمارے علاقائی لوگوں میں سے ہیں آصف خان انکا نام ہے اور وہ اس جگہ کو اچھی طرح جانتے ہیں انہوں نے بھی کہا کہ واقعی یہ جگہ اہم ہے ۔میں نے کہا کہ اس سے بڑھ کر ہم ادھر سے ایک روڈ بھی منظور کرا رہے ہیں جو اسی راستہ سے گزرے گا لہذا سیوریج پہلے لگ جائے گی تو محکمہ ہائی وے کے لوگوں کو بھی یہ مشکلات کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا ۔تو ایکسین صاحب نے وہاں ہمیں منظوری دے دی اور ٹھیکیدار کو بھی کال کی کہ آپ طارق خان کے ساتھ رابطہ کریں گے اور اس جگہ کا مکمل سروے کریں اور ان آبادی کے لوگوں کو سیوریج کی سکیم میں شامل کر دیں جس پر ہم بہت خوش ہوئے اور پھر واپس آ گئے ۔اللہ کے فضل و کرم سے دوسرے دن ٹھیکیدار سے رابطہ کیا اور اس آبادی میں چلا گیا جب انہیں خبر دی کہ آپ لوگوں کی سیوریج منظور کرا دی ہے تو انکا خوشی سے دعائیں دینے والا کام تھا اور الحمداللہ وہاں سروے مکمل ہو گیا ان شاءاللہ جلد وہاں سیوریج سکیم کو لگانے کا کام شروع ہو جائے گا ۔
دوستوں سے گزارش ہے کہ میرے لیئے بھی دعا کیا کریں کہ میں اپنی عوام کی خدمت کا سلسلہ جاری رکھ سکوں اور مخلوق خدا کو جتنا فائدہ پہنچا سکوں پہنچاتا رہوں کیوں کہ خدمت میں عظمت ہے
IMG-20210809-WA0011.jpg
ہم دفتر میں بیٹھ کر کام اور شکایت پر بحث کر رہے ہیں۔ ہماری تمام ٹیم افسر کا شکریہ ادا کرتی ہے کہ اس نے اس معاملے کے بارے میں آپ کی رائے سنی
IMG-20210809-WA0012.jpg

IMG20210811091155.jpg
میرے ساتھ ورکر گروپ سیلفی۔ یہ میرے لیے اعزاز کی بات ہے کہ وہ مجھ سے محبت کرتے ہیں۔
IMG20210811091136.jpg

یہ میرا دن بھر کا کام اور سرگرمیاں ہے۔ مجھے اپنے شہر کے لوگوں کے لیے کام کرنا پسند ہے۔ جب میں اپنے شہر کے لیے کام کرتا ہوں تو مجھے فخر محسوس ہوتا ہے۔ یہ میرا جذبہ اور انداز ہے۔

Sort:  

Bhut achi dairy likhi

 2 years ago 

Achi photography ki

 2 years ago 

marbni sister ap ki ma atna acha photos ni bnta

If you want to sell or buy steem / SBD, contact our team via chat

 2 years ago 

عدنان صاحب بہت اچھے انسان ہیں

 2 years ago 

han adanan acha worker admi hai

 2 years ago 

Allah pk apkoo bht c traqian dyy ameen

Bhot achi dairy likhi hy

 2 years ago 

mra bhana ap ku thankl

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.26
TRX 0.11
JST 0.033
BTC 63851.10
ETH 3059.36
USDT 1.00
SBD 3.85