بارش کی وجہ سے گرمی زور ٹوٹ گیا اور رزق حلال
آج گرمی کا شدید زور ٹوٹ گیا ہے اور بہت پی تیز اور
شدید بارش ہوئی ہے۔ بارش اس قدر تیز تھی کہ پانی کے بہاو کی وجہ سے کچے مکان کو نقصان پہنچا ہے۔ شدید گرمی کی وجہ سے ہر عمر کا فرد پریشان حال تھا اور انسان تو انسان جانور پرندے بھی گرمی تپش کی وجہ سے مررہے تھے۔
آج صبح بارش ہوئی اور اس قدر تیز بارش ہوئی کی پیاسی زمین کی پیاس بجھ گئی۔ کل عید قربان کا دن ہے اور عید سے پہلے بارش کا آ جانا کسی نعمت سے کم نہیں ہے۔ کیونکہ عید پر قربانی کے وقت گوشت کاٹنا تقسیم کے وقت گرمی میں کام کرنا مشکل ہوجاتا ہے۔
اب ایک گزارش میں کرونگا کہ اگر آپ کے پنکھے خراب ہیں تو بارش کی وجہ سے ٹھنڈک ہوگئی ہے اب آپ تین دن تک اپنے پنکھے ٹھیک کراسکتے ہیں کیونکہ مستری کی دوکان پر رش زیادہ ہوتا ہے اور وہ لوڈشیڈنگ کی وجہ سے پنکھے ٹھیک کرکے نہیں دیتا ہے۔
اب چلتے ہیں میری پوسٹ کے دوسرے موضوع کی طرف کو رزق حلال پر ہے۔ اس دنیا میں کوئی بھی کام چھوٹا بڑا نہیں ہوتا ہے اور کچھ دوست چھوٹے کاروبار پر توجہ نہیں دیتے ہیں جبکہ کچھ لوگ ترقی بھی چھوٹے چھوٹے کاروبار سے کرتے ہیں اس لیے ہمیشہ وہی کاروبار زندگی میں کرین جسکی آپ کے پاس اسطاعت ہے۔
"رزق حلال کمانے والا اللہ کا دوست ہے۔"
یہ تصاویر
بھائی ذیشان احمد خان کے چھوٹے سے کھوکھے کی ہیں،
ذیشان احمد خان میرا چھوٹا بھائی ہے
جس نے گھر کے پاس موٹر سائیکل کے پنکچرز اور ٹیوب
وغیرہ کا کام شروع کیا ہوا ہے۔
انتہائی سادہ اور زندہ دل انسان جس نے ہتھ گاڑی یعنی یوک کی مدد سے خود کھوکھہ والی جگہ کی بھرائی کی،
اس میں اسے مہینہ سے زائد وقت لگا ہوگا۔
مجھے اپنے بھائیوں کا ایک وصف بہت پسند ہے
کہ
پٹھان خاندان سے ہیں، رقبہ و جائیداد بھی الحمد للہ کافی ہے،
اس سب کے باجود ، حلال رزق کی خاطر اگر اڈہ پہ سبزی فروٹ بیچنا پڑا تو شرمائے نہیں،
اگر گارے مٹی میں گندے کپڑے کیئے مزدور بننا پڑا تو گھبرائے نہیں۔
الحمد للہ،
انا، منافقت اور تکبر سے عاری ہیں، کبھی کسی سے کچھ چھین یا لوٹ کر نہیں کھایا، جہاں کہیں ظلم دیکھا سہارا بنے، عزت و وقار اور معاشرتی امن کی بحالی کی خاطر ہمیشہ فرنٹ لائن سولجرز ثابت ہوئے۔
اس سب کی چھوٹی سی مثال تصویر میں پنکچر لگاتا ذیشان احمد خان ہے۔
آئیں
انا ، تعصب، احساس کمتری و برتری کے جھوٹے خول سے باہر نکلیں، اپنے بچوں ، بھائیوں اور دوستوں کو حلال کی کمائی کی ترغیب دیں،
تاکہ قتل و غارت اور شیطانی اعمال و افعال سے ہمیشہ کا چھٹکارہ پا سکیں۔
آئیں حلال رزق کمائیں اور خالق کی رضا پائیں!
Today, the intense heat has broken and there has been heavy and heavy rain. The rain was so heavy that the mud house was damaged due to the flow of water. Due to the intense heat, people of all ages were distressed and people, animals and birds were also dying due to the heat.
It rained this morning and it rained so hard that the thirst of the thirsty land was quenched. Tomorrow is the day of Eid-ul-Adha and the arrival of rain before Eid is nothing less than a blessing. Because cutting the meat at the time of sacrifice on Eid makes it difficult to work in the heat at the time of distribution.
Now I would like to make a request that if your fans are bad, it has cooled down due to rain, now you can fix your fans for three days because the mason shop is very busy and they do not fix fans due to loadshedding. Is.
Now let's move on to the second topic of my post which is on Rizk Halal. No work in this world is small and big and some friends don't pay attention to small business while some people grow from small business so always do that business in life which you have ability.
"He who earns halal sustenance is a friend of Allah."
These pictures
Bhai Zeeshan belongs to Ahmad Khan's small hut.
Zeeshan Ahmed Khan is my younger brother
Who has bike punctures and tubes near the house
etc. work has started.
A very simple and lively man who filled the hollow space himself with the help of a handcart i.e. a yoke.
It must have taken him more than a month.
I love one of my brothers' attributes
That
He is from the Pathan family, the area and property are also sufficient, Alhamdulillah.
Despite all this, if you have to sell vegetables and fruits at the base for the sake of halal sustenance, don't be ashamed.
If you have to become a laborer in dirty clothes in the mud, don't panic.
Alhamdulillah,
They are devoid of ego, hypocrisy and arrogance, never took anything from anyone or looted it, wherever they saw oppression they became a support, they always proved to be frontline soldiers for the restoration of honor and dignity and social peace.
A small example of all this is Zeeshan Ahmed Khan doing a puncture in the picture.
come on
Get out of the false shell of ego, prejudice, inferiority and superiority, encourage your children, brothers and friends to earn Halal,
So that they can get rid of murder and evil deeds forever.
Let's earn halal sustenance and get God's pleasure!
رزق حلال میں برکت ہے اور انسان حلال رزق کھا کر سرخرو ہوتا ہے
بے شک رزق حلال میں برکت ہے۔ شکریہ سسٹر
By: Urdu Community cruated by @yousafharoonkhan
Join our steemit Facebook page steemit community to promote the steemit all over the world, and keep continue your quality writing content on steemit
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On
Join our steemit Facebook page steemit community
اردو ٹیم اور خاص کر یوسف کا شکریہ ہمیشہ حوصلہ آفزائی کا