awami khadmat ka kam mari janoon hai

in Urdu Community2 years ago

میری طرف سے تمام دوستوں کو اسلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ؛

امید ہے سب پیارے دوست خیریت سے ہوں گے اور اللہ کے فضل وکرم سے میں بھی بلکل تھیک ہوں ۔

دوستو عوام کی خدمت کرنا ہمارا نصب العین ہے اور ہم اسے عبادت سمجھ کر کرتے ہیں لہذا اللہ پاک ہمیں دلی سکون نصیب کرتا ہے ۔

اسکے علاوہ جس پارٹی سے تعلق ہے اس پر بھی عوام کو یقین ہوتا ہے کہ واقعی یہ لوگ حقیقی معنوں میں عوام کی خدمت کر رہے ہیں۔اب ہمارے علاقہ کے لوگوں کی نظریں بھی ہر وقت ہم پر ہوتی ہیں تو وہ اپنی پریشانی لیکر ہم تک پہنچتے ہیں تو ہم پوری کوشش کرتے ہیں کہ انکی پریشانی کا خاتمہ کیا جائے اور اسکو دلی سکون دیا جائے ۔موچھ کی اسی طرح بردری کل میرے پاس آئی اور اپنے پانی کی نکاسی کا مسلہ بتایا اور کافی پریشان حال میں تھے تو میں نے فوراً سیوریج والی ٹیم سے رابطہ کیا اور باقاعدہ ٹائم رکھ لیا کہ فلاں ٹائم ہم لوگ آپکے پاس آئیں گے آپکی گلیوں کا سروے کریں گے اور آپکی پریشانی کا ان شاءاللہ حل ضرور نکالیں گے ۔
اسی سلسلہ میں میں اپنی ٹیم کو ساتھ لیکر مقرر ٹائم پر پہنچ گیا اور انکی گلیوں میں پانی کی نکاسی کیلئے سروے کرایا اور انکو یقین دہانی کرائی کہ ان شاءاللہ جلد آپکا یہ مسلہ حل کرائیں گے اور مستقل حل نکالیں گے ۔
برادری بہت خوش ہوئی اور ہماری چائے پانی کا بندوست بھی انہوں کیا ہوا تھا ہم نے انکی دل کی خوشی کیلئے چائے کا کپ کپ لگایا اور پھر انکے کام کو مکمل کر دیا ۔
انکی دعاؤں اور انکے چہرے کی خوشی سے ہمیں بھی دلی سکون ملا کیونکہ جب آپ لوگ کسی مشکل ٹائم میں کسی کا ساتھ دیتے ہو تو اسکے دل سے آپکے لیئے دعائیں بھی نکلتی ہیں اور وہ آپکا احترام بھی کرتا ہے

ویسے بھی ہمارا تو یقین یہی ہے کہ خدمت میں عظمت ہے


IMG20211030120500.jpg

IMG20211030124743.jpg

IMG20211030125339.jpg

IMG20211030131925.jpg

IMG20211030133114.jpg

From my side to all my friends, Assalamualaikum, Rahmatah and Barakatah;

I hope all my dear friends will be well and by the grace and grace of Allah I am also completely safe.

Friends, serving the people is our motto and we do it as worship, so may Allah bless us with peace of mind.

Apart from this, the people also believe in the party to which they belong, that these people are serving the people in the true sense. Now the eyes of the people of our area are always on us, so they bring their problems to us. When they arrive, we try our best to end their worries and give them peace of mind. Similarly, the bearer of Mooch came to me yesterday and told about the problem of his water drainage and he was in a very worried state, so I immediately installed the sewerage system. I contacted the team and fixed a regular time that at such and such time we will come to you, survey your streets and solve your problem, God willing.
In this regard, I reached the appointed time along with my team and conducted a survey for water drainage in their streets and assured them that God willing, they will solve your problem soon and find a permanent solution.
The community was very happy and our chai pani ka bandost was also done by them.
With their prayers and the happiness on their faces, we also got peace of mind because when you support someone in a difficult time, prayers for you also come out of his heart and he respects you.

However, we believe that there is greatness in service

Sort:  
 2 years ago 

واعلیکم السلام بھائی آپ نے بہت اچھی طرح اپنے علاقے کی خدمت کر رہے ہیں آپ کی دن رات کی محنت سے سب سہولیات فراہم کر رہے ہیں آپ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں گڈ لک بھائی

 2 years ago 

واعلیکم السلام بھائی آپ نے بہت اچھی طرح اپنے علاقے کی خدمت کر رہے ہیں آپ کی دن رات کی محنت سے سب سہولیات فراہم کر رہے ہیں آپ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں گڈ لک بھائی

ap apnay aliqa ka sarmya hain ap har waqat achay kam kr rahay apa log ka lia

پیارے طارق خان، آپ اپنے شہر میں بہت اچھا کام کر رہے ہیں۔ میں جانتا ہوں کہ آپ تمام علاقوں میں مشہور شخصیت ہیں۔ آپ بہت مصروف ہیں اور دن رات کام میں۔

خدمت ہزار نعمت ہے۔ اگر پارٹی کے سارے اراکین، ہر پارٹی کے یوں خدمت کے جذبے والے ہوجائیں تو ملک کی تقدیر ہی بدل جائے۔

 2 years ago 

آپ شہر کے لوگوں کے لیے بہت اچھا کام کر رہے ہیں۔ میں نے آپ کی پوسٹ میں دیکھا کہ آپ معاشرے کے لیے بہت اچھا کام کر رہے ہیں۔ بہت اچھا کام

 2 years ago 

Ap waqai apny ilaqay mn bht acha km kr rhy hn achi bt h logoun ky km ana

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 63493.34
ETH 2578.53
USDT 1.00
SBD 2.79