club75 - 200 steem to steem power -- awami kahadmat ka kam

in Urdu Community3 years ago

اسلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ؛ امید ہے سب دوست خیریت زے ہوں گے اور الحمداللہ میں بھی بلکل خیریت سے ہوں ۔دوستو آپ لوگوں کو بخوبی علم ہے کہ عوامی خدمت کیلئے میری جہدوجہد مسلسل جاری ہے اور یہاں عوام کے مسائل بھی مختلف نوعیت کے ہوتے ہیں لہذا ہمیں ابھی اس کا کی نوعیت کو دیکھ کر چلنا پڑتا ہے اور یہ دیکھنا ہوتا ہے کہ اس کام کا حل کہاں سے نکلے گا پھر اس طرح میں پلان بنا کر چلتا ہوں اس طرح ہمارے علاقے کا کام تھا جو ممبر قومی اسمبلی اور چیرمیں قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے سربراہ ہیں امجد علی خان صاحب کے متعلقہ تھا تو میں نے خاص صاحب سے رابطہ کیا اور ٹائم لیا جس پر مجھے ملاقات کا ٹائم ملا اور میں انکے ڈیرہ پر پہنچ گیا اور ملاقات کی اور تفصیلی گفتگو کی جس پر خان صاحب نے کام کرنے کی یقین دہائی کرائی اور پھر ہمارے ایک دوست کی اسی دن سالگرہ تھی جس پر وہ کیک لے آیا تو پھر ممبر قومی اسمبلی امجد علی خان اور میں نے ملکر کیک کاٹا اور ساتھ جس دوست کی سالگرہ تھی اسکی خوشی کو خوشی منایا اسے بھی کیک کھلایا اور خود بھی کھایا ۔امجد علی خان سے مذید ترقیاتی کاموں پر بھی سیر حاصل گفتگو ہوتی رہی پھر ہم واپس آ گئے جن لوگوں کے کام تھے وہ بھی ساتھ تھے وہ بھی بہت خوش ہوئے ان شاءاللہ عوامی خدمت کیلئے میرے دروازے ہر وقت کھلے ہوتے ہیں اور اپنی طرف سے بھرپور محنت بھی کرتا ہوں کیونکہ میرا یقین ہے کہ عوام کی خدمت میں ہی عظمت ہے ۔
IMG-20210926-WA0032.jpg

IMG-20210926-WA0037.jpg

IMG-20210926-WA0033.jpg

IMG-20210926-WA0031.jpg

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.24
JST 0.037
BTC 95716.86
ETH 3329.80
USDT 1.00
SBD 3.02