Club75 - humri kadmat awam ka lia har dum

in Urdu Community2 years ago (edited)

میری طرف سے تمام دوستوں کو اسلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ

امید ہے تمام دوست خیریت سے ہوں گے اور الحمداللہ میں بھی بلکل ٹھیک ہوں۔

دوستوں اللہ کے فضل وکرم کے ساتھ اور آپکی دعاؤں سے اپنے علاقہ کی عوام کی خدمت کا مشن جاری رکھا ہوا ہے اور ہرممکن کوشش جاری رکھتا ہوں کہ جتنی عوام کی خدمت ہو سکے وہ کرتے رہیں ۔

اللہ نے ہماری پارٹی کو حکومت دی ہے تو اب ہمارا حق بنتا ہے کہ ہم اپنی عوام کے بنیادی مسائل کو حل کرائیں اور انکی محرومیوں کا خاتمہ کریں اور یہی ہماری پارٹی پاکستان تحریک انصاف کا منشور بھی ہے اور اس پر کام بھی مسلسل جاری ہے ۔

ایسی یسی گلیوں پر پختہ سلیب کا کام کر رہے ہیں جن لوگوں کو یہ امید بھی نہیں تھی کہ کوئی ہمارا بھی کام کرے گا ہم نے اپنی پارٹی کے منشور کے مطابق عوام کو کہا تھا کہ آپ ہم پر یقین رکھیں ان شاءاللہ ہم جیت گئے تو آپکی خدمت کیلئے مثالی کام کریں گے جس پر الحمداللہ ہم قائم ہیں اور اس پر کام بھی جاری ہے ۔

آپ دوست میرے لیئے اور میری پارٹی کیلئے دعاء کیا کریں کہ اللہ پاک ہمیں اپنی عوام کی خدمت کرنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین۔

اس پر بھی ہمارا کامل یقین ہے کہ خدمت میں عظمت ہے

IMG20211025114328.jpg

IMG20211025114326.jpg

IMG20211025114059.jpg

IMG20211025114052.jpg

IMG20211025114051.jpg

IMG20211025113225.jpg

Sort:  

Great effort!
Your post has been curated by 'Arts Curator'. I appreciate your efforts, keep making quality posts and get a chance to win a vote from our Curation team.

image.png

Loading...
 2 years ago 

واعلیکم السلام بھائی آپ اپنے علاقے کے لیے بہت اچھ کام کر رہے ہیں گڈ لک بھائی

 2 years ago 

Waqai vreat effort

su área es muy afortunada de tener un buen gobierno que ayuda a la sociedad en el trabajo

 2 years ago 

طارق مجید خان آپ بہت محنت سے کام کرتے ہیں اور ترقیاتی کاموں کے حوالے سے بہت خوبصورت تصاویر لی ہیں

اللہ پاک آپ کو کامیاب کرے

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.12
JST 0.026
BTC 57110.78
ETH 2521.26
USDT 1.00
SBD 2.32